جمعرات, جون ۲۶, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home ٹاپ اسٹوری

سخت ترین سیکورٹی انتظامات کے بیچ لوک سبھا انتخابات 2024کے سلسلے میں پانچویں مرحلہ کی ووٹنگ آج

بارہمولہ پارلیمانی حلقہ میں نمائندگی کیلئے 22 امیدواروں کی قسمت کا فیصلہ 17.37 لاکھ سے زیادہ ووٹرا ن کریں گے

by Srinagar Mail
19/05/2024
A A
اننت ۔ ناگ راجوری پارلیمانی نشست پر پولنگ شیڈول تبدی، اب ہوگی 25مئی کو ووٹنگ
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سرینگر /19مئی / // سخت ترین سیکورٹی انتظامات کے بیچ ملک بھر میں لوک سبھا انتخابات 2024کے پانچویں مرحلے کے تحت آج ووٹ ڈالیں جائیں گے جس کیلئے تمام تر تیاریوں کو حمتی شکل دی جا چکی ہے ۔پانچویںمرحلے میں جموں کشمیر میں پارلیمانی حلقہ بارہمولہ میں ووٹنگ کے دوران 17لاکھ 37ہزار دہندگان اپنے جمہوری حق کو ادا کریں گے۔ بارہمولہ پارلیمانی نشست میں 18لاکھ ووٹران اپنے ووٹ کا استعمال کرکے 22امید واروں کے قسمت کا فیصلہ کریں گے ۔ 5ویں مرحلہ میں انتخابات کیلئے تمام تیاریوں کو حمتی شکل دی گئی ہے اور شمالی کشمیر کے چار اضلاع میں 2103پولنگ مراکز قائم کئے گئے ۔ سی این آئی کے مطابق کڑے حفاظتی حصار کے بیچ لوک سبھا انتخابات کے پانچویںمرحلے کیلئے پولنگ آج ہونی والی ہے ۔ پانچویںمرحلے میںجموں کشمیر میںلوک سبھا انتخابات پارلیمانی حلقہ بارہمولہ میں ووٹنگ ہوگی ۔اس پارلیمانی حلقی میں 17لاکھ سے زائد ووٹر اپنی رائے دہی کا استعمال کرنے جارہے ہیں ۔ پانچویں مرحلے میں بارہمولہ، کپوارہ، بانڈی پورہ اور بڈگام سمیت 4 اضلاع میں 2,103 پولنگ اسٹیشن ہیں۔ ہر پولنگ اسٹیشن پر پریذائیڈنگ آفیسر سمیت چار انتخابی عملہ تعینات ہوگا۔ ریزرو سمیت 8,000 سے زائد پولنگ عملہ ڈیوٹی پر تعینات کیا جائے گا۔پانچویں مرحلے میں 17,37,865 لاکھ ووٹرز رجسٹرڈ ہیں جن میں 8,75,831 مرد اور 8,62,000 خواتین ووٹرز اور 34 ٹرنس جنڈر ووٹران میں شامل ہے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ تقریباً 17,128 افراد معذور ہیں اور 527 افراد جن کی عمریں 100 سال سے زیادہ ہیں۔خیال رہے کہ بارہمولہ پارلیمانی حلقہ، 18 اسمبلی حلقوں پر مشتمل ہے۔اس بار 22 امیدوار میدان میں ہیں، جن میں سابق وزیر اعلیٰ اور نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ، سابق وزیر اور پیپلز کانفرنس کے چیئرمین سجاد گنی لون، سابق راجیہ سبھا ممبر اور پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی لیڈر میر فیاض، سابق ممبر قانون ساز اسمبلی انجینئر رشیددیگر میں نیشنلسٹ پیپلز فرنٹ کے امیدوار اور علیحدگی پسند رہنما شبیر احمد شاہ کے بھائی منیر احمد خان اور دو آزاد خواتین امیدوار ثریا نثار اور شفیقہ بیگم شامل ہیں۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

پاکستان کا زیر قبضہ کشمیر ہمارا ہے، اسے واپس لے لیں گے: مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ

Next Post

بشارت رشید کو صدمہ،دادا جی انتقال کر گئے نماز جنازہ 8 بجے انجام دیا جائے گا۔

Related Posts

اگر ریاست کو بی جے پی کے وزیر اعلیٰ کی ضرورت ہے تو میں الگ ہو جاو¿ں گا۔ عمر عبداللہ

G7 سمٹ گلوبل ساؤتھ کیلئے اہم مسائل پر غور کرنے کا بہترین موقع ہے۔ مودی

آپریشن سندور نے ہندوستان کی سخت پالیسی کودنیاپر واضح کردیا

یوگا کو عالمی سطح پر مقبول بنانے کا سہرا وزیراعظم نریندر مودی کے سر:راجناتھ سنگھ

جموں و کشمیر بھر میں یوگا کا عالمی دن جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا۔

آئی جی پی کشمیرکی صدارت میں پولیس کنٹروم سرینگر میں اعلیٰ سطحی سیکورٹی جائزہ میٹنگ

آئی جی پی کشمیرکی صدارت میں پولیس کنٹروم سرینگر میں اعلیٰ سطحی سیکورٹی جائزہ میٹنگ

جموں و کشمیر سے دہشت گردی کا مکمل خاتمہ حکومت کی اولین ترجیح

جموں و کشمیر سے دہشت گردی کا مکمل خاتمہ حکومت کی اولین ترجیح

جموں کشمیر کے امن میں اب کوئی خلل نہیں ڈال سکتا ،6سے8ماہ میں اسمبلی چنائو ہونگے

’ہندوستانیوں کو نقصان پہنچانے والے سزا کو دعوت دیں گے:وزایر داخلہ امیت شاہ

Next Post
ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

بشارت رشید کو صدمہ،دادا جی انتقال کر گئے نماز جنازہ 8 بجے انجام دیا جائے گا۔

ملک کی تعمیر میں نوجوانوں کا رول اہم: وزیراعظم

جموں و کشمیر ریاست کی بحالی ایک "پختہ وعدہ" ہے جو ہم نے کیا ہے، اس پر قائم رہیں گے: وزیر اعظم مودی

جموں کشمیر کے امن میں اب کوئی خلل نہیں ڈال سکتا ،6سے8ماہ میں اسمبلی چنائو ہونگے

کانگریس نے خوشامد کی سیاست کے لیے آرٹیکل 370 کو منسوخ نہیں کیا: امت شاہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail