منگل, جولائی ۱, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

پولیس سربراہ آر آر سوئن کے نام سے جعلی فون نمبر استعمال کرکے پیسہ وصول رہا ہے کوئی شخص ، پولیس نے شناخت کیلئے کارروائی شروع کردی لوگ احتیاط برتے اور اس کے جھانسے میں نہ آئیں / پولیس نے عوام کو کیا خبردار

by Srinagar Mail
07/04/2024
A A
دہشتگر دی کے ماحولیاتی نظام کیخلاف کاروائی دفعہ 370کی منسوخی کے بعد کی سب سے بڑی تبدیلی: آر آر سوین
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

 

سرینگر /07اپریل / / جموں کشمیر پولیس نے عوام کو خبر دار کیا ہے کہ ایک شخص پولیس سربراہ آر آر سوئن کے نام سے جعلی فون نمبر استعمال کرکے لوگوں سے پیسہ وصول رہا ہے اور اس شخص سے ہوشیار رہنے کی تلقین کی ہے ۔ سی این آئی کے مطابق جموں و کشمیر پولیس نے لوگوں کو ایک ایسے شخص کے بارے میں چوکنا رہنے کو کہا جو ایک فون نمبر کا استعمال کرتے ہوئے دھوکہ دہی کے ذریعے خود کو پولیس کے ڈائریکٹر جنرل آر آر سوین کو ظاہر کرتا ہے، اور ساتھی پولیس افسران سمیت مختلف لوگوں سے پیسے مانگتا ہے۔پولیس کے ترجمان نے کہا کہ اس کا نوٹس لیا گیا ہے اور قانون کے تحت قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ دھوکہ دہی کرنے والے کی شناخت کی جا رہی ہے۔اس سلسلے میں پولیس کی جانب سے جاری کرد ہ بیان کے مطابق ”ایک شخص موبائل فون نمبر 8891979985 استعمال کر رہا ہے اور جعلی طو رپر خود کو پولیس سربراہ آر آر سوئن خود کو ظاہر کر رہا ہے “۔ انہوں نے مزید کہا ” دھوکہ باز ساتھی پولیس افسران سمیت مختلف لوگوں سے پیسے مانگ رہا ہے جو اس کے خیال میں اس کے جال میں پھنس سکتے ہیں“ ۔انہوں نے مزید کہا کہ جب کہ قانون کے تحت قانونی کارروائی جاری ہے، دوستوں، ساتھیوں اور یہاں تک کہ رشتہ داروں سے بھی گزارش ہے کہ وہ اس شخص اور مستقبل میں ایسے افراد کے بارے میں چوکس رہیں۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

’وادی میں سنگبازوں کے ذریعہ پھینکے گئے پتھر آج ترقی یافتہ جموں و کشمیر بنانے کیلئے استعمال ہور ہے ہیں “

Next Post

لوک سبھا انتخابات سے قبل جموں میں خواتین ایس او جی ٹیم تعینات

Related Posts

چھے ماہ کے شیرخواربچے کوضلع اسپتال کشتواڑ سے اغواکرنے والی خاتون ,پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار

کٹھوعہ میں پٹواری کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا۔

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

شری امر ناتھ جی یاترا  2024 سے پہلے، اے ڈی جی پی ایل اینڈ او نے پی سی آر کشمیر میں مشترکہ میٹنگ کی صدارت کی

امر ناتھ یاترا کے کئے کثیر سطحی حفاظتی انتظامات:آئی جی پی کشمیر

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

Next Post

لوک سبھا انتخابات سے قبل جموں میں خواتین ایس او جی ٹیم تعینات

آئی جی پی کشمیر نے جمعتہ الوداع کے موقعے پر عوام کو مبارک باد پیش کی

پولیس کشمیر میں لوک سبھا انتخابات کے پرامن انعقاد کے لیے پرعزم ہے: آئی جی پی کشمیر

سابق ممبران پارلیمنٹ اہم مسائل کو اٹھانے میں ناکام رہے: وحید الرحمان پرہ

سابق ممبران پارلیمنٹ اہم مسائل کو اٹھانے میں ناکام رہے: وحید الرحمان پرہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail