جمعرات, جون ۲۶, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

زخمی پولیس انسپکٹرایک ماہ تک زیر علاج رہنے کے بعدزخموں کی تاب لا کر دم توڑ بیٹھا

by Srinagar Mail
07/12/2023
A A
زخمی پولیس انسپکٹرایک ماہ تک زیر علاج رہنے کے بعدزخموں کی تاب لا کر دم توڑ بیٹھا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram
  1. سرینگر / اکتوبر میں سرینگر کے عیدگاہ علاقے میں کرکٹ کھیلنے کے دوران ملی ٹنٹوں کی فائرنگ میں زخمی ہونے والے پولیس انسپکٹر ایمز نئی دلی میں زخموں کی تاب نہ لاکر دم توڑ بیٹھے ۔ نمائندے کے مطابق سرینگر کے عیدگاہ علاقے میں ملی ٹنٹ حملے میں زخمی پولیس انسپکٹر ایمز نئی دلی میں زخمیوں کی تاب نہ لاکر دم توڑ بیٹھا ۔خیال رہے کہ پولیس انسپکٹر مسرور احمد وانی ساکنہ عیدگاہ سرینگر پر نا معلوم مسلح بندوق برداروں نے 29 اکتوبر کے روز اس وقت نزدیک سے گولیاں چلائی جب وہ عید گاہ میں کرکٹ کھیل رہا تھا ۔ گولیاں لگنے کے بعد پولیس انسپکٹر خون میںلت پت وہیں گر پڑا جس کے بعد اس کو علاج و معالجہ کیلئے سرینگر کے صدر اسپتال منتقل کیا گیا ۔پولیس انسپکٹر سرینگر کے صدر اسپتال اور بعد میں پارس اسپتا ل میںزیر علاج رہنے کے بعد انہیںکچھ دن قبل ہوائی جہاز کے ذریعے نئی دلی کے ایمز اسپتال علاج کیلئے منتقل کیا گیا تھا جہاں وہ جمعرات کی صبح زخموں کی تاب نہ لاکر دم توٹ بیٹھا ۔ خاندانی ذرائع نے اس کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ پولیس انسپکٹر مسرور احمد کو ایک دن قبل ہی نئی دہلی کے ایمز اسپتال علاج کیلئے منتقل کیا گیا جہاں انہوں نے جمعرات کی صبح زندگی کی آخری سانس لی ۔ ادھر پولیس انسپکٹر کی ہلاکت کی خبر پھیلتے ہی ان کے آبائی علاقے میں پھر سے صف ماتم بچھ گئیں جبکہ وہاں رقعت آمیز مناظر دیکھنے کو ملیں ۔
ShareTweetSendSendShare
Previous Post

پی ڈی پی کو عدالت میں جانا کوئی مجبوری ہوگی،جب ہم گئے تب وہ نہیں آئے وہ خاموش رہی:عمر عبد اللہ

Next Post

” میری گارنٹی ہے کہ اپوزیشن پارٹیوں کو عوام سے لوٹی گئی ایک ایک پائی واپس کرنی ہوگی“

Related Posts

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

شری امر ناتھ جی یاترا  2024 سے پہلے، اے ڈی جی پی ایل اینڈ او نے پی سی آر کشمیر میں مشترکہ میٹنگ کی صدارت کی

امر ناتھ یاترا کے کئے کثیر سطحی حفاظتی انتظامات:آئی جی پی کشمیر

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

محبوب مفتی، 3 سابق ایم ایل اے کو اننت ناگ میں سرکاری کوارٹر خالی کرنے کا حکم

ایرانی عوام،فوج اور قیادت کو سلام پیش کرتی ہوں :محبوبہ مفتی

پہلگام دہشت گردانہ حملہ:26 معصوم لوگوں کے قتل کے ذمہ دار تمام دہشت گرد غیر ملکی  کوئی مقامی ملوث نہیں تھا

پہلگام دہشت گردانہ حملہ:26 معصوم لوگوں کے قتل کے ذمہ دار تمام دہشت گرد غیر ملکی  کوئی مقامی ملوث نہیں تھا

Next Post
پلوامہ حملے کی تیسری برسی:مہلوک اہلکاروں کووزیراعظم کا خراج

” میری گارنٹی ہے کہ اپوزیشن پارٹیوں کو عوام سے لوٹی گئی ایک ایک پائی واپس کرنی ہوگی“

پولیس عیدگاہ، سری نگر جیسے حملوں سے بچنے کے لیے ایس او پیز کی سختی سے تعمیل کو یقینی بنائے گی: اے ڈی جی پی

پولیس عیدگاہ، سری نگر جیسے حملوں سے بچنے کے لیے ایس او پیز کی سختی سے تعمیل کو یقینی بنائے گی: اے ڈی جی پی

سرینگر تیزاب حملہ کیس کی تفتیش حتمی مرحلے میں،ملزموں کےخلاف بہت جلد چارج شیٹ دائرکی جائے گی: آئی جی پی

انسپکٹر مسرور قتل: اے ڈی جی پی لا اینڈ آرڈر کا کہنا ہے کہ کئی لیڈز ملے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail