بدھ, جولائی ۲, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

لفٹینٹ گورنر نے جموں میں ’ ہیراتھ ملن سماروہ ‘ میں شرکت کی

by Srinagar Mail
02/03/2024
A A
لفٹینٹ گورنر نے جموں میں ’ ہیراتھ ملن سماروہ ‘ میں شرکت کی
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

جموں 2 مارچ 2024 ئ لفٹینٹ گورنر مسٹر منوج سنہا نے آج جموں میں ’ یوتھ آل انڈیا کشمیری سماج ‘ کے زیر اہتمام ’ ہیراتھ ملن سماروہ ‘ میں شرکت کی ۔ لفٹینٹ گورنر نے اس موقع پر لوگوں کو مبارکباد دی ۔ انہوں نے ’ یوتھ آل انڈیا کشمیری سماج ‘ کو دو دہائیوں سے زیادہ عرصے سے جموں و کشمیر کے لوگوں کی فلاح و بہبود کیلئے کام کرنے اور کمیونٹی کی آنے والی نسلوں کو ان کی جڑوں سے جوڑنے کیلئے سراہا ۔
انہوں نے کہا کہ یو ٹی انتظامیہ عزت مآب وزیر اعظم کی رہنمائی میں ’ وکاس بھی وراثت بھی ‘ کے عزم کے ساتھ کام کر رہی ہے ۔
مہا شیوراتری جسے کشمیری پنڈت برادری ’ ہیراتھ ‘ کے طور پر مناتی ہے ، ہمارے بھر پور ثقافتی اور روحانی ورثے کا ایک لازمی حصہ ہے ۔ انہوں نے کہا کہ یہ تہوار خوشی ، خوشحالی اور سب کی بھلائی کا آغاز کرے ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

لفٹینٹ گورنر نے متاثر کُن ؒواتین کیلئے وقف قومی کمیشن برائے خواتین کے پروگرام ’ تو بول ‘ سے خطاب کیا

Next Post

سی ای او نے اننت ناگ پارلیمانی حلقہ میں لوک سبھا الیکشن 2024 کی تیاریوں کا جائیزہ لیا

Related Posts

ہاوس بوٹ ایسو سی ایشن اور ڈل باشندوں کی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات دیرینہ مسائل پر توجہ دینے کا مطالبہ

ہاوس بوٹ ایسو سی ایشن اور ڈل باشندوں کی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات دیرینہ مسائل پر توجہ دینے کا مطالبہ

چیف سیکرٹری نے یاتری نواس کا دورہ کیا

چیف سیکرٹری نے یاتری نواس کا دورہ کیا

سکینہ اِیتونے سکمز کے قیام کا سہرا شیرکشمیر کو دِیا اورجموںوکشمیر کے صحت شعبے میں خدمات کو ’بے مثال ‘ قرار دیا

سکینہ اِیتونے سکمز کے قیام کا سہرا شیرکشمیر کو دِیا اورجموںوکشمیر کے صحت شعبے میں خدمات کو ’بے مثال ‘ قرار دیا

چھے ماہ کے شیرخواربچے کوضلع اسپتال کشتواڑ سے اغواکرنے والی خاتون ,پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار

کٹھوعہ میں پٹواری کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا۔

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

Next Post

سی ای او نے اننت ناگ پارلیمانی حلقہ میں لوک سبھا الیکشن 2024 کی تیاریوں کا جائیزہ لیا

Indian Army organises Agniveer Orientation Class for youth in Tral, Pulwama

Indian Army organises Agniveer Orientation Class for youth in Tral, Pulwama

آف لائن تدریسی عمل یکم مارچ سے بحال ہوگا

سرمائی تعطیلات کے بعد تعلیمی اداروں میں درس وتدریس کا عمل بحال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail