ترال//یہ خبر انتہائی دکھ کے ساتھ دی جاتی یے ہمارےساتھی اور سرینگر میل کے آن لائن ایڈٹر بشارت رشید ساکن نہر ترال کے دادا جی محمد منور شاہ کچھ وقت تک علیل رہنے کے بعد گزشتہ رات انتقال کر گئے۔الله تعالیٰ مرحوم کع جنت الفردوس میں جگہ نصیب فرمائے ۔مرحوم کا نماز جنازہ8 بجے صبح انجام دیا جارہا ہے۔ترال کی تمام صحافتی برادری کے ساتھ ساتھ سرینگر میل کے عملہ ادارات نے پورے خاندان خاص کر بشارت رشید کے ساتھ تعزیت کااظہار کیا۔الله تعالیٰ سے دعا کی ہے کہ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرما کر سوگوار کنبے کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا کرے آمین۔۔۔