جمعرات, جولائی ۳, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

سیکرٹری ثقافت و سیاحت نے چاڈورہ میں دو روزہ واتھورہ کلچرل فیسٹول 2023ءکا اِفتتاح کیا

ہمارے ثقافتی ورثے کو فروغ دینے اور اسے محفوظ رکھنے کیلئے تمام کوششیں جاری ہیں۔ ڈاکٹر سیّد عابد رشید شاہ

by Srinagar Mail
16/10/2023
A A
سیکرٹری ثقافت و سیاحت نے چاڈورہ میں دو روزہ واتھورہ کلچرل فیسٹول 2023ءکا اِفتتاح کیا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

بڈگام/16اکتوبر2023ئجموں و کشمیر اکیڈمی آف آرٹ، کلچر اینڈ لنگویجز (جے کے اے سی ایل) نے آل جموں و کشمیر فوک آرٹسٹ ایسوسی ایشن کے اِشتراک سے گورنمنٹ ڈگری کالج چاڈورہ میں دو روزہ وتھورہ کلچرل فیسٹول کا اِنعقاد کیا۔سیکرٹری سیاحت و ثقافت ڈاکٹر سیّد عابد رشید شاہ نے فیسٹول اِفتتاح کیا۔اِفتتاحی دن میں فنکاروں کے مختلف گروپوں کی جانب سے کشمیری روف، صوفیانہ موسیقی، لوک موسیقی، با>نڈ= پا>تھ=ر، دمبالی رقص، بچہ= نغمہ ، وَنوُن، لڑی شاہ سمیت دیگر پرفارمنس کا مظاہرہ کیا گیا۔اِس موقعہ پر سیکرٹری نے خطاب کرتے ہوئے سرد موسم کے باوجود تقریب میں پُرجوش شرکت پر منتظمین، فن کاروں اور طلباءکی سراہنا کی۔اُنہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر اکیڈمی آف آرٹ، کلچر اینڈ لنگویجز (جے کے اے سی ایل)جموں و کشمیر کے دونوںصوبوں میں اِن ثقافتی پروگراموں کا اِنعقاد جاری رکھے گا تاکہ جموں و کشمیر کے ثقافتی ورثے کو فروغ دیا جا سکے۔ڈاکٹر سیّدعابد رشید شاہ نے نوجوانوں پر زور دیا کہ وہ مستقبل میں ہماری بھرپور ثقافت کی بحالی اور اسے محفوظ رکھنے کے لئے اَپنا اہم کردار اَدا کریں۔اُنہوں نے مزید کہا کہ حکومت ثقافت کو فروغ دینے اور اس کے تحفط کے لئے تمام تر کوششیں کر رہی ہے۔ اُنہوں نے فن کاروں یا ثقافتی سرگرمیوں سے وابستہ اَفراد کو ہر قسم کے تعاون کا یقین دِلایا۔ اِس موقعہ پرنسپل جی ڈی سی چاڈورہ پروفیسر رفعت آرا، اِنچارج آفیسر کلچرل اکیڈمی ڈاکٹر فاروق اَنور مرزا، ڈاکٹر سیّد اِفتخار احمد، ڈاکٹر شبنم رفیق، نثار نسیم، ایم یوسف شاہین، غلام محی الدین اعجازاور دیگر معززین بھی موجود تھے۔
اِس موقعہ پر معروف فن کاروں اور کالج کے طلباکی پرفارمنس نے موجود سامعین کی بڑی تعداد کو محظوظ اور مسحور کیا۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

لیفٹیننٹ گورنر نے اننت ناگ میں 290 کروڑ روپے کے مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھااور لوگوں کو وقف کیا

Next Post

محکمہ بجلی نے موسم سرما سے قبل کشمیر میں تازہ کٹوتی کا شیڈول جاری کیا۔

Related Posts

چیمبر آف کامرس اینڈ اِنڈسٹری جموںکے ایک وفد نے اس کے صدر ارون گپتا کی قیادت میں آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہاسے ملاقات کی

چیمبر آف کامرس اینڈ اِنڈسٹری جموںکے ایک وفد نے اس کے صدر ارون گپتا کی قیادت میں آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہاسے ملاقات کی

سکینہ اِیتو نے جی ڈِی سی پلوامہ میں نیٹ کے کامیاب طلبائ،دسویں اور بارہویں جماعت کے ہونہار طلبا¿ کو مُبارک باد دی

سکینہ اِیتو نے جی ڈِی سی پلوامہ میں نیٹ کے کامیاب طلبائ،دسویں اور بارہویں جماعت کے ہونہار طلبا¿ کو مُبارک باد دی

مرکزی وزیر راجیو رنجن اور وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے مشترکہ طور پر جموںوکشمیر میں مویشی پالن اور ماہی پروری کے شعبے کا جائزہ لیا

مرکزی وزیر راجیو رنجن اور وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے مشترکہ طور پر جموںوکشمیر میں مویشی پالن اور ماہی پروری کے شعبے کا جائزہ لیا

ہاوس بوٹ ایسو سی ایشن اور ڈل باشندوں کی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات دیرینہ مسائل پر توجہ دینے کا مطالبہ

ہاوس بوٹ ایسو سی ایشن اور ڈل باشندوں کی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات دیرینہ مسائل پر توجہ دینے کا مطالبہ

چیف سیکرٹری نے یاتری نواس کا دورہ کیا

چیف سیکرٹری نے یاتری نواس کا دورہ کیا

سکینہ اِیتونے سکمز کے قیام کا سہرا شیرکشمیر کو دِیا اورجموںوکشمیر کے صحت شعبے میں خدمات کو ’بے مثال ‘ قرار دیا

سکینہ اِیتونے سکمز کے قیام کا سہرا شیرکشمیر کو دِیا اورجموںوکشمیر کے صحت شعبے میں خدمات کو ’بے مثال ‘ قرار دیا

Next Post
کچھ میڈیا اداروں اورسوشل میڈیا پر گردش کرنے والا بجلی کٹوتی شیڈول غیر مستند:کشمیر پاور ڈسٹری بیوشن کارپوریشن لمٹیڈ

محکمہ بجلی نے موسم سرما سے قبل کشمیر میں تازہ کٹوتی کا شیڈول جاری کیا۔

6اپریل تک بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان

کشمیر کے میدانی علاقوںخراب موسم کے تیسرے روز شدید بارشیں پہاڑی علاقوں میں برف باری جنوبی کشمیر میں کئی مقامات پرسخت ژالہ باری سے میوہ جات کو نقصان

ناردرن زونل اکاﺅنٹنسی ٹریننگ اِنسٹی چیوٹ جموں میں جی ایس ٹی پرور کشاپ کا اِنعقاد

ناردرن زونل اکاﺅنٹنسی ٹریننگ اِنسٹی چیوٹ جموں میں جی ایس ٹی پرور کشاپ کا اِنعقاد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail