بدھ, جولائی ۲, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

نئے فوجداری قوانین:پولیس نے کشمیر یونیورسٹی میںایک روزہ ورکشاپ کا انعقاد کیا

by Srinagar Mail
28/06/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سرینگر: سری نگر میں پولیس نے سوک ایکشن پروگرام کے تحت ابنی خلدون آڈیٹوریم ہال کشمیر یونیورسٹی سری نگر میں نئے فوجداری قوانین سے آگاہی پر ایک روزہ ورکشاپ کا انعقاد کیا۔کشمیر نیوز سروس کے مطابق اس تقریب میں کشمیر یونیورسٹی کے 200 سے زائد طلباءاور فیکلٹی بشمول رجسٹرار کشمیر یونیورسٹی سری نگر ڈاکٹر نصیر اقبال، ہیڈ اینڈ ڈین سکول آف لاءکشمیر یونیورسٹی پروفیسر شری محمد حسین اور ایس پی سٹی حضرت بل زون سری نگر شری ہلال خالق بٹ سمیت پولیس افسران نے شرکت کی۔ اس موقع پر، ایس ڈی پی او عاشق حسین-جے کے پی ایس نے نئے فوجداری قوانین اور ہندوستانی فوجداری انصاف کے نظام کو بہتر بنانے کے لیے ان قوانین کے بارے مےں پر ایک لیکچر دیااور نئے فوجداری قوانین کی فراہمی، ان کے نفاذ/عمل کے بارے میں بصیرت حاصل کی گئی تاکہ ہندوستانی فوجداری نظام کو جدید دور کے مطابق اس کی تاثیر میں اضافہ کیا جا سکے۔فیکلٹی سٹاف اور طلباءنے ورکشاپ کے انعقاد پر سری نگر پولیس کی کوششوں کو سراہا۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

جموں و کشمیر پولیس یوٹی میں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں تلوار کی طرح ہے: ڈی جی پی

Next Post

کشمیر ایڈووکیٹس ایسوسی ایشن عدالت عالیہ میں تسلیم

Related Posts

ہاوس بوٹ ایسو سی ایشن اور ڈل باشندوں کی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات دیرینہ مسائل پر توجہ دینے کا مطالبہ

ہاوس بوٹ ایسو سی ایشن اور ڈل باشندوں کی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات دیرینہ مسائل پر توجہ دینے کا مطالبہ

چیف سیکرٹری نے یاتری نواس کا دورہ کیا

چیف سیکرٹری نے یاتری نواس کا دورہ کیا

سکینہ اِیتونے سکمز کے قیام کا سہرا شیرکشمیر کو دِیا اورجموںوکشمیر کے صحت شعبے میں خدمات کو ’بے مثال ‘ قرار دیا

سکینہ اِیتونے سکمز کے قیام کا سہرا شیرکشمیر کو دِیا اورجموںوکشمیر کے صحت شعبے میں خدمات کو ’بے مثال ‘ قرار دیا

چھے ماہ کے شیرخواربچے کوضلع اسپتال کشتواڑ سے اغواکرنے والی خاتون ,پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار

کٹھوعہ میں پٹواری کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا۔

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

Next Post
کشمیر ایڈووکیٹس ایسوسی ایشن عدالت عالیہ میں تسلیم

کشمیر ایڈووکیٹس ایسوسی ایشن عدالت عالیہ میں تسلیم

اسمبلی انتخابات میں لوگوں کوتعلیم اور اہلیت کے بنیاد پرامیدوار ووڈ دینا چاہے:ایڈوکیٹ عبد الرشید ڈار

اسمبلی انتخابات میں لوگوں کوتعلیم اور اہلیت کے بنیاد پرامیدوار ووڈ دینا چاہے:ایڈوکیٹ عبد الرشید ڈار

سیکر ٹری دیہی ترقی محکمہ نے بال تل میں جاری شری اَمرناتھ جی یاترا ۔2024 کے اِنتظامات کا جائزہ لیا

سیکر ٹری دیہی ترقی محکمہ نے بال تل میں جاری شری اَمرناتھ جی یاترا ۔2024 کے اِنتظامات کا جائزہ لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail