بدھ, جولائی ۲, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

ڈی ڈی سی ممبر آری پل ترال کی شب قدر کے موقعے پر عوام کو مبارک باد پیش کی

by Srinagar Mail
06/04/2024
A A
ڈی ڈی سی ممبر آری پل ترال کی شب قدر کے موقعے پر  عوام کو مبارک باد پیش کی
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

 

ڈی ڈی سی ممبر آری پل ترال کی شب قدر کے موقعے پر

عوام کو مبارک باد پیش کی
انتظامیہ سے تحصیل آری پل میں مقدس شب کے دوران بجلی اور پانی کی بلا خلل سپلائی یقینی بنانے کی اپیل
ترال//ڈی ڈی سی ممبر آری پل ترال و اپنی پارٹی لیڈر منظور احمد گنائی نے شب قدر کے موقعے پر اہل اسلام خاص کر تحصیل آری پل کے اور ترال کے عوام کو مبارک باد پیش کی ہے ۔اپنے بیان میں انہوں نے دعا کی کہ اللہ کرے آج کی رات ہمارے تمام گناہوں کی مغفرت اور امن ترقی اور کوشحالی کا پیغام لیکر آئے ۔گنائی نے انتظامیہ سے اس مقدس رات کے دوران عوام کو بلا خلل بجلی اور پانی کی فراہمی کو یقینی بنانے کی اپیل کی ہے تاکہ عوام کو عبادت کے دوران کسی مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔خیال رہے آج رات شب قدر ہے

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

لازم پیشہ والدین کودی جموں وکشمیرکے محکمہ اسکولی تعلیم نے بڑی راحت

Next Post

لوک سبھا انتخابات کے سلسلے میں پیپلز ڈیموکرٹیک پارٹی کی جانب سے امید واروں کا اعلان

Related Posts

ہاوس بوٹ ایسو سی ایشن اور ڈل باشندوں کی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات دیرینہ مسائل پر توجہ دینے کا مطالبہ

ہاوس بوٹ ایسو سی ایشن اور ڈل باشندوں کی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات دیرینہ مسائل پر توجہ دینے کا مطالبہ

چیف سیکرٹری نے یاتری نواس کا دورہ کیا

چیف سیکرٹری نے یاتری نواس کا دورہ کیا

سکینہ اِیتونے سکمز کے قیام کا سہرا شیرکشمیر کو دِیا اورجموںوکشمیر کے صحت شعبے میں خدمات کو ’بے مثال ‘ قرار دیا

سکینہ اِیتونے سکمز کے قیام کا سہرا شیرکشمیر کو دِیا اورجموںوکشمیر کے صحت شعبے میں خدمات کو ’بے مثال ‘ قرار دیا

چھے ماہ کے شیرخواربچے کوضلع اسپتال کشتواڑ سے اغواکرنے والی خاتون ,پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار

کٹھوعہ میں پٹواری کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا۔

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

Next Post

لوک سبھا انتخابات کے سلسلے میں پیپلز ڈیموکرٹیک پارٹی کی جانب سے امید واروں کا اعلان

کئی ہفتوں بعد سرینگر میں’سنڈے مارکیٹ‘ پھر سج گیا

عید الفطر کی آمد آمد :مشہور سنڈے مارکیٹ میں لوگوں کا بھاری رش رہا

جموں کشمیر کے امن میں اب کوئی خلل نہیں ڈال سکتا ،6سے8ماہ میں اسمبلی چنائو ہونگے

’وادی میں سنگبازوں کے ذریعہ پھینکے گئے پتھر آج ترقی یافتہ جموں و کشمیر بنانے کیلئے استعمال ہور ہے ہیں “

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail