بدھ, جولائی ۹, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

لفٹینٹ گورنر نے متاثر کُن ؒواتین کیلئے وقف قومی کمیشن برائے خواتین کے پروگرام ’ تو بول ‘ سے خطاب کیا

آج ناری شکتی ہمارے ترقیاتی سفر میں سب سے آگے ہے اور قوم کی تعمیر میں قیادت کر رہی ہے ۔ ایل جی سنہا

by Srinagar Mail
02/03/2024
A A
لفٹینٹ گورنر نے متاثر کُن ؒواتین کیلئے وقف قومی کمیشن برائے خواتین کے پروگرام ’ تو بول ‘ سے خطاب کیا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

جموں 2 مارچ 2024 ئ لفٹینٹ گورنر مسٹر منوج سنہا نے آج کنونشن سنٹر میں ’ تو بول ‘ کے عنوان سے ’سیلیبریٹنگ انسپریشنل وومن ‘کے موضوع پر قومی کمیشن برائے خواتین کے پروگرام سے خطاب کیا ۔ لفٹینٹ گورنر نے 8 مارچ کو خواتین کے عالمی دن سے پہلے اپنے متاثر کن سفر کو بانٹنے کیلئے کامیابی حاصل کرنے والی خواتین کو اکٹھا کرنے کیلئے قومی کمیشن برائے خواتین کی کوششوں کی ستائش کی ۔ لفٹینٹ گورنر نے کہا ” آج ناری شکتی ہمارے ترقیاتی سفر میں سب سے آگے ہے اور قوم کی تعمیر میں قیادت کر رہی ہے ۔ جموں و کشمیر انتظامیہ صنفی مساوات کی حمایت کیلئے غیر متزلزل لگن اور عزم کے ساتھ خواتین کی زیر قیادت ترقی پر توجہ مرکوز کر رہی ہے “۔ انہوں نے کہا کہ خواتین کو سماجی و اقتصادی طور پر بااختیار بنانے اور مساوی مواقع فراہم کرنے کیلئے 370 کی آڑ میں پیدا کی گئی رکاوٹوں کو عزت مآب وزیر اعظم جناب نریندر مودی جی نے ختم کر دیا ہے ۔ لفٹینٹ گورنر نے مختلف شعبوں میں خواتین کی نمایاں کامیابیوں اور انمول شراکت کی تعریف کی ۔ لفٹینٹ گورنر نے کہا ” مجھے اپنی ناری شکتی پر فخر ہے ۔ تعلیم سے لے کر انٹر پرنیور شپ تک ، آئی ٹی سے لے کر زراعت کے شعبے تک ، کھیل سے لے کر سائنس تک وہ اپنی کامیابی کی کہانیاں خود لکھ رہی ہیں ۔ “

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

لفٹینٹ گورنر کا پونچھ اور راجوری اضلاع میں روٹری کلب کے ایک ہفتہ طویل میگا ہیلتھ کیمپ کی اختتامی تقریب سے خطاب

Next Post

لفٹینٹ گورنر نے جموں میں ’ ہیراتھ ملن سماروہ ‘ میں شرکت کی

Related Posts

جاوید احمد رانا نے داچھی گام میں وائلڈ لائف پروٹیکشن کے اہلکاروںکو اعزازات سے نوازا

جاوید احمد رانا نے داچھی گام میں وائلڈ لائف پروٹیکشن کے اہلکاروںکو اعزازات سے نوازا

لیفٹیننٹ گورنر نے سری نگر میں یونین ٹیریٹریز کے سیاحتی سیکرٹریوں کی ’میٹ‘ سے خطاب کیا

لیفٹیننٹ گورنر نے سری نگر میں یونین ٹیریٹریز کے سیاحتی سیکرٹریوں کی ’میٹ‘ سے خطاب کیا

سالانہ امرناتھ یاترا احسن طریقے سے دونوں روائتی راستوں سے جاری

پلوامہ ہسپتال میں طبی عملے پرمبینہ طور لاپرواہی کا الزام

سکینہ اِیتو نے جی ڈِی سی پلوامہ میں نیٹ کے کامیاب طلبائ،دسویں اور بارہویں جماعت کے ہونہار طلبا¿ کو مُبارک باد دی

گرمائی تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ اتوار کو متوقع: وزیر تعلیم سکینہ ایتو

پی ڈی پی زونل صدر ترال دل کا دورہ پڑنے سے فوت

پی ڈی پی زونل صدر ترال دل کا دورہ پڑنے سے فوت

Next Post
لفٹینٹ گورنر نے جموں میں ’ ہیراتھ ملن سماروہ ‘ میں شرکت کی

لفٹینٹ گورنر نے جموں میں ’ ہیراتھ ملن سماروہ ‘ میں شرکت کی

سی ای او نے اننت ناگ پارلیمانی حلقہ میں لوک سبھا الیکشن 2024 کی تیاریوں کا جائیزہ لیا

Indian Army organises Agniveer Orientation Class for youth in Tral, Pulwama

Indian Army organises Agniveer Orientation Class for youth in Tral, Pulwama

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail