جمعرات, دسمبر ۲۵, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home ٹاپ اسٹوری

 جموں و کشمیر پنچایتی راج ایکٹ 1989 میں ترمیم کو انتظامی کونسل کی منظوری

OBCs کوریزرویشن میں شامل کرنا مقصد لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کی زیر صدارت میٹنگ میں اہم اقدام کو ہری جھنڈی

by Srinagar Mail
28/12/2023
A A
ایل جی جموںو کشمیر منوج سنہا کا راشن فراہم کرنے کے حوالے سے بڑا اعلان جموں و کشمیر میں 57لاکھ سے زیادہ ترجیحی گھرانوں کے لیے رعایتی نرخوں پر 10کلو اضافی راشن فراہم کرنے کا اعلان
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر:۸۲، دسمبر:  : لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کی صدارت میں انتظامی کونسل نے جموں و کشمیر پنچایتی راج ایکٹ 1989 میں ترمیم کرنے کی منظوری دی تاکہ اس ایکٹ میں OBCsیعنی دیگر پسماندہ طبقہ جات کی تعریف کو شامل کیا جا سکے تاکہ اس نچلی سطح کی جمہوری ادارے میں ان کی ریزرویشن کو یقینی بنایا جا سکے۔جے کے این ایس کے مطابق جمعرات کوسرمائی راجدھانی جموںمیں انتظامی کونسل کی ایک اہم میٹنگ لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کی صدارت میں منعقد ہوئی ،جس میں لیفٹیننٹ گورنر کے مشیرراجیو رائے بھٹناگر، چیف سکریٹری اتل ڈلواور لیفٹیننٹ گورنر کے پرنسپل سکریٹری ڈاکٹر مندیپ کے بھنڈاری نے شرکت کی۔قبل ازیں جے اینڈ کے پنچایتی راج ایکٹ (ترمیمی) بل 2023 کا مسودہ مرکزی وزارت داخلہ حکومت ہند کو پیش کیا گیا تھا اور مرکزی وزارت داخلہ کی طرف سے اٹھائے گئے مشاہدات کا جائزہ لیا گیا تھا اور جے اینڈ کے پنچایتی راج ایکٹ (ترمیمی) بل کے نظرثانی شدہ مسودے میں ضروری ترامیم شامل کی گئی تھیں۔ترمیمی بل میں دیگر پسماندہ طبقات کے لئے ریزرویشن فراہم کرنے کی غرض سےOBCs یعنی دیگر پسماندہ طبقہ جات کی تعریف کو شامل کرنے، حلقہ پنچایت کی رُکنیت سے نااہلی کے طریقہ کار کی وضاحت، سرپنچ، نائب سرپنچ اور پنچ کو سرکار کی جانب سے معطل کرنے اور ہٹانے کی تجویز ہے۔ یہ یہاں ریاستی الیکشن کمشنر کی برطرفی اور سروس کی شرائط کی بھی وضاحت کرتا ہے۔مجوزہ ترامیم کا مقصد جے اینڈ کے پنچایتی راج ایکٹ، 1989 کوPRIیعنی منتخب عوامی نمائندوں کے کام کاج میں شفافیت، آئینی صف بندی اور دیگر ریاستوں کے طرز عمل کے ساتھ مطابقت کو یقینی بنا کر مزید موثر بنانا ہے جہاں درج فہرست ذاتوں اور درج فہرست قبائل کے علاوہ او بی سی کو ریزرویشن فراہم کیا گیا ہے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

ایس ایس پی پلوامہ نے کنیگام راج پورہ میں شکایت کا ازالہ کرنے کے لئے کیمپ کی صدارت کی

Next Post

محکمہ سیاحت کی جانب سے پانپور میں برڈ فیسٹول منایا گیا

Related Posts

"76 سالوں سے، آئین مساوات، آزادی اور سماجی انصاف کا مینار حیثیت رکھتا ہے:ایل جی منوج سنہا

"76 سالوں سے، آئین مساوات، آزادی اور سماجی انصاف کا مینار حیثیت رکھتا ہے:ایل جی منوج سنہا

نوگام پولیس اسٹیشن میں ضبط شدہ بارودی مواد پھٹنے  سے نائب تحصیلدار سمیت 9 افراد ہلاک، 29 زخمی

نوگام پولیس اسٹیشن میں ضبط شدہ بارودی مواد پھٹنے سے نائب تحصیلدار سمیت 9 افراد ہلاک، 29 زخمی

، "مادر وطن کے تئیں ہماری وابستگی اور لگن ہماری قوم کو اس کی قسمت بھارت کی طرف لے جائے گی۔”ایل جی منوج سنہا

، "مادر وطن کے تئیں ہماری وابستگی اور لگن ہماری قوم کو اس کی قسمت بھارت کی طرف لے جائے گی۔”ایل جی منوج سنہا

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ، اداکار سنیل شیٹی نے کشمیر میراتھن 2.0کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ، اداکار سنیل شیٹی نے کشمیر میراتھن 2.0کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا

ہمارا واحد مقصد امن اور خوشحالی کو فروغ دینا ہے تا کہ وکست بھارت کا ہدف حاصل کیا جا سکے ۔ ایل جی سنہا

ہمارا واحد مقصد امن اور خوشحالی کو فروغ دینا ہے تا کہ وکست بھارت کا ہدف حاصل کیا جا سکے ۔ ایل جی سنہا

ریاستی اورکاہچرائی زمینوں پر آباد، رہائش پذیریاقابض لوگوںکو مالکانہ حقوق دینے سے متعلق بل اسمبلی میں صوتی ووٹ سے خارج

ریاستی اورکاہچرائی زمینوں پر آباد، رہائش پذیریاقابض لوگوںکو مالکانہ حقوق دینے سے متعلق بل اسمبلی میں صوتی ووٹ سے خارج

Next Post
محکمہ سیاحت کی جانب سے پانپور میں برڈ فیسٹول منایا گیا

محکمہ سیاحت کی جانب سے پانپور میں برڈ فیسٹول منایا گیا

خوردنی اشیاءکی مہنگائی کو روکنے کےلئے مرکزی حکومت کاغیر معمولی اقدام  بھارت برانڈ کے تحتFCIچاول فروخت کرنے کا منصوبہ

خوردنی اشیاءکی مہنگائی کو روکنے کےلئے مرکزی حکومت کاغیر معمولی اقدام  بھارت برانڈ کے تحتFCIچاول فروخت کرنے کا منصوبہ

حج کمیٹی آف انڈیا کی جانب سے حج 2024کیلئے تیاریوں کا سلسلہ شروع

سال2023میں18لاکھ ہندوستانی مسلمانوں نے عمر ادا کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail