منگل, جولائی ۱, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home ٹاپ اسٹوری

لیفٹیننٹ گورنر نے شری اَمرناتھ جی یاترا کے جائزہ میٹنگ کی صدارت کی

نون وَن بیس کیمپ کا دورہ کیا اور سہولیات کا جائزہ لیا

by Srinagar Mail
27/06/2024
A A
لیفٹیننٹ گورنر نے شری اَمرناتھ جی یاترا کے جائزہ میٹنگ کی صدارت کی
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

اننت ناگ/27 جون2024ئلیفٹیننٹ گورنرمنوج سِنہا نے آج پہلگام میں ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ میںشری اَمرناتھ جی یاترا کی تیاریوں کا جائزہ لیا۔ میٹنگ میں سی اِی او شری اَمرناتھ جی شرائین بورڈ ڈاکٹر مندیپ کمار بھنڈاری، آئی جی پی کشمیر ودھی کمار بردی، سیکرٹری تعمیراتِ عامہ ( آر اینڈ بی) محکمہ بھوپندر کمار،صوبائی کمشنر کشمیر وِجے کمار بدھوری،ضلع ترقیاتی کمشنر اننت ناگ سیّد فخر الدین حامد اور ایس اے ایس بی، سیکورٹی فورسز، سول اور پولیس اِنتظامیہ کے سینئر اَفسران نے شرکت کی۔ لیفٹیننٹ گورنر نے یاترا روٹ پر پولیس اور سیکورٹی اہلکاروں، ڈاکٹروں اور نرسنگ عملے، ڈیوٹی اَفسران، راحت اور بچاو¿ ٹیموں اور صفائی عملے کی تعیناتی پر تبادلہ خیال کیا۔اُنہوں نے ہدایت دی کہ متعلقہ محکموں کی طرف سے تیار کردہ سہولیات کے مو¿ثر کام کاج کی نگرانی کرنے کے لئے وقف افسران کو تعینات کیا جائے۔لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ یاتری جموں کشمیر کے برانڈ ایمبیسڈر ہیں۔اُنہوں نے کہا کہ تمام شراکت دار محکمے، پولیس، سیکورٹی فورسز اور خدمات فراہم کرنے والوں کے درمیان بہتر ہم آہنگی سے بغیر کسی پریشانی یاترا کے بہترین اِنتظامات کو یقینی بنائے گی۔ میٹنگ کو جانکاری دی گئی کہ محفوظ اور آسان یاتراکے لئے سہولیات کے حوالے سے خاطر خواہ بہتری لائی گئی ہے۔لیفٹیننٹ گورنر نے یاترا روٹ پر اِنتظامات، آکسیجن سلنڈروں کا مناسب سٹاک اور کسی بھی طبی ایمرجنسی صورتحال کے لئے ایمبولینس اور ہیلی کاپٹروں کی تعیناتی پر زور دیا۔بعد میں لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے پہلگام میں نون وَن بیس کیمپ میں یاتریوں کے لئے موجود سہولیات کا جائزہ لیا۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

کشمیر نے ریکارڈ پولنگ کے ذریعے ہندوستان کے دشمنوں کو منہ توڑ جواب دیا۔صدر مرمو

Next Post

ٹی 20 ورلڈ کپ: ہندوستان اور جنوبی افریقا فائنل میں پہنچ گئے

Related Posts

اس سال یاترا کے انتظامات پچھلے سالوں سے نمایاں طور پر بہتر ہیں: ایل جی منوج سنہا

اس سال یاترا کے انتظامات پچھلے سالوں سے نمایاں طور پر بہتر ہیں: ایل جی منوج سنہا

وزیر اعلیٰ نے ایس کے آئی سی سی میں ’ مشن یووا ‘ کا آغاز کیا

وزیر اعلیٰ نے ایس کے آئی سی سی میں ’ مشن یووا ‘ کا آغاز کیا

اگر ریاست کو بی جے پی کے وزیر اعلیٰ کی ضرورت ہے تو میں الگ ہو جاو¿ں گا۔ عمر عبداللہ

G7 سمٹ گلوبل ساؤتھ کیلئے اہم مسائل پر غور کرنے کا بہترین موقع ہے۔ مودی

آپریشن سندور نے ہندوستان کی سخت پالیسی کودنیاپر واضح کردیا

یوگا کو عالمی سطح پر مقبول بنانے کا سہرا وزیراعظم نریندر مودی کے سر:راجناتھ سنگھ

جموں و کشمیر بھر میں یوگا کا عالمی دن جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا۔

آئی جی پی کشمیرکی صدارت میں پولیس کنٹروم سرینگر میں اعلیٰ سطحی سیکورٹی جائزہ میٹنگ

آئی جی پی کشمیرکی صدارت میں پولیس کنٹروم سرینگر میں اعلیٰ سطحی سیکورٹی جائزہ میٹنگ

Next Post
ٹی 20 ورلڈ کپ: ہندوستان اور جنوبی افریقا فائنل میں پہنچ گئے

ٹی 20 ورلڈ کپ: ہندوستان اور جنوبی افریقا فائنل میں پہنچ گئے

امرناتھ یاتری جموں کشمیر کےسفیر:لیفٹنٹ گورنر

امرناتھ یاتری جموں کشمیر کےسفیر:لیفٹنٹ گورنر

جموں وکشمیر میں پارلیمانی انتخابات میں لوگوں کا جوش وخروش تخریب کاروں کو سخت پیغام جموں کشمیر میں پارلیمانی الیکشن کے دوران ریکارڈپولنگ ملک دشمنوں کو منہ توڑ جواب: صدر ہند

جموں وکشمیر میں پارلیمانی انتخابات میں لوگوں کا جوش وخروش تخریب کاروں کو سخت پیغام جموں کشمیر میں پارلیمانی الیکشن کے دوران ریکارڈپولنگ ملک دشمنوں کو منہ توڑ جواب: صدر ہند

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail