منگل, جولائی ۱, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

نور آباد ترال پائین کا بجلی ٹرانسفارمر کب چالو ہوگا؟

مقامی صارفین کا محکمہ بجلی اور انتظامیہ سے سوال

by Srinagar Mail
02/02/2023
A A
نور آباد ترال پائین کا بجلی ٹرانسفارمر کب چالو ہوگا؟
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سید اعجا ز
ترال//ترال پائین کے نور آباد سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے بتایا سرکار نے مزکورہ بستی کے لوگوں کو بہتر انداز میں بجلی سپلائی دفراہم کرنے کے اور اس ترسیلی نظام کو جدید خطوط پر اسطوار کرنے کے لئے گزشتہ سال رقومات واگزار کر کے یہاں بجلی ٹرانسفار مر اور باقی کام بھی کیا ہے جس پر مقامی لوگوں نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے محکمہ بجلی اور خاص کر سرکار کا شکریہ ادا کیا تھا کہ اس علاقے میں دہائیوں کے بعد بجلی نظام کو بہتر بنانے کے لئے کام کیا گیا ہے ۔تاہم جمعرات کو مقامی لوگوں کی ایک وفد نے بتایا بجلی ٹرانسفارمر کو گزشتہ سال نصب کیا گیا ہے تاہم تا حال چالو نہیں کیا گیا ہے جس کی وجہ سے بستی کو سالوں پرانے مشکلات کا سامنا مسلسل طور کرنا پڑ رہا ہے۔انہوں نے بتایا اگر سرکار نے عوام کی سہولیات کے لئے اس بجلی ٹرانسفارمر کو نصب کیا ہے اور اگر آج تک چالو نہیں کیا گیا ہے پھر سرکاری رقومات کو ضائح کرنے کا کیا فائدہ ہے ۔لوگوں نے محکمہ اعلیٰ حکام اور انتظامیہ سے اس بارے میں فوری مداخلت کی پیل کی ہے ۔خیال رہے ترال میں گزشتہ چند سال کے دوران بجلی کے ترسیلی نظام میں کافی بہتری آئی ہے اگر ان مسائل کی جانب بھی توجہ دیاجاتا تو زیادہ سے زیادہ لوگ مستفید ہو سکتے ہیں۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

ڈی ڈی سی ممبرڈاڈسرہ ترال کا دورہ خانقاہ میڈورہ

Next Post

نروال جموں دھماکوںکی تحقیقات میں پولیس کو11 دن بعدبڑی کامیابی حاصل

Related Posts

چھے ماہ کے شیرخواربچے کوضلع اسپتال کشتواڑ سے اغواکرنے والی خاتون ,پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار

کٹھوعہ میں پٹواری کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا۔

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

شری امر ناتھ جی یاترا  2024 سے پہلے، اے ڈی جی پی ایل اینڈ او نے پی سی آر کشمیر میں مشترکہ میٹنگ کی صدارت کی

امر ناتھ یاترا کے کئے کثیر سطحی حفاظتی انتظامات:آئی جی پی کشمیر

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

Next Post
نروال جموں دھماکوںکی تحقیقات میں پولیس کو11 دن بعدبڑی کامیابی حاصل

نروال جموں دھماکوںکی تحقیقات میں پولیس کو11 دن بعدبڑی کامیابی حاصل

بدھ کی شام سیل کردہ 25دکانوںکودوبارہ کھولنے کی اجازت

حاضری کیلئے بائیو میٹرک کا غیر مجاز استعمال ،انچارج پرنسپل ڈگری کالج قاضی گنڈکیخلاف کارروائی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail