منگل, جولائی ۱, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

پلوامہ میں نہرو یوا کندر کے زیر اہتمام صفائی مہم اختتام پذیر

رضاکاروں نے مختلف علاقوں کے گلی کوچوں اور چشموں کی صفائی ستھرائی کی

by Srinagar Mail
17/02/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر:17،فروری: کے این ایس : پلوامہ میں نہرو یوا کندر کے زیر اہتمام شرمدان شیویر پروگرام کے تحت تین روزہ صفائی مہم اختتام پزیر ہوئی۔نہرو یوا کندر پلوامہ کی جانب سے چلائی گئی اس صفائی مہم میں این وائی کے سے وابستہ مختلف یوتھ کلبوں اور میونسپل کمیٹی کے اہلکاروں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔تفصیلات کے مطابق پلوامہ میں نہرو یوا کندر کی جانب سے shramdaan shivir پروگرام کے تحت صفائی مہم اختتام پزیر ہوئی۔تین روز تک جاری رہنے والی اس صفائی مہم میں نہرو یوا کندر سے وابستہ مختلف یوتھ کلبوں، رضاکاروں کے علاوہ میونسپل کمیٹی اور عام لوگوں نے حصہ لیا۔ صفائی مہم 13 فروری کو پلوامہ ٹاو¿ن کے ڈانگر پورہ علاقے سے شروع ہوئی تھی جس کا افتتاح میونسپل کمیٹی پلوامہ کے صدر بلال احمد راتھر نے کیا تھا۔صفائی مہم تین روز تک جاری رہنے کے بعد 15 فروری کو اختتام پذیر ہوئی۔نمائندے کے مطابق صفائی مہم کے دوران رضاکاروں نے ٹاو¿ن کے مختلف علاقوں کے گلی کوچوں اور چشموں کی صفائی ستھرائی کی۔ادھر عوامی حلقوں نے نہرو یوا کندر اور میونسپل کمیٹی کی اس قدم کی سراہنا کی۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

انتظامیہ جموں و کشمیر کی زرعی معیشت میں تبدیلی کی اختراع کےلئے مطالعہ کرے گی

Next Post

باگت پورہ بن پورہ کی سڑک ناگفتہ بہہ لوگوں کو عبورومررو میں مشکلات

Related Posts

چھے ماہ کے شیرخواربچے کوضلع اسپتال کشتواڑ سے اغواکرنے والی خاتون ,پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار

کٹھوعہ میں پٹواری کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا۔

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

شری امر ناتھ جی یاترا  2024 سے پہلے، اے ڈی جی پی ایل اینڈ او نے پی سی آر کشمیر میں مشترکہ میٹنگ کی صدارت کی

امر ناتھ یاترا کے کئے کثیر سطحی حفاظتی انتظامات:آئی جی پی کشمیر

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

Next Post

باگت پورہ بن پورہ کی سڑک ناگفتہ بہہ لوگوں کو عبورومررو میں مشکلات

لال چوک پر قومی پرچم لہرانے کا سہرا وزیر اعظم نریندر مودی کو جاتاہے

پیسے کے بدلے سرکاری زمین کا ٹائیٹل تبدیل کرنے والے ریونیو افسران کو بخشا نہیں جائے گا: رویندر رینا

پلوامہ میں مچھلی کے فارم کو زہر دینے کے الزام میں 7 گرفتار: پولیس

پلوامہ میں مچھلی کے فارم کو زہر دینے کے الزام میں 7 گرفتار: پولیس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail