بدھ, جولائی ۲, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

جموں و کشمیر میں میدانی علاقوں میں شدید بارشیں

سونہ مرگ اور کپوارہ کے پہاڑوں پر ہلکی برف باری21 اپریل تک بارش اور گرج چمک کا سلسلہ جاری رہے گا۔محکمہ موسمیات

by Srinagar Mail
18/04/2023
A A
6اپریل تک بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر:18،اپریل: جموں و کشمیر میں محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے عین مطابق منگل کی صبح سے ہی میدانی و بالائی علاقوں میں بارشوں کا سلسلہ شروع ہوا ہے جو دن بھر شدت کے ساتھ جاری ہے اس دوران جہاں میدانی علاقوں میں بارشیں ہوئی وہی دوسری جانب اونچے پہاڑوں پر ہلکی برف باری ہوئی ہے اس دوران کپوارہ اورسونہ مرگ کے بالائی علاقوں میں تازہ برف باری ہوئی ۔کشمیر نیوز سروس ( کے این ایس )کے مطابق جموں و کشمیر میں محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے عین مطابق منگل کی صبح سویرے سے بارشوں کا سلسلہ شروع ہوا ہے جو دن بھر جاری رہا ہے ۔اس دوران سونہ مرگ،منی مرگ اور کپوارہ کے پہاڑوں پر ہلکی برف باری کے اطلاعات موصول ہوئے ہیں ۔ محکمہ موسمیات نے منگل کو کہا کہ جموں و کشمیر میں 21 اپریل تک وقفے وقفے سے بارش اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے ایک اہلکار نے کہا،اس دوران (18-19) گرج چمک کے ساتھ تیز ہوا (20-30 کلومیٹر فی گھنٹہ) تک پہنچ سکتی ہے اور جموں اور کشمیر کے کچھ مقامات پر ژالہ باری بھی ممکن ہے۔” انہوں نے کہا کہ 22سے 25 اپریل تک موسم "بنیادی طور پر خشک” رہنے کا امکان ہے

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

کشمیر بھر میں شب قدر مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی گئی۔

Next Post

موٹر انڈیا نے سمارٹ ای وی کی پیداوار کا آغاز کیا ایم جی نے پہلے’کومیٹ‘ کو متعارف کرایا

Related Posts

ہاوس بوٹ ایسو سی ایشن اور ڈل باشندوں کی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات دیرینہ مسائل پر توجہ دینے کا مطالبہ

ہاوس بوٹ ایسو سی ایشن اور ڈل باشندوں کی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات دیرینہ مسائل پر توجہ دینے کا مطالبہ

چیف سیکرٹری نے یاتری نواس کا دورہ کیا

چیف سیکرٹری نے یاتری نواس کا دورہ کیا

سکینہ اِیتونے سکمز کے قیام کا سہرا شیرکشمیر کو دِیا اورجموںوکشمیر کے صحت شعبے میں خدمات کو ’بے مثال ‘ قرار دیا

سکینہ اِیتونے سکمز کے قیام کا سہرا شیرکشمیر کو دِیا اورجموںوکشمیر کے صحت شعبے میں خدمات کو ’بے مثال ‘ قرار دیا

چھے ماہ کے شیرخواربچے کوضلع اسپتال کشتواڑ سے اغواکرنے والی خاتون ,پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار

کٹھوعہ میں پٹواری کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا۔

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

Next Post
موٹر انڈیا نے سمارٹ ای وی کی پیداوار کا آغاز کیا ایم جی نے پہلے’کومیٹ‘ کو متعارف کرایا

موٹر انڈیا نے سمارٹ ای وی کی پیداوار کا آغاز کیا ایم جی نے پہلے’کومیٹ‘ کو متعارف کرایا

جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر کاجموں یونیورسٹی میں منعقدہY20 مشاورتی اجلاس سے خطاب

جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر کاجموں یونیورسٹی میں منعقدہY20 مشاورتی اجلاس سے خطاب

سرحد کے اس پار انفراسٹرکچر عسکریت پسندوں کیلئے محفوظ پناہ گاہ نہیں ہوگا

فوج LACکیساتھ مضبوط چوکسی برقرار رکھے ،PLAکی تعیناتی سے صورتحال کشیدہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail