اتوار, دسمبر ۲۸, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ ڈیولپمنٹ کمشنر نے کولگام میں آیوشمان بھاوامہم کا آغاز کیا

ڈی ایچ کولگام میں صفائی مہم کی قیادت کی

by Srinagar Mail
01/09/2023
A A
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ ڈیولپمنٹ کمشنر نے کولگام میں آیوشمان بھاوامہم کا آغاز کیا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

کولگام/یکم ستمبر2023ئایڈیشنل ڈسٹرکٹ ڈیولپمنٹ کمشنر کولگام شوکت احمد راتھر نے آج یہاں کولگام میں آیوشمان بھاوا مہم کا آغاز کیا۔اُنہوں نے پہلے دِن ڈسٹرکٹ ہسپتال کولگام میں صفائی مہم کی قیادت کی۔اِس صفائی مہم میں بلدیات کے سی ایم او ، بی ایم او ، اِی او اور صفائی کارکنوں اور دیگر متعلقین نے حصہ لیا۔اِس موقعہ پر ایڈیشنل ڈسٹرکٹ ڈیولپمنٹ کمشنر نے کہا کہ آیوشمان بھاوا مہم مشن موڈ پر صحت سکیموں کی کوریج کو یقینی بنانے کے لئے شروع کی گئی ہے اور یہ ہیلتھ کیئرکے مختلف اَقدامات کی ایک چھتری ہے۔اُنہوں نے مزید کہا کہ یہ مہم چار ماہ تک جاری رہے گی اور مہم کے دوان ضلع بھر میں آیوشمان سبھا ، آیوشمان میلے ، سکریننگ کیمپ اور دیگر پروگرام منعقد کئے جائیں گے

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

گاندربل میں آیوشمان بھاوا کا اِفتتاح کیا ، بیداری پروگرام کااِنعقاد کیا اور

Next Post

‘آزادی کا امرت مہوتسو’ کے دوران 2 لاکھ پروگراموں کا اہتمام کیا گیا۔امت شاہ

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
جموں کشمیر کے امن میں اب کوئی خلل نہیں ڈال سکتا ،6سے8ماہ میں اسمبلی چنائو ہونگے

'آزادی کا امرت مہوتسو' کے دوران 2 لاکھ پروگراموں کا اہتمام کیا گیا۔امت شاہ

عیش مقام اننت ناگ دل دہلانے ولا واقعہ  ایک اور جاں بحق، تعداد 3 تک پہنچ گئی۔ مزید6 زخمی، ملزم گرفتار:ایس ڈی ایم پہلگام

کنگہ لورہ ترال میں کھیت سے75سالہ شہری کی لاش پر اسرار حالت میں برآمد

پاکستان کی حمایت یافتہ عناصر وادی کشمیر میں ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ہیں۔ڈی جی پی دلباغ سنگھ

سیکورٹی ایجنسیاں دہشت گردی اورمنشیات سے پاک جموں و کشمیر کی طرف بڑھ رہی ہیں: ڈی جی پی دلباغ سنگھ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail