منگل, مئی ۱۳, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home ٹاپ اسٹوری

کشتواڑ سنتھن سڑک پر خوفناک حادثہ،کار گہری کھائی میں جا گری

5کمسن بچوں سمیت8افراد جاں بحق

by Srinagar Mail
27/07/2024
A A
کشتواڑ سنتھن سڑک پر خوفناک حادثہ،کار گہری کھائی میں جا گری
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سرینگر جولائی : جنوبی کشمیر کے آری شن ڈکسم نامی جگہ پرکشتوارڑ سے آرہی ایک  گاڑی حادثے کی شکار ہوئی ہے جس کے نتیجے میں یہاں گاڑی میں سوار8افراد جاں بحق ہوئے ہیںذرائع نے بتایا جاں بحق افراد میں ایک پولیس اہلکار5بچے سمیت8افراد لقمہ اجل بن گئے جو سبھی ایک ہی گھر کے افراد خانہ تھے۔کشمیر نیوز سروس ( کے این ایس ) کے مطابق سنیچر کے روز کشتواڑ سے سنھن روڑ سے ہوتے ہوئے مر واہ جا رہی ایک سوفٹ کارزیر نمبرJK03H 901 ڈکسم سے قریب20کلو میٹر دور آری شن کے قریب حادثے کی شکار ہوئی ہے جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار8افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔نمائندے نے بتایا کہ گاڑی میں سوار 5بچوں پولیس اہلکار سمیت8افراد جاں بحق ہوئے انہوں نے بتایا تمام مہلوک افراد ایک ہی گھر کے تھے جن کا پوسٹ مارٹم یس ڈی ایچ کوکرناگ میں کیا گیا ہے۔تاہم واقعے میں کسی کے زخمی ہونے کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔پولیس نے جاں بحق افراد کی شناخت امتیاز احمد راتھر ولدغلام رسول ساکن مرہان کشتواڑ اور افروزہ بیگم زوجہ امتیاز احمد ساکن کشتواڑ،ریشما زوجہ ماجد،12سالہ اریبہ امتیاز،،10سالہ آنیہ جان،6سالہ ابان امتیاز دختران امتیاز احمد اور16سالہ مصیب ماجدولد ماجد احمد،8سالہ مشعل ماجد ولد ماجد احمد
کے طور کی گئی ہے ۔ایس ڈی ایم کوکر ناگ سہیل احمدنے بتایا یہ علاقہ نو نیٹ ورک زون ہے جہاں کوئی رابط نہیں ہے انہوں نے بتایا واقعے کے حوالے سے اطلاع موصول ہونے کے ساتھ ہی بچاو کارروائیاں شروع کی گئی ہے انہوں نے بتایا محکمہ مال اور ایمولنس گاڑی کو روانہ کیا گیا ہے ۔ انہوں نے بتایا ابتدائی طور معلوم ہے کہ یہ گاڑی کشتواڑ سے کشمیر آرہی تھی ۔پولیس اور انتظامیہ نے بچاو کارووائیاں بڑے پیمانے پر شروع کی تھی تاہم یہاں سبھی افراد گاڑی گہری کھائی میں جا گرنے سے موقعے پر ہی لقمہ اجل بن گئے تھے۔ اس واقعے کے بعد پولیس اور سیول انتظامیہ کے اعلیٰ حکام نے جائے واردات کا دورہ کیا ہے اور حالات کا جائزہ لیا اس واقعے کے بعدکشتواڑ میں صف ماتم بیچھ گئی کیوں کہ یہ مہلوکین کشواڑ سے تھے ۔۔۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

محکمہ سپورٹس کولگام کی جانب سے انڈر 17 اور انڈر 14گرلز کے لئے فٹ بال ٹورنامنٹ کا انعقاد

Next Post

جموں میں ملی ٹنسی مخالف کارروائیوں میں تیزی لائی جائے گی

Related Posts

کشیدگی سے کسی کو فائدہ نہیں ہوگا، پاکستان کو تناو¿ کو کم کرنے پر توجہ دینا چاہے:وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ

کشیدگی سے کسی کو فائدہ نہیں ہوگا، پاکستان کو تناو¿ کو کم کرنے پر توجہ دینا چاہے:وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ

لائن آف کنٹرول اوربین الااقوامی سرحدپرپاکستانی فوج کی گولہ باری اور اندھادُھند فائرنگ

غیر اعلانیہ ششمائی دربار:وزیر اعلیٰ کادفتر6ماہ کیلئے سیول سیکرٹریٹ سری نگر میں کھل گیا

غیر اعلانیہ ششمائی دربار:وزیر اعلیٰ کادفتر6ماہ کیلئے سیول سیکرٹریٹ سری نگر میں کھل گیا

حج 2025:سرینگرہوائی اڑے سے عازمین حج کی روانگی کا سلسلہ شروع

حج 2025:سرینگرہوائی اڑے سے عازمین حج کی روانگی کا سلسلہ شروع

چھتیس گڈ میں انکونٹر 31نکسلی اور2جوان ہلاک

پہلگام دہشت گردانہ حملے کے بعد جموں وکشمیرمیں لائن آف کنٹرول اوربین الااقوامی سرحد پر کشیدگی برقرار

امت شاہ نے جموںکشمیر کی سلامتی صورتحال کاجائزہ لیا،16جون کو تفصیلی میٹنگ طلب

ہم پہلگام حملے میں ملوث ہر دہشت گرد کو نہیں چھوڑیںگے: امت شاہ

Next Post

جموں میں ملی ٹنسی مخالف کارروائیوں میں تیزی لائی جائے گی

پولیس نے ڈوڈہ حملے میں ملوث3 دہشت گردوں کے خاکے جاری

گرمائی تعطیلات میں اضافے کا مطالبہ پورا کرنا ممکن نہیں :آلوک کمار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail