بدھ, دسمبر ۲۴, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

کشمیر کے میدانی علاقوںخراب موسم کے تیسرے روز شدید بارشیں پہاڑی علاقوں میں برف باری جنوبی کشمیر میں کئی مقامات پرسخت ژالہ باری سے میوہ جات کو نقصان

مغل روڑ ،ستھن کشتواڑسڑک سمیت پہاڑی راستے عارضی طور بند،17اکتوبر سے موسم میں بہتری کے ساتھ24تک موسم خشک رہے گا :موسمیات

by Srinagar Mail
16/10/2023
A A
6اپریل تک بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر16 اکتوبر،:  : وادی کشمیر میں محکمہ موسمیات کے پانچ روزہ کلنڈر کے مطابق پیر کے روز مسلسل تیسرے روز بھی موسم خراب رہا ہے جس دوران پہاڑی علاقوں میں برف باری ہوئی ہے جبکہ میدانی علاقوں میں شدید بارشیں ہوئی ہے جس کے ساتھ ہی درجہ حرارت میں نمایا کمی درج ہوئی۔ادھر پہاڑی ضلع شوپیان اور کولگام کے علاوہ ترال کے کچھ مقامات پر اتوار کو رات دیر گئے شدید شالہ باری ہوئی ہے جس کے نتیجے میں فصلوں کو نقصان پہنچا ہے۔بارشوں اور برف باری کے نتیجے میں حکام نے مغل روڑ ،ستھن کشتواڑسمیت پہاڑی راستوں عارضی طور بندکر کیا ہے جبکہ مغل روڑ کو بحال کرنے کا کام بڑے پیمانے پر جاری تھا ۔اس دوران محکمہ موسمیات نے17اکتوبر سے موسم میں بہتری کا امکان ظاہر کیا ہے ۔کشمیر نیوز سروس ( کے این ایس ) کے مطابق پیر کے روز مسلسل تیسرے روز بھی وادی کشمیر میں موسم خراب رہا ہے جس دوران پیر کی صبح سے پی پہاڑی علاقوں میں برف باری ہوئی ہے جبکہ میدانی علاقوں میں جھم کر بارشیں ہوئی ۔کشمیر نیوز سروس کے نامہ نگاروں نے بتایا کہ جنوبی کشمیر کے پہاڑی ضلع کے مغل شاہراہ ،زوجیلا،بالتل،دو میل ،سونہ مرگ،گلمرگ،کے علاوہ کرگل سے بھی تازہ برف باری کے حوالے سے اطلاعات موصول ہوئے ہیں۔اس دوران مغل روڑ اور سنتھن کو آمد رفت کے لئے آرضی طور معطل کیا گیا جبکہ مغل شاہراہ کو بحال کرنے کے لئے کام شد و مد سے جاری تھا ۔جبکہوادی کے دیگر پہاڑوں پر بھی برف باری دیکھی گئی ہے ۔تازہ برف باری اور بارشوں کے نتیجے میں سردی کی شدت میں اضافہ ہو اہے اور لوگوں نے باضابط طور گرم ملبوسات کا استعمال شروع کیا اور کانگڑی اور گرمی دینے والے آلات کو گھروں اور دفاتر کا کاباری ادروں میں دیکھئے گئے ہیں ۔نمائندوں نے بتایا وادی کشمیر کے تقرباً ہر ضلع میں سوموار کی صبح10بجے سے ہی بارشوں کا سلسلہ شروع ہوا ہے جس نے بعد میں شدت اختیار کی اور شام دیر گئے تک بارشوں کا سلسلہ میدانی علاقوں میں جاری تھا۔ انہوں نے بتایا اس دوران کسانوں نے اپنا کام فلحال روک دیا ہے تاہم اس موسم میں بارش اور ژالہ باری کی وجہ سے کسانوں سخت پریشانیوں میں مبتلا ہوئے ۔ادھر جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیان، کولگام اور ترال کے چند علاقوں میں اتوار کی شام شدید ژالہ باری ہوئی جس کے نتیجے میں یہاں میوہ جات کو شدید نقصان پہنچا ہے ۔مزکورہ علاقوں میں تاحال سیبوں کا ایک بڑا حصہ اتار نہیں گیا ہے یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ دونوں اضلاع میں سیب یہاں کی اقتصادیات میں کافی دارمدار رکھتا ہے ۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ موسم میں 17اکتوبر سے بہتری کے ساتھ ہی موسم24تک خشک رہنے کا امکان ہے ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

محکمہ بجلی نے موسم سرما سے قبل کشمیر میں تازہ کٹوتی کا شیڈول جاری کیا۔

Next Post

ناردرن زونل اکاﺅنٹنسی ٹریننگ اِنسٹی چیوٹ جموں میں جی ایس ٹی پرور کشاپ کا اِنعقاد

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
ناردرن زونل اکاﺅنٹنسی ٹریننگ اِنسٹی چیوٹ جموں میں جی ایس ٹی پرور کشاپ کا اِنعقاد

ناردرن زونل اکاﺅنٹنسی ٹریننگ اِنسٹی چیوٹ جموں میں جی ایس ٹی پرور کشاپ کا اِنعقاد

اے ڈی سی ترال کا کئی اہم دفاتر کاشام دیر گئے اچانک معائنہ

اے ڈی سی ترال کا کئی اہم دفاتر کاشام دیر گئے اچانک معائنہ

ڈگری کالج ترال میں طلباءکے لئے جانکاری کیمپ منعقد

ڈگری کالج ترال میں طلباءکے لئے جانکاری کیمپ منعقد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail