پیر, جولائی ۷, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

تعلیمی سیشن 2023-24:سرکاری اسکولوں میں تدریسی عملہ کی کمی کامسئلہ

ایک سالہ کنٹریکٹ پر 1496اساتذہ کی بھرتی کا عمل شروع  دونوں صوبوں کشمیر اور جموں میںبرابری کی بنیاد پر 748،748 اساتذہ کی تعیناتی

by Srinagar Mail
12/08/2023
A A
طویل مدت سے ویران وادی کے تعلیمی اداروں میں لوٹ آئیں رونقیں

SRINAGAR, MAR 2 (UNI) Educational institutions across the Kashmir valley re-opened after remaining shut nearly two years due to Covid-19 pandemic on Wednesday. UNI PHOTO-48U

Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram
سری نگر:۲۱،اگست : : جموں و کشمیر کا محکمہ تعلیم ،تعلیمی سال 2023-24کےلئے”کلسٹر ریسورس کوارڈی نیٹروں “کی خدمات حاصل کرے گا تاکہ سرکاری اسکولوں میں فیکلٹی کی کمی کو پورا کیا جا سکے۔جے کے این ایس کے مطابق ڈائریکٹوریٹ آف اسکول ایجوکیشن کشمیراور ڈائریکٹوریٹ آف اسکول ایجوکیشن جموں نے اس سلسلے میں9،اگست2023کو یکساں نوٹیفکیشن زیر نمبر01-DSEKآف2023جاری کی ہے۔ڈائریکٹوریٹ آف اسکول ایجوکیشن کشمیرگورنمنٹ ہائی اور ہائر سیکنڈری اسکولوں کےلئے تعلیمی سال 2023-24 کےلئے(31مارچ2024تک )”کلسٹر ریسورس کوارڈی نیٹرس برائے ٹیچنگ سپورٹ‘کی خدمات حاصل کرنے کےلئے ایک نوٹس کا اشتہار دیا ہے۔جاری نوٹیفکیشنز کے مطابق دونوں صوبوں کشمیر اور جموں میںبرابری کی بنیاد پر ہائی اور ہائر سیکنڈری اسکولوں میں 748،748 کلسٹر ریسورس کوآرڈینیٹرز (اساتذہ) کو ایک سال کے کنٹریکٹ پر بھرتی کیا جائے گا۔یعنی محکمہ تعلیم کل ملاکر تعلیمی سال 2023-24کےلئے1496کلسٹر ریسورس کوآرڈینیٹرز (اساتذہ) کی کنٹریکٹ بنیاد پرخدمات حاصل کرے گا۔ڈائریکٹوریٹ آف اسکول ایجوکیشن کشمیرکی جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کشمیر ڈویژن میں ایک سالہ کنٹریکٹ پر تعینات کئے جانے والے اساتذہ میں باٹنی اسٹریم میں 45، کیمسٹری میں 57، کامرس15،EVSمیں30،انگریزی میں82، معاشیات میں40، ایجوکیشن میں 48، جغرافیہ میں08، ہسٹری میں 40 ،کشمیری 08،ریاضی میں 100،فزیکس میں55،پولیٹکل سائنس 60،سوشیالوجی 30،شماریات میں 06،اُردومیں65،زولوجی میں 53اساتذہ شامل ہیں۔ڈائریکٹوریٹ آف اسکول ایجوکیشن جموںکے مطابق جموں ڈویژن میں ایک سالہ کنٹریکٹ پر تعینات کئے جانے والے اساتذہ میں باٹنی اسٹریم میں 80، کیمسٹری میں 30، کامرس15، ہندی15 ، کمپیوٹر سائنس میں 15، معاشیات میں75، ایجوکیشن میں 75، ریاضی110، انگلش110، جغرافیہ میں 10، تاریخ میں 20، ڈوگری05، سنسکرت میں05، فزکس میں 18، پولیٹیکل سائنس میں40، سوشیالوجی میں10، شماریات10، اردو میں35 اور زولوجی میں 70اساتذہ کی تقرری کی جائے گی۔بمطابق نوٹیفکیشنز ، اساتذہ کو مقررہ اعزازیہ پر اسکولوں میں کنٹریکٹ کی بنیاد پر تعینات کیا جانا ہے۔ڈائریکٹوریٹ آف اسکول ایجوکیشن کشمیراور ڈائریکٹوریٹ آف اسکول ایجوکیشن جموں نے مختلف مضامین کے لئےبھرتی کا عمل شروع کیا ہے جس کے لیے پوسٹ گریجویٹ خواہشمنداُمیدوارکی زیادہ سے زیادہ عمر کی حد 40 سال کے آسامیوں کے لیے درخواست دینے کے اہل ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ درخواست بھرنے کی آخری تاریخ 20 اگست2023 ہے۔
مرکزی وزیرداخلہ کاتمغہ برائے تحقیقاتی کارکردگی2023
ShareTweetSendSendShare
Previous Post

میونسپل انتخابات2023 کی تیاریوں میں تیزی ،حتمی مرحلہ شروع

Next Post

ایس ڈی جی پی کرائم نے ممتاز کوچنگ اداروں کے انتظامی سربراہوں کے ساتھ میٹنگ کی صدارت کی* _مل کر ہم اپنے نوجوانوں کے لیے ایک محفوظ اور صحت مند ماحول بنا سکتے ہیں: ایس ڈی جی پی کرائم_

Related Posts

سکینہ اِیتو نے جی ڈِی سی پلوامہ میں نیٹ کے کامیاب طلبائ،دسویں اور بارہویں جماعت کے ہونہار طلبا¿ کو مُبارک باد دی

گرمائی تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ اتوار کو متوقع: وزیر تعلیم سکینہ ایتو

پی ڈی پی زونل صدر ترال دل کا دورہ پڑنے سے فوت

پی ڈی پی زونل صدر ترال دل کا دورہ پڑنے سے فوت

سالانہ امرناتھ یاترا 2023:2راستوں پرہونگے یاتریوں کیلئے120لنگرخانے

سالانہ امر ناتھ یاترا2025۔اب تک 20ہزارسے زیادہ عقیدت مند پہنچے: ایل جی منوج سنہا

سر ی نگرمیں مسلسل تیسرے سال 8ویں محرم کاروایتی جلوس برآمد، ہزاروں عزاداروں کی پُرجوش شرکت

سر ی نگرمیں مسلسل تیسرے سال 8ویں محرم کاروایتی جلوس برآمد، ہزاروں عزاداروں کی پُرجوش شرکت

مشن ڈائریکٹر جل جیون مشن نے ضلعی پروجیکٹ یونٹوں کو عوامی معلومات کیلئے ڈیش بورڈبنانے میں تیزی لانے کی ہدایت دی

مشن ڈائریکٹر جل جیون مشن نے ضلعی پروجیکٹ یونٹوں کو عوامی معلومات کیلئے ڈیش بورڈبنانے میں تیزی لانے کی ہدایت دی

ڈِی ایم آر آر آر کی اننت ناگ اور کولگام میں گلیشیائی جھیل پھٹنے کے خطرے سے نمٹنے کیلئے مشقوں کا اِنعقاد

ڈِی ایم آر آر آر کی اننت ناگ اور کولگام میں گلیشیائی جھیل پھٹنے کے خطرے سے نمٹنے کیلئے مشقوں کا اِنعقاد

Next Post
ایس ڈی جی پی کرائم نے ممتاز کوچنگ اداروں کے انتظامی سربراہوں کے ساتھ میٹنگ کی صدارت کی* _مل کر ہم اپنے نوجوانوں کے لیے ایک محفوظ اور صحت مند ماحول بنا سکتے ہیں: ایس ڈی جی پی کرائم_

ایس ڈی جی پی کرائم نے ممتاز کوچنگ اداروں کے انتظامی سربراہوں کے ساتھ میٹنگ کی صدارت کی* _مل کر ہم اپنے نوجوانوں کے لیے ایک محفوظ اور صحت مند ماحول بنا سکتے ہیں: ایس ڈی جی پی کرائم_

ؑٓعاشق حسین ساکن نہر ترال انتقال گر کئے،علاقے میں کہرام، ترال میں ہر آنکھ نم

ؑٓعاشق حسین ساکن نہر ترال انتقال گر کئے،علاقے میں کہرام، ترال میں ہر آنکھ نم

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

عاشق حسین شاہ کی دوران ڈیوٹی انتقال ،ڈی ڈی سی ممبر کا اظہار دکھ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail