جمعرات, دسمبر ۲۵, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

ؑٓعاشق حسین ساکن نہر ترال انتقال گر کئے،علاقے میں کہرام، ترال میں ہر آنکھ نم

by Srinagar Mail
13/08/2023
A A
ؑٓعاشق حسین ساکن نہر ترال انتقال گر کئے،علاقے میں کہرام، ترال میں ہر آنکھ نم
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

نیوز ڈیسک
ترال //جنوبی کشمیر کے سب ضلع ترال کے نہر ترال سے تعلق رکھنے والا محکمہ شپ ہسبنڈی کا ایک فرض شناس اور جواں سال ملازم عاشق حسین شاہ ولد عبد الحمید شاہ دوران ڈیوٹی گزشتہ دنوں ایک بہک میں اچانک بیمار ہوئے جس کے بعد انہیں ہسپتال لایا گیا ہے جہاں وہ سرینگر کے ایس ایم ایچ ایس میں کئی روز تک زیر علاج رہنے کے بعد اتوار کے روز صبح ساڑے نو بجے کے قریب انتقال کر گئے مرحوم انتہائی شریف النفس شخصیت کے مالک تھے والد کے انتقال کے بعد وہ محکمہ میں ملازمت کرتا تھا ان کے والدکا انتقال بھی کم عمر میں ہی ہوا تھا ۔عاشق حسین کی شرافت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ ہسپتال میں زیر علاج رہنے کے دوران ہر مسجد میں تقریباً ان کی صحت یابی کے لئے دعا ئیںمانگی گئی ہے جبکہ ہر گھر میں لوگوں نے انہیں یاد کیا ہے۔ اتوار کے صبح جب ان کے انتقال کی خبر سوشل میڈیا پر پھیل گئی تو ان کے آبائی گاﺅں میں کہرام مچ گیا۔علاقے میں ہر آنکھ نم ہے اور ہر سو ماتم کی لہر دوڑ چھا گئی ہے جبکہ محکمہ شیپ ترال کے تمام ملازم اپنے ساتھی کے انتقال پر دکھ سے نڈھال ہے عاشق حسین محکمے کا ایک بہادر ملازم تھا ۔عاشق حسین کے انتقال کی خبر کی تصدیق ان کے مامو جان ( غلام حسن ملک عرائض نویس ) نے کی ہے۔مرحوم اپنے پیچھے بیوہ والدہ،دو معصوم بچے اور جواں سال اہلیہ کو چھوڑ گیا ہے ۔ان کی ایک ہمشیرہ بھی ہے جس کی شادی چند سال پہلے ہوئی ہے ۔مرحوم کے انتقال پر مختلف لوگوں نے پورے خاندان کے ساتھ تعزیت اور یکجہتی کا اظہار کیا،۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

ایس ڈی جی پی کرائم نے ممتاز کوچنگ اداروں کے انتظامی سربراہوں کے ساتھ میٹنگ کی صدارت کی* _مل کر ہم اپنے نوجوانوں کے لیے ایک محفوظ اور صحت مند ماحول بنا سکتے ہیں: ایس ڈی جی پی کرائم_

Next Post

عاشق حسین شاہ کی دوران ڈیوٹی انتقال ،ڈی ڈی سی ممبر کا اظہار دکھ

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

عاشق حسین شاہ کی دوران ڈیوٹی انتقال ،ڈی ڈی سی ممبر کا اظہار دکھ

شاہ آباد پرائمر لیگ ایڈیشن 2NDکا فائنل مقابلہ کھیلا گیا

شاہ آباد پرائمر لیگ ایڈیشن 2NDکا فائنل مقابلہ کھیلا گیا

حکومت نے آٹھویں محرم کے جلوس کو روایتی راستوں پر کل صبح 6 سے 8 بجے تک نکالنے کی اجازت دے دی۔صوبائی کمشنرکشمیر

بخشی اسٹیڈیم 5سال بعد کشمیر میں یوم آزادی کی تقریب کی میزبانی کرے گا۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail