منگل, مئی ۱۳, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

ڈولو نے مبارک منڈی ہیری ٹیج کمپلیکس کا دورہ کیا

ہیری ٹیج کمپلیکس کے تحفظ کے کاموں کا موقع پر جائیزہ لیا

by Srinagar Mail
24/02/2024
A A
ڈولو نے مبارک منڈی ہیری ٹیج کمپلیکس کا دورہ کیا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

جموں 24 فروری 2024 ئ
چیف سیکرٹری مسٹر اتل ڈولو نے آج یہاں مبارک منڈی ہیریٹیج کمپلیکس کا دورہ کیا اور وہاں کئے جا رہے تمام بحالی اور تحفظ کے کاموں کا جائیزہ لیا ۔
اس موقع پر ان کے ہمراہ پرنسپل سیکرٹری ثقافت ، کمشنر سیکرٹری سیاحت ، سیکرٹری آر اینڈ بی ، ڈی جی بجٹ ، ایگزیکٹو ڈائریکٹر مبارک منڈی ہیریٹیج سوسائٹی ، سی ای او جے ایس سی ایل کے علاوہ دیگر متعلقہ افسران تھے ۔
چیف سیکرٹری نے کمپلیکس کی مختلف تاریخی عمارتوں کا دورہ کیا اور وہاں کئے گئے یا کئے جانے والے تحفظ کے کاموں کا نوٹس لیا ۔ انہوں نے سوسائٹی کے بعد کے منصوبوں کے بارے میں دریافت کیا ۔
مسٹر ڈولو نے ہر تحفظ اور خوبصورتی کے کام کی تکمیل کیلئے طے شدہ ٹائم لائینز کے بارے میں بھی پوچھا ۔ انہوں نے ہر کام کو پوری تندہی کے ساتھ انجام دینے پر زور دیا کیونکہ ورثے کے تحفظ کا کام کافی تکنیکی نوعیت کا ہے ۔
انہوں نے کمپلیکس کی اصل شان کو بحال کرنے کے ساتھ ساتھ اس کے ماضی کی شان کے مطابق اس کی جمالیاتی کشش کو برقرار رکھنے کی ہدایت دی ۔ وہ تزئین و آرائش شدہ دربار ہال اور ڈوگرہ میوزیم کے علاوہ دوسرے ڈھانچے جیسے راجہ رام سنگھ اور راجہ امر سنگھ محلوں کے اندر گئے جہاں کام جاری ہے ۔
انہوں نے دیگر ورثے کے ڈھانچے جیسے پنک ہال ، گول گھر ، شیش محل ، مہارانی چاڑک محل ، گیلری محل اور دیگر اندرونی ڈھانچے کا بھی جائیزہ لیا ۔ انہوں نے ہر ڈھانچے کے فن تعمیر اور جگہ کو مدِ نظر رکھتے ہوئے ان کو موثر تحفظ اور دوبارہ استعمال کیلئے ایک مضبوط منصوبہ بنانے پر زور دیا ۔
دورے کے دوران ثقافت کے پرنسپل سیکرٹری نے مقامی فن اور ثقافت کے فروغ کیلئے کمپلیکس کی اہمیت پر روشنی ڈالی ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

وکرم جیت سنگھ نے پلوامہ میں عوامی دربار کی صدارت کی

Next Post

الطاف ٹھاکر نے شب برات کے موقعے پر اہل اسلام کو مبارک باد پیش کی

Related Posts

لیفٹیننٹ گورنر نے اوڑی کے سرحدی دیہات لگامہ اور گنگل میں پاکستان کی بلا اشتعال گولہ باری سے شہری علاقوں اور رہائشی مکانات کو پہنچنے والے نقصان کا جائزہ لیا

لیفٹیننٹ گورنر نے اوڑی کے سرحدی دیہات لگامہ اور گنگل میں پاکستان کی بلا اشتعال گولہ باری سے شہری علاقوں اور رہائشی مکانات کو پہنچنے والے نقصان کا جائزہ لیا

وزیر اعلیٰ نے جموں میں سول سوسائٹی کے ممبروں کے ساتھ بات چیت کی

وزیر اعلیٰ نے جموں میں سول سوسائٹی کے ممبروں کے ساتھ بات چیت کی

نائب وزیر اعلیٰ نے سرحدی صورتحال کا جائیزہ لیا

نائب وزیر اعلیٰ نے سرحدی صورتحال کا جائیزہ لیا

بھارتی مسلح افواج کسی بھی صورت حال سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں: لیفٹیننٹ گورنر

بھارتی مسلح افواج کسی بھی صورت حال سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں: لیفٹیننٹ گورنر

صورتحال کچھ بھی ہو، جموں و کشمیر میں بینکنگ خدمات جاری رہیں گی: ایم ڈی

مرکزی وزیر داخلہ نے کیا پہلگام کی مضافاتی وادی بایسران کا دورہ ،صورتحال کاجائزہ لیا

’آپریشن سندھور‘ پہلگام میں معصوم لوگوں کے وحشیانہ قتل پر بھارت کا ردعمل: امت شاہ

Next Post
جسٹس دلویر بھنڈاری بین الاقوامی عدالت کے چیف جسٹس منتخب، پی ایم مودی کے نتائج کا نتیجہ: الطاف ٹھاکر

الطاف ٹھاکر نے شب برات کے موقعے پر اہل اسلام کو مبارک باد پیش کی

فاروق ریشی نے شب برات کے موقعے پر اہل اسلام کو مبارک باد پیش کی

فاروق ریشی نے شب برات کے موقعے پر اہل اسلام کو مبارک باد پیش کی

اپنی پارٹی کے لیڈرمنظور احمدگنائی کا دورہ نہر اور گڈپورہ

منظور گنائی نے شب برات کے موقعے پر اہل اسلام کو مبارک باد پیش کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail