بدھ, جولائی ۲, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

اسمبلی انتخابات میں لوگوں کوتعلیم اور اہلیت کے بنیاد پرامیدوار ووڈ دینا چاہے:ایڈوکیٹ عبد الرشید ڈار

ترال جس ترقی کا حقدار تھا علاقے کے تمام سابق سیاست دان وہ مقام میں دلانے میں مکمل ناکام رہے

by Srinagar Mail
29/06/2024
A A
اسمبلی انتخابات میں لوگوں کوتعلیم اور اہلیت کے بنیاد پرامیدوار ووڈ دینا چاہے:ایڈوکیٹ عبد الرشید ڈار
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سید اعجاز
ترال//آنے والے انتخابات میں حلقہ انتخاب ترال کے لوگوں کو تعلیم اور اہلیت کی بنیاد پرکسی بھی امیدوار کو اپنا ووٹ دینا چاہے کیوں کہ ترال جس ترقی کا حقدار تھا علاقے کے تمام سابق سیاست دان وہ مقام میں دلانے میں مکمل ناکام رہے ان باتوں کا اظہار سابق سرکاری افسر وایڈوکیٹ عبد الرشید ڈار ستورہ نے نمائندے کے ساتھ ایک انٹریوں کے دوران کیا ہے۔انہوں نے تمام لوگوں خاص کر نوجوانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ آنے والے انتخابات میں بڑ چڑ کر حصہ لیں کیوںکہ موجودہ دور کا نوجوان اچھے اور برے میں تمیز کرنا جانتا ہے۔انہوں نے بتایا آج سے پہلے سیاست الگ طریقے کی جاتی ہے لیکن حالات میں بہتری کے ساتھ ساتھ یہاں امیدواروں کے لئے بھی مشکل بن گیا ہے کہ ہر کوئی ممبر اسمبلی نہیں بن سکتا ہے انہوں نے بتایا لوگوں یہ موقع فراہم ہوا کہ بہتر سے بہتر امیدوار کا وہ اپنے ووٹ کی مدد سے انتخاب کریں گے ۔انہوں نے بتایا کہ لوگوں کو یہ سمجھنا چاہے کہ ایک تعلیم یافتہ انسان کیا کر سکتا ہے اور آج کل تعلیم یافتہ امیدوار وں کی ہی ضرورت ہے ۔انہوں نے بتایا اگر ہم ترال کی حلقے کی بات کریں گے ترال کو وہ ترقی نہیں ملی جس کا ترال حقدار تھا انہوں نے بتایا اس پسماندگی کے لئے تمام سابق سیاست دان زمہدار ہیں جنہوں نے کبھی بھی ترال کے لئے بہتر نہیں سوچا ہے ۔عبد الرشید ڈار نے بتایا ترال ایک انتہائی خوبصورت علاقہ ہے آج تک کسی بھی ممبر اسمبلی نے اس حوالے سے کبھی کوئی قدم نہیں اٹھایا ہے اس علاقے کو سیاحتی نقشے پر لانے کے لئے کوئی بات نہیں کی ۔جبکہ سب ڈسٹرکٹ ہسپتال پر ایس ڈی ایچ کا بورڑ ہے لیکن نسخوں پر آج بھی سی ایچ سی ہے جبکہ سہلویات نہ ہونے کے برابر ہے ۔انہوں نے بتایا شکار گاہ،آری پل ،ناگہ بیرن ،پنیر جاگیر،نارستان جسے علاقوں کی ترقی کے لئے انہوں نے کچھ کیا ہوتا آج ہمارے نوجوان بے روز گار نہیں ہوتے وہ بھی سیاحت سے اپنا روز گار کماتے۔ انہوں نے بتایا آج تک جو ہوا سو ہوا لیکن ابھی بھی بہت کچھ ہمارے پاس ہے اسمبلی انتخابات آنے والے ہیںہمیں اپنا وہ نمائندہ چنا چاہے جو علاقے کی بات کرنے کے اہل ہوگا تعلیم یافتہ ہوگا۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

کشمیر ایڈووکیٹس ایسوسی ایشن عدالت عالیہ میں تسلیم

Next Post

سیکر ٹری دیہی ترقی محکمہ نے بال تل میں جاری شری اَمرناتھ جی یاترا ۔2024 کے اِنتظامات کا جائزہ لیا

Related Posts

ہاوس بوٹ ایسو سی ایشن اور ڈل باشندوں کی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات دیرینہ مسائل پر توجہ دینے کا مطالبہ

ہاوس بوٹ ایسو سی ایشن اور ڈل باشندوں کی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات دیرینہ مسائل پر توجہ دینے کا مطالبہ

چیف سیکرٹری نے یاتری نواس کا دورہ کیا

چیف سیکرٹری نے یاتری نواس کا دورہ کیا

سکینہ اِیتونے سکمز کے قیام کا سہرا شیرکشمیر کو دِیا اورجموںوکشمیر کے صحت شعبے میں خدمات کو ’بے مثال ‘ قرار دیا

سکینہ اِیتونے سکمز کے قیام کا سہرا شیرکشمیر کو دِیا اورجموںوکشمیر کے صحت شعبے میں خدمات کو ’بے مثال ‘ قرار دیا

چھے ماہ کے شیرخواربچے کوضلع اسپتال کشتواڑ سے اغواکرنے والی خاتون ,پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار

کٹھوعہ میں پٹواری کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا۔

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

Next Post
سیکر ٹری دیہی ترقی محکمہ نے بال تل میں جاری شری اَمرناتھ جی یاترا ۔2024 کے اِنتظامات کا جائزہ لیا

سیکر ٹری دیہی ترقی محکمہ نے بال تل میں جاری شری اَمرناتھ جی یاترا ۔2024 کے اِنتظامات کا جائزہ لیا

شری اَمرناتھ جی یاترا۔2024 چیف سیکرٹری نے پوتر گپھا کا دورہ کیا اور یاتریوں کو فراہم کی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا

Dr Andrabi welcomes Amarnath Yatris at Baltal & inaugurates a Langer Bhandara

Dr Andrabi welcomes Amarnath Yatris at Baltal & inaugurates a Langer Bhandara

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail