بدھ, جولائی ۲, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

عید الفطر کی آمد آمد :مشہور سنڈے مارکیٹ میں لوگوں کا بھاری رش رہا

صارفین نے جم کر خریداری کی ،خواتین کی بڑی تعداد نے بھی جیبوں کو کیا خالی

by Srinagar Mail
07/04/2024
A A
کئی ہفتوں بعد سرینگر میں’سنڈے مارکیٹ‘ پھر سج گیا

SRINAGAR, FEB 13 (UNI) People throng Sunday market in Srinagar on a sunny day, the market reopened after four weeks lockdown. UNI PHOTO-68U

Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سرینگر /07اپریل /// عید الفطر کی آمد آمد کے ساتھ ہی وادی مشہور و معروف ترین بازار سرینگر کے”سنڈے مارکیٹ “میںلوگوںکی بڑی تعداد نے جم کر خریداری کی ۔ مارکیٹ میں خواتین اور بچوں کا بھاری رش دیکھنے کو ملا۔ جنہوںنے ملبوسات اور دیگر اشیائے خوردنی کی خریداری کی ۔ سی این آئی کے مطابق ماہ رمضان اب ختم ہونے کے قریب ہے اور عید الفطر کی آمد میںکچھ ہی دن باقی رہ گئے جس ے چلتے وادی کے معروف و مشہور سنڈے مارکیٹ میں آج بھی کافی رش دیکھنے کو ملا ۔اتوار کی صبح سے ہی سنڈے مارکیٹ میں تاجروں نے اپنی چھاپڑیاں کم ہی لگائی جن پر چھاپڑی فروشوں نے مال سجایا جس میں ملبوسات، کمبل، اور دیگر سازوسامان تھا ۔ جس کے چلتے لوگوں کی تعداد سنڈے مارکیٹ پہنچے جن میں خواتین اور بچے بھی شامل تھے ۔ سنڈے مارکیٹ میں خواتین نے کئی طرح کے چیزوں کی جم کر خریداری کی جن میں زیادہ تر ملبوسات شامل ہیں ۔ سنڈے مارکیٹ میں ہزاروں کی تعداد میں تاجر اپنی چھاپڑیاں لگاکر ان پر مال سجاتے ہیں جن میں کراکری، ہوزری، جرابے، جوتے ، سٹیشنری، کتابیں ، پنٹ ، شیٹ، بیڈ شیٹ، مختلف اقسام کی کمبلیں ، الیٹرانک سامان ، جن میں موبائل وغیرہ بھی شامل ہوتا ہے ۔ جبکہ اچھی کمپنیوں کے ساتھ ساتھ ادنا کمپنیوں کا مال بھی خریداروں کی خدمت میں رکھا جاتا ہے ۔ سنڈے مارکیٹ وادی کاایک وہ واحدمارکیٹ ہیں جہاں پر اس تعدادمیں لوگ خریداری کرتے ہیں اور خریداری کی غرض سے ہی لوگ یہاں آتے ہیں ۔ سنڈے مارکیٹ سے جڑے کئی افراد نے سی این آئی کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ اس مارکیٹ کی وجہ سے ہی ان کے اہل و عیال کا پیٹ پلتا ہے کیوں کہ ہفتے کے چھ دن وہ سنڈے مارکیٹ کےلئے مال تیار رکھتے ہیں اور اس روز یہاں فروخت کرتے ہیں ۔ سنڈے مارکیٹ کی وجہ سے ہزاروں لوگوں کو روزگار ملتا ہے جن میں چھاپڑی فروشوں کے علاوہ ، مسافر گاڑیوں ، آٹو ڈرائیوروں ، لوڈ کیریر والوں اور دیگر لوگ بھی سنڈے مارکیٹ کی وجہ سے اچھا خاصہ کاروبار کرتے ہیں ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

لوک سبھا انتخابات کے سلسلے میں پیپلز ڈیموکرٹیک پارٹی کی جانب سے امید واروں کا اعلان

Next Post

’وادی میں سنگبازوں کے ذریعہ پھینکے گئے پتھر آج ترقی یافتہ جموں و کشمیر بنانے کیلئے استعمال ہور ہے ہیں “

Related Posts

ہاوس بوٹ ایسو سی ایشن اور ڈل باشندوں کی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات دیرینہ مسائل پر توجہ دینے کا مطالبہ

ہاوس بوٹ ایسو سی ایشن اور ڈل باشندوں کی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات دیرینہ مسائل پر توجہ دینے کا مطالبہ

چیف سیکرٹری نے یاتری نواس کا دورہ کیا

چیف سیکرٹری نے یاتری نواس کا دورہ کیا

سکینہ اِیتونے سکمز کے قیام کا سہرا شیرکشمیر کو دِیا اورجموںوکشمیر کے صحت شعبے میں خدمات کو ’بے مثال ‘ قرار دیا

سکینہ اِیتونے سکمز کے قیام کا سہرا شیرکشمیر کو دِیا اورجموںوکشمیر کے صحت شعبے میں خدمات کو ’بے مثال ‘ قرار دیا

چھے ماہ کے شیرخواربچے کوضلع اسپتال کشتواڑ سے اغواکرنے والی خاتون ,پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار

کٹھوعہ میں پٹواری کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا۔

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

Next Post
جموں کشمیر کے امن میں اب کوئی خلل نہیں ڈال سکتا ،6سے8ماہ میں اسمبلی چنائو ہونگے

’وادی میں سنگبازوں کے ذریعہ پھینکے گئے پتھر آج ترقی یافتہ جموں و کشمیر بنانے کیلئے استعمال ہور ہے ہیں “

دہشتگر دی کے ماحولیاتی نظام کیخلاف کاروائی دفعہ 370کی منسوخی کے بعد کی سب سے بڑی تبدیلی: آر آر سوین

پولیس سربراہ آر آر سوئن کے نام سے جعلی فون نمبر استعمال کرکے پیسہ وصول رہا ہے کوئی شخص ، پولیس نے شناخت کیلئے کارروائی شروع کردی لوگ احتیاط برتے اور اس کے جھانسے میں نہ آئیں / پولیس نے عوام کو کیا خبردار

لوک سبھا انتخابات سے قبل جموں میں خواتین ایس او جی ٹیم تعینات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail