اتوار, جولائی ۶, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

’ترنگا ‘آزادی اور قومی اتحاد کے جذبے کی علامت

آیئے اپنے سوشل میڈیا اکاﺅنٹس کی ڈی پی کو ترنگا میں تبدیل کریں ِہر ہندوستانی کا ترنگا سے جذباتی تعلق ،ہمیں قومی ترقی کیلئے مزید محنت کرنے کی ترغیب دیتا ہے/ وزیر اعظم مودی

by Srinagar Mail
13/08/2023
A A
ہندوستان کا بجٹ دنیا کے لیے امید کی کرن ثابت ہوگا: پی ایم مودی

Prime Minister Narendra Modi addresses the media on the first day of the Budget Session of Parliament, in New Delhi. Union Minister for Parliamentary Affairs Pralhad Joshi and Union MoS at PMO Jitendra Singh are also seen.

Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سرینگر / ملک کے عوام کو یوم آزادی کی تقریبات سے قبل اپنے سوشل میڈیا ہینڈل پر اپنی پروفائل تصویر کو ”ترنگا“میں تبدیل کرنے کی اپیل کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ ’ترنگا ‘آزادی اور قومی اتحاد کے جذبے کی علامت ہے۔ ہر ہندوستانی کا ترنگا سے جذباتی تعلق ہے اور یہ ہمیں قومی ترقی کیلئے مزید محنت کرنے کی ترغیب دیتا ہے۔سی این آئی کے مطابق وزیر اعظم نریندر مودی نے ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا ”ہر گھر ترنگا تحریک کے جذبے کے تحت آئیے اپنے سوشل میڈیا اکاﺅنٹس کی ڈی پی کو تبدیل کریں اور اس انوکھی کوشش کی حمایت کریں جو ہمارے پیارے ملک اور ہمارے درمیان رشتے کو گہرا کرے گی“۔ انہوں نے مزید لکھا ” ہندوستانی عوام اس سال 13 سے 15 اگست تک’ ہر گھر ترنگا‘تحریک میں حصہ لیں رہے ہیں۔وزیر اعظم مودی نے کہا کہ ہندوستانی پرچم آزادی اور قومی اتحاد کے جذبے کی علامت ہے اور لوگوں سے ترنگا کے ساتھ اپنی تصاویر ‘ ہر گھر ترنگا’ ویب سائٹ پر اپ لوڈ کرنے کی اپیل کی ہے۔انہوں نے ٹویٹ میں لکھا ” ترنگا آزادی اور قومی اتحاد کے جذبے کی علامت ہے۔ ہر ہندوستانی کا ترنگے سے جذباتی تعلق ہے اور یہ ہمیں قومی ترقی کیلئے مزید محنت کرنے کی ترغیب دیتا ہے۔ میں آپ سب سے گذارش کرتا ہوں کہ 13 سے 15 اگست کے درمیان ہر گھر ترنگا تحریک میں حصہ لیں“۔ دریں اثنا، لال قلعہ پر وزیر اعظم نریندر مودی کے یوم آزادی پر پرچم کشائی کی تقریب میں پورے ہندوستان سے تقریباً 1800 خصوصی مہمان شرکت کریں گے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

یوم آزادی کی تقریبات کو خوش اسلوبی کیساتھ انجام دینے کیلئے جموں کشمیر میں حفاظت کے غیر معمولی اقدامات

Next Post

کشمیرمیں30سالوں پر محیط پر تنازعات کچھ لوگوں کا کاروبارتھا اپنی تجوریوں کو بھرنے کے لیے: منوج سنہا

Related Posts

سکینہ اِیتو نے جی ڈِی سی پلوامہ میں نیٹ کے کامیاب طلبائ،دسویں اور بارہویں جماعت کے ہونہار طلبا¿ کو مُبارک باد دی

گرمائی تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ اتوار کو متوقع: وزیر تعلیم سکینہ ایتو

پی ڈی پی زونل صدر ترال دل کا دورہ پڑنے سے فوت

پی ڈی پی زونل صدر ترال دل کا دورہ پڑنے سے فوت

سالانہ امرناتھ یاترا 2023:2راستوں پرہونگے یاتریوں کیلئے120لنگرخانے

سالانہ امر ناتھ یاترا2025۔اب تک 20ہزارسے زیادہ عقیدت مند پہنچے: ایل جی منوج سنہا

سر ی نگرمیں مسلسل تیسرے سال 8ویں محرم کاروایتی جلوس برآمد، ہزاروں عزاداروں کی پُرجوش شرکت

سر ی نگرمیں مسلسل تیسرے سال 8ویں محرم کاروایتی جلوس برآمد، ہزاروں عزاداروں کی پُرجوش شرکت

مشن ڈائریکٹر جل جیون مشن نے ضلعی پروجیکٹ یونٹوں کو عوامی معلومات کیلئے ڈیش بورڈبنانے میں تیزی لانے کی ہدایت دی

مشن ڈائریکٹر جل جیون مشن نے ضلعی پروجیکٹ یونٹوں کو عوامی معلومات کیلئے ڈیش بورڈبنانے میں تیزی لانے کی ہدایت دی

ڈِی ایم آر آر آر کی اننت ناگ اور کولگام میں گلیشیائی جھیل پھٹنے کے خطرے سے نمٹنے کیلئے مشقوں کا اِنعقاد

ڈِی ایم آر آر آر کی اننت ناگ اور کولگام میں گلیشیائی جھیل پھٹنے کے خطرے سے نمٹنے کیلئے مشقوں کا اِنعقاد

Next Post
کشمیرمیں30سالوں پر محیط پر تنازعات کچھ لوگوں کا کاروبارتھا اپنی تجوریوں کو بھرنے کے لیے: منوج سنہا

کشمیرمیں30سالوں پر محیط پر تنازعات کچھ لوگوں کا کاروبارتھا اپنی تجوریوں کو بھرنے کے لیے: منوج سنہا

سرینگر تیزاب حملہ کیس کی تفتیش حتمی مرحلے میں،ملزموں کےخلاف بہت جلد چارج شیٹ دائرکی جائے گی: آئی جی پی

دہشت گردی کی مدد کرنے یا اس کی حوصلہ افزائی کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جانی گی: اے ڈی جی پی کشمیر

خواتین کے عالمی دِن پر  لیفٹنٹ گورنر کا پیغام

آج بھارت کا77ویں یوم آزادی،جموں وکشمیر میں تیاریاں مکمل ،غیر معمولی سیکورٹی انتظامات،عوامی نقل وحمل اور انٹرنیٹ سروس پر کوئی پابندی نہیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail