جمعرات, جولائی ۳, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

پلوامہ سے اونتی پورہ تک جانے والی رابطہ سڑک پر میکڈم بچھانے کے ساتھ ساتھ اس راستے کو چوڑا کیا جائے / مقامی آبادی کا مطالبہ

by Srinagar Mail
23/06/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سرینگر /23جون / پلوامہ سے اونتی پورہ تک جانے والی رابطہ سڑک پر میکڈم بچھانے اور اس راستے کو چوڑا کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے مقامی لوگوں نے الزام عائد کیا ہے کہ انتہائی اہمت کی حامل اس رابطہ سڑک کو ہمیشہ نظر انداز کیا گیا ہے ۔ سی این آئی کو نمائندے مزمل یعقوب نے اس ضمن میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے بتایا کہ پلوامہ سے اونتی پورہ تک جانے والی رابطہ سڑک جگہ جگہ پر خستہ ہو چکی ہے اور مقامی آبادی نے مطالبہ کیا کہ اس سڑ ک پر میکڈم بچھایا جائے ۔ انہوں نے کہا کہ اس کے علاوہ مقامی آبادی کا مطالبہ ہے کہ ٹریفک جام اور حادثات کو روکنے کیلئے راستے کے ساتھ تنگ جگہوں کو چوڑا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔مقامی لوگوں کے مطابق پلوامہ اونتی پورہ سڑک کے کچھ مقامات پر سڑک کی تنگی کے نتیجے میں ٹریفک جام ہوتا ہے اس کے علاوہ سڑک کی حالت بھی بہت خستہ ہے۔نمائندے سے بات کرتے ہوئے ایک مقامی رہائشی سمیر احمد نے کہا”حکومت کو اس اہم سڑک کو چوڑا کرنے کیلئے فوری اقدامات کرنے چاہئے خاص طور پر کوئل کے علاقے میں کیونکہ وہاں سڑک کافی تنگ ہے ۔ انہوں نے کہا کہ سڑک اس وقت کئی مقامات پر خستہ ہو چکی ہے اور ان مقامات پر سڑک کی فوری مرمت کی ضرورت ہے۔مدثر احمد، ایک اور مقامی نے حکومت پر زور دیا کہ وہ اس اہم سڑک پر خصوصی توجہ دے، انہوں نے مزید کہا کہ اونتی پورہ، ترال اور دیگر علاقوں کو ضلع ہیڈکوارٹر سے جوڑنے والی اس اہم سڑک کی تنگی کی وجہ سے ٹریفک میں بھی اکثر خلل پڑتا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ یہ مسئلہ متعدد بار متعلقہ حکام کے نوٹس میں لانے کے باوجود اس سلسلے میں کوئی کارروائی نہیں کی گئی۔ انہوں نے اعلیٰ حکام سے درخواست کی کہ اس معاملے کا جلد از جلد جائزہ لیا جائے اور فوری کارورائی کی جائے تاکہ مقامی لوگوں کو مزید پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

محکمہ امور صارفین ،ضلع انتظامیہ اورلبیر محکمے کی جانب سے2روز جانکاری کیمپ

Next Post

حکومت بنانے کے لیے اکثریت ضروری، لیکن ملک چلانے کے لیے اتفاق رائے ضروری: پی ایم مودی

Related Posts

چیمبر آف کامرس اینڈ اِنڈسٹری جموںکے ایک وفد نے اس کے صدر ارون گپتا کی قیادت میں آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہاسے ملاقات کی

چیمبر آف کامرس اینڈ اِنڈسٹری جموںکے ایک وفد نے اس کے صدر ارون گپتا کی قیادت میں آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہاسے ملاقات کی

سکینہ اِیتو نے جی ڈِی سی پلوامہ میں نیٹ کے کامیاب طلبائ،دسویں اور بارہویں جماعت کے ہونہار طلبا¿ کو مُبارک باد دی

سکینہ اِیتو نے جی ڈِی سی پلوامہ میں نیٹ کے کامیاب طلبائ،دسویں اور بارہویں جماعت کے ہونہار طلبا¿ کو مُبارک باد دی

مرکزی وزیر راجیو رنجن اور وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے مشترکہ طور پر جموںوکشمیر میں مویشی پالن اور ماہی پروری کے شعبے کا جائزہ لیا

مرکزی وزیر راجیو رنجن اور وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے مشترکہ طور پر جموںوکشمیر میں مویشی پالن اور ماہی پروری کے شعبے کا جائزہ لیا

ہاوس بوٹ ایسو سی ایشن اور ڈل باشندوں کی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات دیرینہ مسائل پر توجہ دینے کا مطالبہ

ہاوس بوٹ ایسو سی ایشن اور ڈل باشندوں کی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات دیرینہ مسائل پر توجہ دینے کا مطالبہ

چیف سیکرٹری نے یاتری نواس کا دورہ کیا

چیف سیکرٹری نے یاتری نواس کا دورہ کیا

سکینہ اِیتونے سکمز کے قیام کا سہرا شیرکشمیر کو دِیا اورجموںوکشمیر کے صحت شعبے میں خدمات کو ’بے مثال ‘ قرار دیا

سکینہ اِیتونے سکمز کے قیام کا سہرا شیرکشمیر کو دِیا اورجموںوکشمیر کے صحت شعبے میں خدمات کو ’بے مثال ‘ قرار دیا

Next Post
G7 سمٹ گلوبل ساؤتھ کیلئے اہم مسائل پر غور کرنے کا بہترین موقع ہے۔ مودی

حکومت بنانے کے لیے اکثریت ضروری، لیکن ملک چلانے کے لیے اتفاق رائے ضروری: پی ایم مودی

کمانڈنٹ کو خاتون افسر کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کے الزام

راجوری کے گاﺅں میں دل دہلانے والا واقعہ رونما

سری نگر کے رکن پارلیمنٹ نے کشمیری زبان میں حلف لیا۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail