ہفتہ, جون ۲۸, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

عالمی یوم ماحولیات ،سب ضلع ترال میں تعلیمی اداروں کے بچوں کی جانب سے ریلیوں کا اہتمام

اسلامیہ اورنٹل کالج کی طالبات کے علاوہ باقی سکولی بچوںکی جانب سے ریلیاں برآمد

by Srinagar Mail
05/06/2024
A A
عالمی یوم ماحولیات ،سب ضلع ترال میں تعلیمی اداروں کے بچوں کی جانب سے ریلیوں کا اہتمام
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

 

سید اعجاز

ترال////عالمی یوم ماحولیات کے حوالے سے سب ضلع ترال میں مختلف سرکاری و غیر سرکاری تعلیمی اداروں میں زیر تعلیم بچوں کی جانب سے متعدد ریلیاں برآمد ہوئی ہے ۔اس سلسلے میں اسلامہ ارنٹل کالج ترال کے بنات ونگ کی جانب سے ادارے سے بس اسٹیڈ ترال تک ایک ریلی نکالی گئی ہے جس میں طالبات کی ایک بڑی تعداد نے حصہ لیا ہے جبکہ ان کے ہمراہ ان کے استاد بھی موجود تھے ریلی میں شامل طالبات نے ہاتھوں میں درجنوں بینر اور پلے کارڑ اٹھائے تھے جن پر ماحول بچاو کے نعرے تحریر کی گئیں تھیں ۔ طالبات نے بتایا اور ان کے اساتذہ نے بتایا ہمیں اسلام بھی درس دیتا ہے کہ ماحول کو صاف رکھنے کے ساتھ ساتھ پودے لگانے کی تاکید کرتا ہے انہوں نے دونوں پہلوں اسلام اور سائنس کی نظر میں ماحول کو ساف ستھرا رکھنے اور پودے لگانے پر روشنی ڈالی ہے۔ادھر سب ضلع کے متعدد نجی و سرکاری سکولوں نے بس اسٹینڈ ترال میں جمع ہو کر انڈور اسٹیڈیم ترال تک ریلی نکالی ہے جس میں سیکنڈوں کی تعداد میں بچوں نے حصہ لیا اور بچے ریلی میں ماحول بچاو نعرے لگا رہے تھے ۔تمام بچوں نے ہاتھوں میں پلے کارڑ اٹھائے تھے ۔ماحولیات کے تحفظ کے لئے نکالی گئی اس ریلی میں ہمدرد گرائمر سکول ترال،الکمی پبلک سکول ترال، صابر عبد اللہ پبلک سکول ترال ،لٹل انجلز سکول ترال ،اکمل سکول ترال وغیرہ سکولوں کے بچوں نے شرکت کی ہے۔ اس ریلی کی قیادت تحصیلدار ترال عمر احمد کر رہے تھے ۔ تحصیلدار ترال نے بتایا اس ریلی میں دونوں نجی و گورنمنٹ سکولوں کے بچوں نے حصہ لیا ہے جبکہ کوئز اور ڈبلیٹ کا مقصد بھی یہی تھا لوگوں کو احساس دلائیں کہ ہماری زمہ داری کیا ہے تاکہ یہاں ماحول صاف اور سر سبز رہے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

 کشمیر سے کنیا کماری تک کل542لوک سبھا حلقوں میں ڈالے گئے تقریباً60کروڑوٹوں کی گنتی آج آج سبھی حلقوں اوراُمیدواروں کا پٹاراکھل جائے گا

Next Post

BJPلیڈر شپ کی اتحادی لیڈروں کیساتھ دہلی میں اہم میٹنگ ، سرکار کے خدوخال پر غوروخوض NDAکیلئے ڈبل N(نتیش ،نائیڈﺅ)کاکردارفیصلہ کن

Related Posts

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

شری امر ناتھ جی یاترا  2024 سے پہلے، اے ڈی جی پی ایل اینڈ او نے پی سی آر کشمیر میں مشترکہ میٹنگ کی صدارت کی

امر ناتھ یاترا کے کئے کثیر سطحی حفاظتی انتظامات:آئی جی پی کشمیر

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

محبوب مفتی، 3 سابق ایم ایل اے کو اننت ناگ میں سرکاری کوارٹر خالی کرنے کا حکم

ایرانی عوام،فوج اور قیادت کو سلام پیش کرتی ہوں :محبوبہ مفتی

پہلگام دہشت گردانہ حملہ:26 معصوم لوگوں کے قتل کے ذمہ دار تمام دہشت گرد غیر ملکی  کوئی مقامی ملوث نہیں تھا

پہلگام دہشت گردانہ حملہ:26 معصوم لوگوں کے قتل کے ذمہ دار تمام دہشت گرد غیر ملکی  کوئی مقامی ملوث نہیں تھا

Next Post

BJPلیڈر شپ کی اتحادی لیڈروں کیساتھ دہلی میں اہم میٹنگ ، سرکار کے خدوخال پر غوروخوض NDAکیلئے ڈبل N(نتیش ،نائیڈﺅ)کاکردارفیصلہ کن

کولگام کھوری بٹہ پورہ سے تعلق رکھنے والے سمیرہ فاروق نے نیٹ کوالیفائی کیا

کولگام کھوری بٹہ پورہ سے تعلق رکھنے والے سمیرہ فاروق نے نیٹ کوالیفائی کیا

ہماری حکومت مسلم بہن۔ بیٹیوں کے ساتھ ہے

نریندرمودی کو لیڈر منتخب کرنے کیلئے آج BJP اورNDA میں شامل جماعتوں کے نومنتخب ارکان پارلیمان کا اجلاس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail