منگل, جولائی ۱, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home ٹاپ اسٹوری

 عوام سیاسی فائدے کیلئے کچھ لوگوں کی چالبازیوں اور گمراہ کن ہتھکنڈوں کا شکار نہ ہوں:منوج سنہا

تفرقہ انگیز ایجنڈوں پر اپنی اجتماعی بھلائی کو ترجیح دیں باخبر رہیں، تعمیری مکالمے میں مشغول رہیں، معاشرے کی بہتری پر مبنی فیصلے کریں:لیفٹنٹ گورنرکی تلقین

by Srinagar Mail
16/05/2023
A A
نوجوانوں کو ان کی جڑوں سے دوبارہ جوڑنے کے لیے اقدامات کیے ہیں: ایل جی منوج سنہا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram
بڈگام:۶۱،مئی:جے کے این ایس : جموں کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے منگل کو شہریوں سے کہا ہے کہ وہ چوکس رہیں اور اپنے سیاسی فائدے کےلئے مخصوص افراد کے ذریعے استعمال کئے جانے والے گمراہ کن ہتھکنڈوں کا شکار نہ ہوں۔جے کے این ایس کے مطابق لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہانے بڈگام میں کسان سمپرک ابھیان کی تقریب کے دوران بات کرتے ہوئے کہاکہ گزشتہ چند دنوں کے دوران،مخصوص لوگوں کے ایک گروپ نے عوام کی فلاح و بہبود پر اپنی ذاتی سیاست کو ترجیح دیتے ہوئے چالوں اور غلط معلومات کا سہارا لیا ہے۔منوج سنہا نے شہریوں کو درست معلومات کی بنیاد پر باخبر فیصلے کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے ان فریب کاری کے طریقوں کے بارے میں اپنی تشویش کا اظہار کیا۔ انہوں نے عوام پر بھی زور دیا کہ وہ ان افراد پر توجہ نہ دیں جو صرف اپنے سیاسی عزائم پر مرکوز ہیں۔ منوج سنہا نے کسی پارٹی یاکسی لیڈر کانام لئے بغیر کہاکہ یہ افراد عوام کو دھوکہ دینے کےلئے چالوں اور غلط سمتوں کا استعمال کر رہے ہیں۔ لیفٹیننٹ گورنر کاکہناتھاکہ ہمارے شہریوں کی بھلائی کا کوئی خیال نہیں رکھتے۔ منوج سنہا نے ریمارکس دیئے کہ یہ ضروری ہے کہ ہم ان کے خود غرضانہ مقاصد سے خود کو گمراہ نہ ہونے دیں۔ انہوں نے مزید کہاکہ شہریوں کے طور پر ہماری ذمہ داری ہے کہ ہم باخبر رہیں، تعمیری مکالمے میں مشغول رہیں، حقائق اور معاشرے کی بہتری پر مبنی فیصلے کریں۔جموں کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہانے عوام سے مخاطب ہوتے ہوئے کہاکہ آئیے ہم چھوٹی موٹی سیاست میں نہ الجھیں اور اپنی کمیونٹی کی ترقی اور بہبود پر توجہ دیں۔ انہوں نے شہریوں پر زور دیا کہ وہ تفرقہ انگیز ایجنڈوں پر اپنی اجتماعی بھلائی کو ترجیح دیں اور ان لوگوں کےخلاف ایک ساتھ کھڑے ہوں جو ذاتی فائدے کے لئے گمراہ اور استحصال کرنا چاہتے ہیں۔لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے کہا کہ کچھ لوگ یہ سوچ رہے ہیں کہ جموں و کشمیر ان کی جاگیر ہے۔لیکن انہیں یہ بات ذہن میں رکھنی چاہئے کہ ہندوستان اس کے آئین سے چلتا ہے اور جموں و کشمیر اس کا حصہ ہے۔ انہوںنے کسی سیاسی جماعت کا نام لیے بغیر زوردیکرکہاکہ جموں و کشمیر کو اب کسی کی مرضی سے نہیں چلایا جا سکتا۔آرٹیکل 370 کے تحت جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی اورسابقہ ریاست کو2مرکزی زیر انتظام علاقوں میں تقسیم کرنے کا حوالہ دیتے ہوئے،منوج سنہا نے کہا کہ عوام کو گمراہ کرکے اپنے فائدے لینے والوں کی بالادستی کا دن 5 اگست2019 کو ختم ہوا جب پارلیمنٹ نے فیصلہ کیا۔ انہوں نے کہاکہ کچھ لوگ اب بھی خواب میں رہتے ہیں۔ میرے خیال میں انہیں خوابوں کی
ShareTweetSendSendShare
Previous Post

پوچھل پلوامہ میں شر پسندوں کی کارستانی

Next Post

میر واعظ فاروق قتل کیس:2مفرورحزب ملی ٹینٹ نیپال سے گرفتار،کیس سی بی آئی کے سپرد:آر آر سوائن

Related Posts

اس سال یاترا کے انتظامات پچھلے سالوں سے نمایاں طور پر بہتر ہیں: ایل جی منوج سنہا

اس سال یاترا کے انتظامات پچھلے سالوں سے نمایاں طور پر بہتر ہیں: ایل جی منوج سنہا

وزیر اعلیٰ نے ایس کے آئی سی سی میں ’ مشن یووا ‘ کا آغاز کیا

وزیر اعلیٰ نے ایس کے آئی سی سی میں ’ مشن یووا ‘ کا آغاز کیا

اگر ریاست کو بی جے پی کے وزیر اعلیٰ کی ضرورت ہے تو میں الگ ہو جاو¿ں گا۔ عمر عبداللہ

G7 سمٹ گلوبل ساؤتھ کیلئے اہم مسائل پر غور کرنے کا بہترین موقع ہے۔ مودی

آپریشن سندور نے ہندوستان کی سخت پالیسی کودنیاپر واضح کردیا

یوگا کو عالمی سطح پر مقبول بنانے کا سہرا وزیراعظم نریندر مودی کے سر:راجناتھ سنگھ

جموں و کشمیر بھر میں یوگا کا عالمی دن جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا۔

آئی جی پی کشمیرکی صدارت میں پولیس کنٹروم سرینگر میں اعلیٰ سطحی سیکورٹی جائزہ میٹنگ

آئی جی پی کشمیرکی صدارت میں پولیس کنٹروم سرینگر میں اعلیٰ سطحی سیکورٹی جائزہ میٹنگ

Next Post
میر واعظ فاروق قتل کیس:2مفرورحزب ملی ٹینٹ نیپال سے گرفتار،کیس سی بی آئی کے سپرد:آر آر سوائن

میر واعظ فاروق قتل کیس:2مفرورحزب ملی ٹینٹ نیپال سے گرفتار،کیس سی بی آئی کے سپرد:آر آر سوائن

سری نگر میں بین الااقوامی ’ایونٹ،G20‘: کامیاب انعقادکیلئے سیول انتظامیہ اور سیکورٹی ایجنسیاں سرگرم عمل

سری نگر میں بین الااقوامی ’ایونٹ،G20‘: کامیاب انعقادکیلئے سیول انتظامیہ اور سیکورٹی ایجنسیاں سرگرم عمل

گورنمنٹ ڈگری کالج ترال بد نظمی کا شکار ،3ماہ سے مستقل پرنسپل نہیں

گورنمنٹ ڈگری کالج ترال بد نظمی کا شکار ،3ماہ سے مستقل پرنسپل نہیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail