منگل, جولائی ۱, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

یوتھ سروس اینڈ سپورٹس کولگام کی جانب سے عالمی آربر دن منایا گیا

عالمی آربر دن کے موقع پر تقریب کا انعقاد، طلبہ و طالبات نے کی شرکت

by Srinagar Mail
28/04/2023
A A
یوتھ سروس اینڈ سپورٹس کولگام کی جانب سے عالمی آربر دن منایا گیا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر:28،اپریل محکمہ یوتھ سروس اینڈ سپورٹس ضلع کولگام و محکمہ سوشل فارسٹی کولگام کی اشتراک سے عالمی آربر دن منایا گیا، جس میں فیزیکل ایجوکیشن زون کولگام کے مختلف اسکولوں کے طلبہ و طالبات، یوتھ سروس اینڈ سپورٹس کے ملازمین، محکمہ سوشل فارسٹی کے ملازمین اور گورنمنٹ بائز ماڈل ہائر ہائر سیکنڈری اسکول چولگام کولگام کے عملہ وغیرہ اس موقع پر موجود تھے، محکمہ یوتھ سروس اینڈ سپورٹس آفسر کولگام غلام حسن لون بطور مہمان خصوصی شریک ہوئے۔اس دوران اس موقع پر محکمہ کی جانب سے شجرکاری بھی کی گئی، جس میں یوتھ سروس اینڈ سپورٹس آفسر کولگام غلام حسن ، توصیف احمد کھانڈے بلاک سوشل فارسٹ آفسر، پرنسپل گورنمنٹ بائز ماڈل ہائر سیکنڈری اسکول کولگام عبدل قیوم ،زونل فیزیکل ایجوکیشن آفسر صاحبان، جن میں عبدل عزیز کھانڈے، نسار احمد وانی، خرشید احمد ڈار، طلبہ و طالبات نے اس موقع پر پودے لگائے، اسکے بعد محکمہ کی جانب سے گورنمنٹ بائز ماڈل ہائر سیکنڈری اسکول کولگام میں ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا،جس میں طلبہ و طالبات نے اس عالمی آربر دن کے موقع پر اپنے خیالات کا اظہار کیا، آخر پر طلبہ و طالبات میں انعامات تقسیم کیں گئے.

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

پونچھ حملہ مقامی تعاون سے انجام دیا کیا گیا۔حملے سے متعلق اہم سراغ مل چکے ہیں : ڈی جی پی دلباغ سنگھ

Next Post

دکان کے چینجنگ روم میں گاہکوں کی خفیہ ویڈیو ریکارڈنگ کرنے کے الزام

Related Posts

چھے ماہ کے شیرخواربچے کوضلع اسپتال کشتواڑ سے اغواکرنے والی خاتون ,پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار

کٹھوعہ میں پٹواری کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا۔

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

شری امر ناتھ جی یاترا  2024 سے پہلے، اے ڈی جی پی ایل اینڈ او نے پی سی آر کشمیر میں مشترکہ میٹنگ کی صدارت کی

امر ناتھ یاترا کے کئے کثیر سطحی حفاظتی انتظامات:آئی جی پی کشمیر

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

Next Post
دکان کے چینجنگ روم میں گاہکوں کی خفیہ ویڈیو ریکارڈنگ کرنے کے الزام

دکان کے چینجنگ روم میں گاہکوں کی خفیہ ویڈیو ریکارڈنگ کرنے کے الزام

لنگیٹ میں ورکراس پارٹی کا ایک بڑا عوامی کنونشن

لنگیٹ میں ورکراس پارٹی کا ایک بڑا عوامی کنونشن

آری آپل تحصیل میں رابطہ سڑکیں آمد رفت کے لئے بحال:منظور احمد گنائی

جو بھی فیصلہ کروں گا اپنے لوگوں کے ساتھ مشورہ کر کے کروںگا:ڈی ڈی سی آری پل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail