منگل, جولائی ۱, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

ڈیجیٹل اقدامات سے متعلق ہفتہ ضلع ترقیاتی کمشنر نے کرالہار میں بیداری ریلی کو جھنڈی دِکھا کر روانہ کیا

ڈیجیٹل خدمات رشوت کی برائی کا بہترین تریاق ہے ۔ ڈاکٹر سیّد سحرش اَصغر

by Srinagar Mail
01/09/2023
A A
ڈیجیٹل اقدامات سے متعلق ہفتہ ضلع ترقیاتی کمشنر نے کرالہار میں بیداری ریلی کو جھنڈی دِکھا کر روانہ کیا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

بارہمولہ/یکم ستمبرضلع ترقیاتی کمشنر بارہمولہ ڈاکٹر سیّد سحرش اَصغر نے ضلع بھر میں منائے جارہے جموںوکشمیر میںڈیجیٹل اَقدامات سے متعلق ہفتہ کے ایک حصے کے طور پر کرالہار بارہمولہ میں طلباءاور دیگر متعلقہ شراکت داروں کی ایک بیداری ریلی کو جھنڈی دِکھا کر روانہ کیا۔ضلع اِنتظامیہ بارہمولہ نے بیداری ریلی یوتھ سروسز اینڈ سپورٹس بارہمولہ اور محکمہ تعلیم کے اشتراک سے نکالی تھی ۔بیداری ریلی کرالہار سے شروع ہوئی اور گورنمنٹ ڈگری کالج بوائز بارہمولہ میں اِختتام پذیر ہوئی۔ریلی کے دوران طلباءنے پلے کارڈاور بینر اُٹھا رکھے تھے جن پر مختلف ڈیجیٹل اَقدامات کی نمائش کی گئی تھی جس کا مقصد عوام کو ان کی سہولیت کے لئے فراہم کی جانے والی آن لائن خدمات کے بارے میں آگاہ کرنا تھا۔ضلع ترقیاتی کمشنر بارہمولہ ڈاکٹر سیّد سحرش اَصغر نے اِجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ” رشوت“ کی بدحالی کو ” آن لائن خدمات “ سے بہت حد تک دُور کیا جاسکتا ہے اور ڈیجیٹل خدمات رشوت کی برائی کا بہترین تریاق ہیں۔اُنہوں نے مزید زور دے کر کہا کہ ڈیجیٹل خدمات نہ صرف قابلِ رَسائی اور شفاف ہیں بلکہ غیر اِمتیازی اور زیادہ مو¿ثر ہونے کے ساتھ ساتھ یہ کم خرچ بھی ہےں۔اِس موقعہ پر ضلع ترقیاتی کمشنر نے لوگوں کو مشورہ دیا کہ وہ اَپنے حقوق حاصل کریں اور اَپنے گھروں کے آرام سے خدمات کے لئے درخواست دے کر دفاتر جانے سے گریز کریں۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

لیفٹیننٹ گورنر نے ہریش چندر تیاگی پبلک لائبریری کی 25 سالہ یاد گاری تقریب میں شرکت کی

Next Post

گاندربل میں آیوشمان بھاوا کا اِفتتاح کیا ، بیداری پروگرام کااِنعقاد کیا اور

Related Posts

چھے ماہ کے شیرخواربچے کوضلع اسپتال کشتواڑ سے اغواکرنے والی خاتون ,پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار

کٹھوعہ میں پٹواری کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا۔

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

شری امر ناتھ جی یاترا  2024 سے پہلے، اے ڈی جی پی ایل اینڈ او نے پی سی آر کشمیر میں مشترکہ میٹنگ کی صدارت کی

امر ناتھ یاترا کے کئے کثیر سطحی حفاظتی انتظامات:آئی جی پی کشمیر

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

Next Post
گاندربل میں آیوشمان بھاوا کا اِفتتاح کیا ، بیداری پروگرام کااِنعقاد کیا اور

گاندربل میں آیوشمان بھاوا کا اِفتتاح کیا ، بیداری پروگرام کااِنعقاد کیا اور

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ ڈیولپمنٹ کمشنر نے کولگام میں آیوشمان بھاوامہم کا آغاز کیا

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ ڈیولپمنٹ کمشنر نے کولگام میں آیوشمان بھاوامہم کا آغاز کیا

جموں کشمیر کے امن میں اب کوئی خلل نہیں ڈال سکتا ،6سے8ماہ میں اسمبلی چنائو ہونگے

'آزادی کا امرت مہوتسو' کے دوران 2 لاکھ پروگراموں کا اہتمام کیا گیا۔امت شاہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail