سرینگر//پی ڈی پی لیڈرفاروق احمد ریشی نے اتوار کی شام اپنے ایک بیان میں شب برات کے موقعے پر ملک کے تمام لوگوں خاص کر جموں و کشمیرکے عوام کو مبارک باد پیش کی ہے ۔اپنے ایک بیان میں ریشی نے دعا کی ہے کہ اللہ کرے کہ یہ رات عالم اسلام کے لئے مسرت ،خوشی اورامن اور ترقی کا پیغام لیکر آئے ۔ا