بدھ, دسمبر ۲۴, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

جموں کشمیر میں کل سے موسم خشک رہنے کی پیش گوئی

چند ایک مقامات پر ہلکی بارش ہونے کے امکانات بھی موجود: محکمہ موسمیات

by Srinagar Mail
22/06/2024
A A
17جون تک موسم خشک وگرم رہنے کی توقع
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر، 22 جون

ماہر موسمیات نے جموں و کشمیر میںکل یعنی 23 جون سے 28 جون تک موسم عام طور پر خشک رہنے کی پیشن گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ چند ایک مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کے امکانات بھی موجود ہیں۔ایک مقامی خبررساں ادارے جی این ایس نے محکمہ موسمیات کے حکام کے حوالے سے خبر دی ہےکہ 29-30 جون تک جموں و کشمیر کے کئی مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہوسکتا ہے۔گزشتہ دونوں کی بارشوں کے بعد درجہ حرارت میں آئی کمی کے حوالے سے انہوں نے کہاکہ سری نگر میں گزشتہ رات 15.4 ڈگری سینٹی گریڈ کے مقابلے میں کم سے کم 14.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا اور یہ سال کے اس وقت جموں و کشمیر کے گرمائی دارالحکومت کے لیے معمول سے 1.3 ڈگری سینٹی گریڈ کم ہے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

اودھمپور میں تین روزہ تاریخی سدھ مہادیو میلہ شروع

Next Post

لیفٹیننٹ گورنر نے شری امرناتھ جی یاترا کی’ پرتھم پوجا‘ کی

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
لیفٹیننٹ گورنر نے شری امرناتھ جی یاترا کی’ پرتھم پوجا‘ کی

لیفٹیننٹ گورنر نے شری امرناتھ جی یاترا کی’ پرتھم پوجا‘ کی

سنجی 2024 کے انتظامات؛ آئی جی پی کشمیر نے نویوگ ٹنل سے چندنواری کا دورہ کیا، سیکورٹی جائزہ میٹنگیں کیں۔

سنجی 2024 کے انتظامات؛ آئی جی پی کشمیر نے نویوگ ٹنل سے چندنواری کا دورہ کیا، سیکورٹی جائزہ میٹنگیں کیں۔

‘مرینگو ایشیا ہاسپٹلس’ گروگرام نے نورا ہسپتال سرینگر کے اشتراک سے خصوصی آرتھوپیڈکس اور سپائن او پی ڈی خدمات کا کیا آغاز

'مرینگو ایشیا ہاسپٹلس' گروگرام نے نورا ہسپتال سرینگر کے اشتراک سے خصوصی آرتھوپیڈکس اور سپائن او پی ڈی خدمات کا کیا آغاز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail