منگل, جولائی ۱, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home ٹاپ اسٹوری

لفٹینٹ گورنر نے پٹنہ میں جی ٹی آر آئی کے کنکلیو کا افتتاح کیا

قدیم زمانے میں بہار کو طاقت ، تعلیم ، ادب ، ثقافت اور ہندوستانی تہذیب کا گہوارہ سمجھا جاتا تھا ۔ لفٹینٹ گورنر

by Srinagar Mail
24/02/2024
A A
لفٹینٹ گورنر نے پٹنہ میں جی ٹی آر آئی کے کنکلیو کا افتتاح کیا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

پٹنہ ، بہار 24 فروری 2024 ئ لفٹینٹ گورنر مسٹر منوج سنہا نے آج پٹنہ میں گرینڈ ٹرنک روڈ انیشیٹوز ( جی ٹی آر آئی) کنکلیو کا افتتاح کیا ۔ اپنے کلیدی خطبہ میں لفٹینٹ گورنر نے جی ٹی آر آئی کی پالیسی سازوں ، صنعت کاروں ، اختراع کاروں ، اثر و رسوخ اور مفکرین کو ایک ساتھ لانے کی کوششوں کو سراہا ۔ انہوں نے ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی طرف سے صنعتوں ، زراعت اور اس سے منسلک شعبے کو ترقی دینے کیلئے کی جانے والی کوششوں پر روشنی ڈالی تا کہ مستقبل کے چیلنجوں سے نمٹا جا سکے اور وکست بھارت میں اپنا حصہ ڈالا جا سکے ۔ لفٹینٹ گورنر نے کہا کہ قدیم زمانے میں بہار کو طاقت ، تعلیم ، ادب ، ثقافت اور ہندوستانی تہذیب کا گہوارہ سمجھا جاتا تھا ۔ انہوں نے کہا کہ یہ ہمیشہ سے روحانی اتحاد کی سرزمین رہی ہے جہاں بدھ مت اور جین مت نے جنم لیا ۔ انہوں نے کہا ” آج بہار معاشی اور ثقافتی احیاءکا مشاہدہ کر رہا ہے اور یہ صنعتی ترقی میں بڑا کردار ادا کر سکتا ہے اور ملک کے سیاحت کے شعبے میں تبدیلی لا سکتا ہے “۔
انہوں نے کہا کہ بہار کا زراعت اور سروس سیکٹر کی متاثر کن پیش رفت کے نتیجے میں ریاست ملک کی مجموعی ترقی میں نمایاں رول ادا کیا ہے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس میں بے پناہ ٹیلنٹ پول ہے جو مستقبل میں ایک اہم محرک کے طور پر کام کرے گا ۔
لفٹینٹ گورنر نے کہا ” عزت مآب وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی قیادت میں ہندوستان نے پچھلے 10 برسوں میں بہت دور کا سفر کیا ہے اور ہر خطہ اور شعبے نے فتح ، شان و شوکت کا مظاہرہ کیا ہے اور ایک امید افزاءمستقبل کی بنیاد رکھی ہے “۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

کھیلو انڈیا سرمائی کھیلوں کا چوتھے ایڈیشن کو چوتھا دن,جموں و کشمیر نے چار تمغے جیتے

Next Post

وکرم جیت سنگھ نے پلوامہ میں عوامی دربار کی صدارت کی

Related Posts

اس سال یاترا کے انتظامات پچھلے سالوں سے نمایاں طور پر بہتر ہیں: ایل جی منوج سنہا

اس سال یاترا کے انتظامات پچھلے سالوں سے نمایاں طور پر بہتر ہیں: ایل جی منوج سنہا

وزیر اعلیٰ نے ایس کے آئی سی سی میں ’ مشن یووا ‘ کا آغاز کیا

وزیر اعلیٰ نے ایس کے آئی سی سی میں ’ مشن یووا ‘ کا آغاز کیا

اگر ریاست کو بی جے پی کے وزیر اعلیٰ کی ضرورت ہے تو میں الگ ہو جاو¿ں گا۔ عمر عبداللہ

G7 سمٹ گلوبل ساؤتھ کیلئے اہم مسائل پر غور کرنے کا بہترین موقع ہے۔ مودی

آپریشن سندور نے ہندوستان کی سخت پالیسی کودنیاپر واضح کردیا

یوگا کو عالمی سطح پر مقبول بنانے کا سہرا وزیراعظم نریندر مودی کے سر:راجناتھ سنگھ

جموں و کشمیر بھر میں یوگا کا عالمی دن جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا۔

آئی جی پی کشمیرکی صدارت میں پولیس کنٹروم سرینگر میں اعلیٰ سطحی سیکورٹی جائزہ میٹنگ

آئی جی پی کشمیرکی صدارت میں پولیس کنٹروم سرینگر میں اعلیٰ سطحی سیکورٹی جائزہ میٹنگ

Next Post
وکرم جیت سنگھ نے پلوامہ میں عوامی دربار کی صدارت کی

وکرم جیت سنگھ نے پلوامہ میں عوامی دربار کی صدارت کی

ڈولو نے مبارک منڈی ہیری ٹیج کمپلیکس کا دورہ کیا

ڈولو نے مبارک منڈی ہیری ٹیج کمپلیکس کا دورہ کیا

جسٹس دلویر بھنڈاری بین الاقوامی عدالت کے چیف جسٹس منتخب، پی ایم مودی کے نتائج کا نتیجہ: الطاف ٹھاکر

الطاف ٹھاکر نے شب برات کے موقعے پر اہل اسلام کو مبارک باد پیش کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail