منگل, جولائی ۱, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home ٹاپ اسٹوری

لیفٹیننٹ گورنر نے ماتا کھیر بھوانی مندر میں حاضری دی اور یاتری بھون کا سنگ بنیا د رکھا

by Srinagar Mail
14/06/2024
A A
لیفٹیننٹ گورنر نے ماتا کھیر بھوانی مندر میں حاضری دی اور یاتری بھون کا سنگ بنیا د رکھا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

کہا،اس برس میلہ کھیر بھوانی میں زائد اَز 30,000 عقیدتمندوں نے شرکت کی
سری نگر/14 جون2024ئلیفٹیننٹ گورنرمنوج سِنہا نے جیشٹھ اشٹمی کے موقعہ پر ماتا کھیر بھوانی مندر تولہ مولہ گاندربل میں یاتری بھون کا سنگ بنیاد رکھا۔اُنہوں نے ماتا کھیر بھوانی میں حاضری دی اور سب کی سلامتی ، خوشحالی ، ترقی اور بھلائی کے لئے دعا کی ۔اُنہوں نے عقیدتمندوں سے بات چیت کی اور اِس موقعہ پر دِل کی گہراﺅں سے مُبارک باد دی۔لیفٹیننٹ گورنر نے میڈیا اَفراد سے خطاب کرتے ہوئے ماتا کھیر بھوانی کے عقیدتمندوں کے لئے سہولیات کو بڑھانے کے لئے یوٹی اِنتظامیہ کے عزم کا اعادہ کیا۔اُنہوں نے کہا کہ یاتری بھون 3.85 کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیرکیا جائے گااور یاتری بھون آرام دہ رہائش اور صفائی ستھرائی کی سہولیات فراہم کرکے یاترا کے تجربے کو بہتر بنائے گا۔ اُنہوں نے مزید کہا کہ اگلے 8 ماہ میں بھون مکمل کیا جائے گا اور اِس میںزائد اَز ایک ہزار یاتریوں کی گنجائش ہوگی۔
لیفٹیننٹ گورنر نے میلے کے اَحسن اِنعقاد کے لئے ضلع اِنتظامیہ ، ریلیف کمشنر آفس ، پولیس اور سیکورٹی فورسز اور تمام شراکت داروں کی کوششوں کی بھی ستائش کی۔اُنہوں نے کہا کہ اس برس میلہ کھیر بھوانی میں زائد اَز 30,000 عقیدتمندوں نے شرکت کی ۔اُنہوں نے کہا کہ جموں سے تقریباً 200 بسیں آئی ہیں اور اِنتظامیہ اور شہریوں نے عقیدتمندوں کو بہترین ممکنہ سہولیات فراہم کی ہیں۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

ضلع اِنتظامیہ اودھمپور نے دسویں بین الاقوامی یوگا ڈے 2024 کیلئے تیاریاں شروع کیں

Next Post

حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ آج

Related Posts

اس سال یاترا کے انتظامات پچھلے سالوں سے نمایاں طور پر بہتر ہیں: ایل جی منوج سنہا

اس سال یاترا کے انتظامات پچھلے سالوں سے نمایاں طور پر بہتر ہیں: ایل جی منوج سنہا

وزیر اعلیٰ نے ایس کے آئی سی سی میں ’ مشن یووا ‘ کا آغاز کیا

وزیر اعلیٰ نے ایس کے آئی سی سی میں ’ مشن یووا ‘ کا آغاز کیا

اگر ریاست کو بی جے پی کے وزیر اعلیٰ کی ضرورت ہے تو میں الگ ہو جاو¿ں گا۔ عمر عبداللہ

G7 سمٹ گلوبل ساؤتھ کیلئے اہم مسائل پر غور کرنے کا بہترین موقع ہے۔ مودی

آپریشن سندور نے ہندوستان کی سخت پالیسی کودنیاپر واضح کردیا

یوگا کو عالمی سطح پر مقبول بنانے کا سہرا وزیراعظم نریندر مودی کے سر:راجناتھ سنگھ

جموں و کشمیر بھر میں یوگا کا عالمی دن جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا۔

آئی جی پی کشمیرکی صدارت میں پولیس کنٹروم سرینگر میں اعلیٰ سطحی سیکورٹی جائزہ میٹنگ

آئی جی پی کشمیرکی صدارت میں پولیس کنٹروم سرینگر میں اعلیٰ سطحی سیکورٹی جائزہ میٹنگ

Next Post
حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ آج

حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ آج

روایتی کھیربھوانی میلہ مذہبی جوش وخروش کیساتھ منایاگیا

روایتی کھیربھوانی میلہ مذہبی جوش وخروش کیساتھ منایاگیا

امت شاہ نے جموںکشمیر کی سلامتی صورتحال کاجائزہ لیا،16جون کو تفصیلی میٹنگ طلب

امت شاہ نے جموںکشمیر کی سلامتی صورتحال کاجائزہ لیا،16جون کو تفصیلی میٹنگ طلب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail