پیر, جولائی ۷, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

پلوامہ میں ملی ٹینٹ معاون کی جائیداد NIAکی جانب سے قرق

by Srinagar Mail
14/11/2023
A A
ڈی ایس پی دیویندر کیس کی تحقیقات میں پیش رفت
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر14 نومبر ,قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) نے منگل کو جنوبی کشمیر کے پلوامہ ضلع کے ایک دیہات میںایک ملی ٹینٹ معاون کی زمین کی جائیداد کو قرق کیاجنہوں نے ایک غیر ملکی ملی ٹینٹ کو ہسپتال سے فرار ہونے میں مدد کی تھی۔کشمیر نیوز سروس ( کے این ایس ) کے مطابق سرکاری ذرائع نے بتایا کہ بیگم باغ، گاو¿ں کرالپورہ، ضلع پلوامہ میں سروے نمبر 176 میں سے 11 کنال اور 110.5 مرلہ اراضی کی جائیداد جو کہ 2018 سے زیر حراست محمد ٹکا خان کی ہے۔ سنگو ناربل پلوامہ کے رہنے والے عبدالاحد خان کے بیٹے کو آج این آئی اے کی ٹیم نے منسلک کیا۔عہدیداروں نے کہا، "یہ جائیداد کو UA(P)A کے دفعات کے تحت NIA کی خصوصی عدالت کے حکم کے ذریعہ30.09.2023کے حکم کے ذریعہ منسلک کیا گیا ہے”۔انہوں نے مزید کہا، "خاص طور پر جائیداد کو ضبط کرنے کا حکم لشکر طیبہ کے ملی ٹینٹ محمد نوید جٹ (اب مارا گیا) کے یہاں کے ایس ایم ایچ ایس ہسپتال سے فرار ہونے میں معاونت کی تھی جو2018سے بیرون ریاست کے ایک جیل میں مقید ہے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

وارڈوں کی حد بندی مکمل ہونے کے بعد بلدیاتی انتخابات ہوں گے: منوج سنہا

Next Post

شوپیان میں منشیات فروش کے گھرسے45لاکھ نقدی اور4.2کلو چرس برآمد

Related Posts

سکینہ اِیتو نے جی ڈِی سی پلوامہ میں نیٹ کے کامیاب طلبائ،دسویں اور بارہویں جماعت کے ہونہار طلبا¿ کو مُبارک باد دی

گرمائی تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ اتوار کو متوقع: وزیر تعلیم سکینہ ایتو

پی ڈی پی زونل صدر ترال دل کا دورہ پڑنے سے فوت

پی ڈی پی زونل صدر ترال دل کا دورہ پڑنے سے فوت

سالانہ امرناتھ یاترا 2023:2راستوں پرہونگے یاتریوں کیلئے120لنگرخانے

سالانہ امر ناتھ یاترا2025۔اب تک 20ہزارسے زیادہ عقیدت مند پہنچے: ایل جی منوج سنہا

سر ی نگرمیں مسلسل تیسرے سال 8ویں محرم کاروایتی جلوس برآمد، ہزاروں عزاداروں کی پُرجوش شرکت

سر ی نگرمیں مسلسل تیسرے سال 8ویں محرم کاروایتی جلوس برآمد، ہزاروں عزاداروں کی پُرجوش شرکت

مشن ڈائریکٹر جل جیون مشن نے ضلعی پروجیکٹ یونٹوں کو عوامی معلومات کیلئے ڈیش بورڈبنانے میں تیزی لانے کی ہدایت دی

مشن ڈائریکٹر جل جیون مشن نے ضلعی پروجیکٹ یونٹوں کو عوامی معلومات کیلئے ڈیش بورڈبنانے میں تیزی لانے کی ہدایت دی

ڈِی ایم آر آر آر کی اننت ناگ اور کولگام میں گلیشیائی جھیل پھٹنے کے خطرے سے نمٹنے کیلئے مشقوں کا اِنعقاد

ڈِی ایم آر آر آر کی اننت ناگ اور کولگام میں گلیشیائی جھیل پھٹنے کے خطرے سے نمٹنے کیلئے مشقوں کا اِنعقاد

Next Post
شوپیان میں منشیات فروش کے گھرسے45لاکھ نقدی اور4.2کلو چرس برآمد

شوپیان میں منشیات فروش کے گھرسے45لاکھ نقدی اور4.2کلو چرس برآمد

کہلیل ترال میں ریچھ کے حملے میں خاتون زخمی،پوری بستی میںخوف و ہراس

گاندربل میں پکڑے گئے ریچھ، دو بچے داچھی گام منتقل

دمحال ہانجی پورہ میں اپنی پارٹی کا عوامی جلسہ

دمحال ہانجی پورہ میں اپنی پارٹی کا عوامی جلسہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail