پیر, جون ۳۰, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

وزیر اعظم نے سری نگر ریلو سٹیشن پر پردھان منتری بھارتیہ جن اوشدھی کیندر اور سانبہ میں گتی شکتی ٹرمینل کا اِفتتاح کیا

by Srinagar Mail
12/03/2024
A A
وزیر اعظم نے سری نگر ریلو سٹیشن پر پردھان منتری بھارتیہ جن اوشدھی کیندر اور سانبہ میں گتی شکتی ٹرمینل کا اِفتتاح کیا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

جموں/12مارچ2024ئلیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے آج جموں و کشمیر میں ریل کے بنیادی ڈھانچے اور کنکٹویٹی میں اِنقلاب لانے اور متعدد ریلوے پروجیکٹوں کو جموںوکشمیر یوٹی کے لوگوں کے لئے وقف کرنے کے لئے وزیر اعظم نریندر مودی کا شکریہ اَدا کیا۔ وزیراعظم نریندر مودی نے آج 85,000 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے ریلوے پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا اور اُنہیں وقف کیا۔اُنہوں نے سری نگر ریلوے سٹیشن پر پردھان منتری بھارتیہ جن اوشدھی کیندر اور سانبہ میں گتی شکتی ٹرمینل کا اِفتتاح کیا۔ وزیر اعظم نے اننت ناگ، اَونتی پورہ، بانہال، بارہمولہ، بڈگام، جموں، قاضی گنڈ، کٹرہ، سری نگر، بجبہاڑہ، کٹھوعہ، پانپور، پٹن، کاکاپورہ، پنزگام، سدور، مزوم ریلوے سٹیشنوں اور شری ماتا ویشنودیوی کٹرہ ریلوے سٹیشن پر ریل کوچ ریستوراںمیں ”ون سٹیشن وَن پروڈکٹ (او ایس او پی)“سٹالوں کو وقف کیا۔ لیفٹیننٹ گورنر نے ایک ٹویٹ میں کہا،”ملک میں ریلوے کنکٹویٹی اور بنیاد ی ڈھانچے کے لئے ایک اہم دِن ہے ۔وزیر اعظم نریندرمودی جی نے 85,000 کروڑ روپے سے زیادہ کے ریلوے پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا جو مختلف ریاستوں اور جموںوکشمیر یوٹی کی اِقتصادی سمت کو تشکیل دیں گے ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں میں ”تعلیمی منتظمین اور کالجوں کے پرنسپلوں کی قائدانہ ترقی“ پر تین روزہ صلاحیت سازی پروگرام کا اِفتتاح کیا

Next Post

تربوزہ کھانے کیلئے محفوظ ہے،لوگ افواہوں پر دھیان نہ دیں:: حکام

Related Posts

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

شری امر ناتھ جی یاترا  2024 سے پہلے، اے ڈی جی پی ایل اینڈ او نے پی سی آر کشمیر میں مشترکہ میٹنگ کی صدارت کی

امر ناتھ یاترا کے کئے کثیر سطحی حفاظتی انتظامات:آئی جی پی کشمیر

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

محبوب مفتی، 3 سابق ایم ایل اے کو اننت ناگ میں سرکاری کوارٹر خالی کرنے کا حکم

ایرانی عوام،فوج اور قیادت کو سلام پیش کرتی ہوں :محبوبہ مفتی

پہلگام دہشت گردانہ حملہ:26 معصوم لوگوں کے قتل کے ذمہ دار تمام دہشت گرد غیر ملکی  کوئی مقامی ملوث نہیں تھا

پہلگام دہشت گردانہ حملہ:26 معصوم لوگوں کے قتل کے ذمہ دار تمام دہشت گرد غیر ملکی  کوئی مقامی ملوث نہیں تھا

Next Post
تربوزہ کھانے کیلئے محفوظ ہے،لوگ افواہوں پر دھیان نہ دیں:: حکام

تربوزہ کھانے کیلئے محفوظ ہے،لوگ افواہوں پر دھیان نہ دیں:: حکام

543رُکنی لوک سبھا کیلئے7مراحل پر محیط انتخابی شیڈول کااعلان ،ملک بھرمیںاہل ووٹروں کی تعدادتقریباً97 کروڑ

543رُکنی لوک سبھا کیلئے7مراحل پر محیط انتخابی شیڈول کااعلان ،ملک بھرمیںاہل ووٹروں کی تعدادتقریباً97 کروڑ

لوک سبھا الیکشن کیلئے7مر حلوں پر محیط انتخابی شیڈول جاری

لوک سبھا الیکشن کیلئے7مر حلوں پر محیط انتخابی شیڈول جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail