جمعرات, مارچ ۲۳, ۲۰۲۳
No Result
View All Result
  • English
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
No Result
View All Result

باگت پورہ بن پورہ کی سڑک ناگفتہ بہہ لوگوں کو عبورومررو میں مشکلات

by Srinagar Mail
17/02/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر:17،فروری: سب ضلع ہندوارہ کے باگت پورہ بن پورہ وارڈ نمبر 8کے لوگوں نے مونسپل کمیٹی ہندوارہ اور آراینڈ بی ہندوارہ کے خلاف سخت ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے الزام لگایا کہ وارڈ نمبر 8کی رابطہ سڑک ناگفتہ بہہ ہے اور سڑک کی حالت اس قدر خستہ حال ہے اس پر گزرنا مشکل ہوجاتا ہے انہوں نے کہابچوں بزرگوں کو اس سڑک مذکورہ سے گھر سے باہر دکان یا مسجد تک جانا دشوار بن گیا ہے انہوں اپنے جیبوں سے پیسے خرچ کرکے کے ہلشری پر اس سڑک کے چند میٹر تک مٹی ڈال کرکے سڑک کو آمد رفت کے قابل بنایا ہے انہوں نے کہا مذکورہ وارڈ کے لوگوں کے ساتھ ہمشیہ ناانصافی ہوئی ہے اور اس وارڑنمبر8 کو ہر لحاظ سے نظر انداز کیا گیا ہے انہوں نے کہا یہاں بجلی کی جلی کٹی ترسیلی لائیں درختوں سے لٹکی ہوئی ہے یہاں کا لنک روڑ برسوں سے خستہ حالت کے شکار ہے جو کچڑ اور پانی سے بھرا ہوا ہے جو لنک روڑ معمولی بارشوں سے زیرآب آجاتا ہے جس پر لوگوں کا چلنا مشکل ہوجاتا ہے مقامی آبادی کے باشندگان نے مردوزن نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ کئی بار اس مسلے کو لیکر مونسپل کمیٹی کے ااعلی عہدیداران آر اینڈ بی کے ایگزن کو آگاہ کیا اپنی ان پریشانیوں کے بارے میں بتایا لیکن تاحال انہوں اس طرف نہ کوئی توجہ دی ناانہیں ہماری کوئی بات گورا ہوئی اس کے برعکس انہوں نے ایک دوسرے کا نام لیا مونسپل کیمٹی نے آراینڈ بی اور آراینڈ بی نے مونسپلٹی کا بتایا یہ وہ بولتے ان کو آتا یہ بولتے ان کو آتا ہے لوگوں کا کہنا ہے اگر ایسے ہی یہ دونوں محکمے کہتے ہیں تو ہم لوگ پھر کس حددود میں آتے ہیں انہوں نے کہا اگر اس وارڑ 8میں کوئی بھی مکین کوئی باتھ روم بناتا ہے اس کا پہلے باضابطہ طور مونسپلٹی کا فیس ادا کرنا پڑتا ہے انہوں نے کہا اگر ہم لوگ فیس بھی ادا کرتے ہیں تو ہمارے ساتھ کیوں یہ سوتیلی ماں کا سلوک کیوں کیا جاتا ہے انہوں نے کہا ہم لوگ گھر سے باہر نکل نہیں سکتے ہیں سڑک کی اس خستہ حالت کہ وجہ سے انہیں عبور مرور میں مشکلات کا سامنا ہے انہوں نے ڈپٹی کمشنر کپوارہ اے ڈی سی ہندوارہ سے اس مسلے میں مداخلت کی اپیل کی ہے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

پلوامہ میں نہرو یوا کندر کے زیر اہتمام صفائی مہم اختتام پذیر

Next Post

پیسے کے بدلے سرکاری زمین کا ٹائیٹل تبدیل کرنے والے ریونیو افسران کو بخشا نہیں جائے گا: رویندر رینا

Related Posts

پلوامہ حملے کی تیسری برسی:مہلوک اہلکاروں کووزیراعظم کا خراج

وزیر اعظم نے کی بھارت 6G ویژن دستاویز کی نقاب کشائی اور کیا6G,R&D ٹیسٹ بیڈ کا آغاز

اونتی پورہ میںT20ٹورنامنٹ اختتام پذیر

اونتی پورہ میںT20ٹورنامنٹ اختتام پذیر

سعودی عرب میں رمضان کا چاند نظر نہیں آیا

سعودی عرب میں رمضان کا چاند نظر نہیں آیا

سلامیہ انگلش میڈیم ہائی سکول لرگام ترال میں ایک روزہ کانفرنس منعقد

سلامیہ انگلش میڈیم ہائی سکول لرگام ترال میں ایک روزہ کانفرنس منعقد

سرپنچ اورپنچ ملی ٹینٹوں کاآسان نشانہ ،محفوظ رہائش فراہم کی جائے گی:آئی جی پی

سالانہ امرناتھ یاترا2023 کیلئے فل پروف سیکورٹی

گورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین، پلوامہ میں سیمینار منعقد

گورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین، پلوامہ میں سیمینار منعقد

Next Post
لال چوک پر قومی پرچم لہرانے کا سہرا وزیر اعظم نریندر مودی کو جاتاہے

پیسے کے بدلے سرکاری زمین کا ٹائیٹل تبدیل کرنے والے ریونیو افسران کو بخشا نہیں جائے گا: رویندر رینا

پلوامہ میں مچھلی کے فارم کو زہر دینے کے الزام میں 7 گرفتار: پولیس

پلوامہ میں مچھلی کے فارم کو زہر دینے کے الزام میں 7 گرفتار: پولیس

انتظامیہ کا کام تجاوزات کی حفاظت کرنا ، اسے ہر قیمت پر کریں گے:صوبائی کمشنر کشمیر

سری نگر اسمارٹ سٹی پروجیکٹ مقررہ وقت میں مکمل ہوں گے:ڈویژنل کمشنر کشمیر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail