اتوار, جون ۴, ۲۰۲۳
No Result
View All Result
  • English
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
No Result
View All Result

ڈی ڈی سی ممبرڈاڈسرہ ترال کا دورہ خانقاہ میڈورہ

بنیادی سہولیات سے محروم بستی کو درپیش مسائل کا جائزہ لیا

by Srinagar Mail
02/02/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سید اعجاز
ترال//ڈی ڈی سی ممبر ڈاڈسرہ ترال اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے لیڈر اوتار سنگھ ترال نے گزشتہ دنوں کے اخبار کے شمارے میں میڈورہ خانقاہ نامی بستی کے لوگوں کو بنیادی سہولیات کی عدم دستیابی کے مسائل کو اجاگر کیا تھا جس کے بعدڈی ڈی سی ممبر نے جمعرات کے روز علاقے کا دورہ کیا اور یہاں عوام کو درپیش مسائل کا جائزہ لیا ہے ۔دورے کے دوران لوگوں کی ایک بڑی تعداد ڈی ڈی سی ممبر کے ساتھ ملاقی ہوئی جنہوں نے آبادی کو درپیش مسائل کے حوالے سے انہیں جانکاری دی ، ڈی ڈی سی ممبر نے لوگوں کی شکایات کو سن کر انہیں یقین دیا ان کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے گا ۔اوتار سنگھ نے بتایا واقعی بستی میں کچھ اہم مسائل کا لوگوں کو سامنا ہے جس کو میں حکام کے ساتھ اٹھانے کی کوشش کروں گا ۔ اوتار سنگھ نے بتایا یہ لوگوں نے ان کے راضی ریکاڈ میں کچھ مسئلہ ہے اس کو بھی انتظامیہ کے ساتھ اٹھایا جائے گا۔ خیال رہے بستی میں لوگوں موبائل نیٹ ورک سہولیات،خستہ حال گلی کوچے ،سکولی عمارت وغیرہ کے مسائل کا سامنا ہے ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

والدین جنت بھی دوزخ بھی

Next Post

نور آباد ترال پائین کا بجلی ٹرانسفارمر کب چالو ہوگا؟

Related Posts

برلا اوپن مائنڈز انٹرنیشنل اسکول کی جانب سے کراس کنٹری دوڑ منعقد

برلا اوپن مائنڈز انٹرنیشنل اسکول کی جانب سے کراس کنٹری دوڑ منعقد

کشمیریت زندہ باد: کینسر کے مریض کے لیے کراووڈ فنڈنگ

کشمیریت زندہ باد: کینسر کے مریض کے لیے کراووڈ فنڈنگ

نارستان ترال اور ملحقہ علاقوں میں تباہ کن ژالہ باری سے کسان دم بخود

نارستان ترال اور ملحقہ علاقوں میں تباہ کن ژالہ باری سے کسان دم بخود

مہک ڈرامیٹک کلب سرینگر کی طرف سے سرینگر کے ٹیگور ہال میں ”روف“ پر مبنی ایک رنگا رنگ پروگرام پیش

مہک ڈرامیٹک کلب سرینگر کی طرف سے سرینگر کے ٹیگور ہال میں ”روف“ پر مبنی ایک رنگا رنگ پروگرام پیش

جعلی انکم ٹیکس دعوﺅں کی آڑمیں محکمہ خزانہ کو4برسوں میں تقریباً17کروڑروپے کاچونالگانے کاانکشاف

اونتی پورہ سے کوئل پلوامہ تک رابط سڑک بیشتر مقامات پر خستہ حال

اونتی پورہ سے کوئل پلوامہ تک رابط سڑک بیشتر مقامات پر خستہ حال

Next Post
نور آباد ترال پائین کا بجلی ٹرانسفارمر کب چالو ہوگا؟

نور آباد ترال پائین کا بجلی ٹرانسفارمر کب چالو ہوگا؟

نروال جموں دھماکوںکی تحقیقات میں پولیس کو11 دن بعدبڑی کامیابی حاصل

نروال جموں دھماکوںکی تحقیقات میں پولیس کو11 دن بعدبڑی کامیابی حاصل

بدھ کی شام سیل کردہ 25دکانوںکودوبارہ کھولنے کی اجازت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail