منگل, جولائی ۱, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

ضلع ترقیاتی کمشنر کٹھوعہ نے پی آر آئی اور بی ڈی سی گرانٹس کیلئے2024-25ءکے

پلان کے طریقہ¿ کار پر تبادلہ خیال کرنے کی خاطر آر ڈی ڈی میٹنگ کی صدارت کی

by Srinagar Mail
21/06/2024
A A
ضلع ترقیاتی کمشنر کٹھوعہ نے پی آر آئی اور بی ڈی سی گرانٹس کیلئے2024-25ءکے
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

کٹھوعہ/21 جون2024ئضلع ترقیاتی کمشنر کٹھوعہ ڈاکٹر راکیش منہاس نے آج یہاں کانفرنس ہال ڈی سی آفس کمپلیکس میں مالی سال 2024-25 ءکے لئے پی آر آئی اور بی ڈی سی گرانٹس کے منصوبے پر تبادلہ خیال کرنے کی خاطر محکمہ دیہی ترقی کے متعلقہ ضلع افسران کی ایک میٹنگ کی صدارت کی۔ضلع ترقیاتی کمشنر نے منصوبے پر گفتگو کرتے ہوئے ترجیحی بنیادوں پر کام کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔ نئے کلاس روموں کی تعمیر، تمام منصوبوں میں ٹھوس اثاثے حاصل کرنے کے لئے 5 لاکھ سے زیادہ منصوبہ بندی، سکول کے اندر کمیونٹی لائبریری کی تعمیر، 3 سے زیادہ پنچایتوں کا احاطہ کرنے والے کمیونٹی ہال کی فراہمی، چھوٹی لین اور نکاسی آب کے منصوبوں کو کلب کرنا، بڑے چیک ڈیم پروجیکٹ، پانی کے تحفظ کا ڈھانچہ، سیاحتی مقامات و مقامات تک راستہ، صحت کے ذیلی مراکز کی عمارتیں، بیک ٹو وِلیج اور بلاک دیوس پروگراموں کے دوران ہینڈ پمپ، کچن گارڈن کے ساتھ آنگن واڑی بلڈنگ اور دیگر اہم کاموں کو اُجاگر کیا گیا۔
ضلع ترقیاتی کمشنر نے بی ڈی اوز کو ہدایت دی کہ وہ پی آر آئی اور بی ڈی سی گرانٹس کا پلان تیار کرتے وقت نشاندہی کردہ نکات پر عمل کریں، تمام سرکاری محکمے سرکاری عمارت میں کام کریں اور نئی عمارت کی تعمیر پنچایت کے اسی کمپاو¿نڈ میں ہونی چاہیے تاکہ پنچایتی سطح پر تمام سرکاری دفاتر ایک ہی کمپاو¿نڈ میں دستیاب ہوں۔
اُنہوں نے بی ڈی اوز کو پلان تیار ی کے دوران فیلڈ ورک کرنے کی بھی ہدایت دی اور مزید کہا کہ وہ ماہ جون کے اختتام سے پہلے اپنے پلان کو اچھی طرح سے حتمی شکل دیں

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

بین الاقوامی یوگا ڈے نے جموں و کشمیر کو عالمی نقشے پر لایا: ایل جی

Next Post

اودھمپور میں تین روزہ تاریخی سدھ مہادیو میلہ شروع

Related Posts

چھے ماہ کے شیرخواربچے کوضلع اسپتال کشتواڑ سے اغواکرنے والی خاتون ,پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار

کٹھوعہ میں پٹواری کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا۔

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

شری امر ناتھ جی یاترا  2024 سے پہلے، اے ڈی جی پی ایل اینڈ او نے پی سی آر کشمیر میں مشترکہ میٹنگ کی صدارت کی

امر ناتھ یاترا کے کئے کثیر سطحی حفاظتی انتظامات:آئی جی پی کشمیر

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

Next Post
اودھمپور میں تین روزہ تاریخی سدھ مہادیو میلہ شروع

اودھمپور میں تین روزہ تاریخی سدھ مہادیو میلہ شروع

17جون تک موسم خشک وگرم رہنے کی توقع

جموں کشمیر میں کل سے موسم خشک رہنے کی پیش گوئی

لیفٹیننٹ گورنر نے شری امرناتھ جی یاترا کی’ پرتھم پوجا‘ کی

لیفٹیننٹ گورنر نے شری امرناتھ جی یاترا کی’ پرتھم پوجا‘ کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail