بدھ, جولائی ۲, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

لوک سبھا انتخابات کے سلسلے میں پیپلز ڈیموکرٹیک پارٹی کی جانب سے امید واروں کا اعلان

محبو بہ مفتی اننت ناگ راجوری ، وحید پرہ سرینگر اور میر فیاض بارہمولہ سیٹ کیلئے امید وار نامزد

by Srinagar Mail
07/04/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سرینگر /07اپریل / لوک سبھا انتخابات کے سلسلے میں پیپلز ڈیموکرٹیک پارٹی ( پی ڈی پی ) نے امید واروں کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اننت راجوری سیٹ سے پارٹی صدر محبوبہ مفتی ، سرینگر سے وحید الرحمان پرہ اور بارہمولہ سیٹ سے فیا ض احمد میر امید وار ہونگے ۔ سی این آئی سرینگر میں پارٹی ہیڈ کواٹر پر ایک پریس کانفرنس سے خطا ب کرتے ہوئے پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی نے کہا کہ انہوں نے وادی کشمیر میں تین سیٹوں پر الیکشن لڑنے کا فیصلہ لیا ہے اور جموں میں کانگریس کو غیر مشروط حمایت فراہم ہو گی ۔ پریس بریفنگ میں پی ڈی پی کے سینئر رہنما اور سابق وزیر سرتاج مدنی نے کہا کہ پارٹی سربراہ محبوبہ مفتی اننت ناگراجوری سیٹ سے ان کی امیدوار ہوں گی، جبکہ پارٹی یوتھ صدر وحید پرہ سرینگر حلقہ سے الیکشن لڑیں گے۔انہوں نے کہا کہ راجیہ سبھا کے سابق ایم پی فیاض میر، جو حال ہی میں پارٹی میں واپس آئے ہیں بارہمولہ حلقہ سے اس کے امیدوار ہوں گے۔خیال رہے کہ محبوبہ مفتی کا مقابلہ نیشنل کانفرنس کے میاں الطاف اور ڈی پی اے پی چیئرمین غلام نبی آزاد سے اننت ناگ راجوری حلقہ میں ہوگا، جب کہ بی جے پی اور دیگر علاقائی پارٹیوں نے ابھی اس سیٹ سے اپنے امیدواروں کا اعلان نہیں کیا ہے۔فیاض میر پیپلز کانفرنس کے چیئرمین سجاد لون اور جیل میں نطر بند انجینئر رشید کے ساتھ سینگ بند کریں گے کیونکہ نیشنل کانفرنس، بی جے پی اور دیگر علاقائی پارٹیوں نے بارہمولہ لوک سبھا سیٹ کے لیے اپنے امیدواروں کا اعلان کرنا ابھی باقی ہے۔ اس دوران سرینگر میں پارٹی ہیڈ کواٹر پر ایک پریس کانفرنس سے خطا ب کرتے ہوئے پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی نے کہا کہ انہوں نے وادی کشمیر میں تین سیٹوں پر الیکشن لڑنے کا فیصلہ لیا ہے اور جموں میں کانگریس کو غیر مشروط حمایت فراہم ہو گی ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

ڈی ڈی سی ممبر آری پل ترال کی شب قدر کے موقعے پر عوام کو مبارک باد پیش کی

Next Post

عید الفطر کی آمد آمد :مشہور سنڈے مارکیٹ میں لوگوں کا بھاری رش رہا

Related Posts

ہاوس بوٹ ایسو سی ایشن اور ڈل باشندوں کی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات دیرینہ مسائل پر توجہ دینے کا مطالبہ

ہاوس بوٹ ایسو سی ایشن اور ڈل باشندوں کی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات دیرینہ مسائل پر توجہ دینے کا مطالبہ

چیف سیکرٹری نے یاتری نواس کا دورہ کیا

چیف سیکرٹری نے یاتری نواس کا دورہ کیا

سکینہ اِیتونے سکمز کے قیام کا سہرا شیرکشمیر کو دِیا اورجموںوکشمیر کے صحت شعبے میں خدمات کو ’بے مثال ‘ قرار دیا

سکینہ اِیتونے سکمز کے قیام کا سہرا شیرکشمیر کو دِیا اورجموںوکشمیر کے صحت شعبے میں خدمات کو ’بے مثال ‘ قرار دیا

چھے ماہ کے شیرخواربچے کوضلع اسپتال کشتواڑ سے اغواکرنے والی خاتون ,پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار

کٹھوعہ میں پٹواری کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا۔

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

Next Post
کئی ہفتوں بعد سرینگر میں’سنڈے مارکیٹ‘ پھر سج گیا

عید الفطر کی آمد آمد :مشہور سنڈے مارکیٹ میں لوگوں کا بھاری رش رہا

جموں کشمیر کے امن میں اب کوئی خلل نہیں ڈال سکتا ،6سے8ماہ میں اسمبلی چنائو ہونگے

’وادی میں سنگبازوں کے ذریعہ پھینکے گئے پتھر آج ترقی یافتہ جموں و کشمیر بنانے کیلئے استعمال ہور ہے ہیں “

دہشتگر دی کے ماحولیاتی نظام کیخلاف کاروائی دفعہ 370کی منسوخی کے بعد کی سب سے بڑی تبدیلی: آر آر سوین

پولیس سربراہ آر آر سوئن کے نام سے جعلی فون نمبر استعمال کرکے پیسہ وصول رہا ہے کوئی شخص ، پولیس نے شناخت کیلئے کارروائی شروع کردی لوگ احتیاط برتے اور اس کے جھانسے میں نہ آئیں / پولیس نے عوام کو کیا خبردار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail