بدھ, جولائی ۲, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home ٹاپ اسٹوری

لیفٹیننٹ گورنر نے جموںوکشمیر فلم کنکلیو کا اِفتتاح کیا اور جے اینڈ کے فلم پالیسی 2024 کی نقاب کشائی کی

گزشتہ پانچ برسوں میں جموںوکشمیر کو سنیمااور تھیٹر کی ثقافت سے دوبارہ جوڑنے کی کوشش کی گئی ہے ۔لیفٹیننٹ گورنر

by Srinagar Mail
01/08/2024
A A
لیفٹیننٹ گورنر نے جموںوکشمیر فلم کنکلیو کا اِفتتاح کیا اور جے اینڈ کے فلم پالیسی 2024 کی نقاب کشائی کی
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

 

سری نگر/یکماگست2024ئلیفٹیننٹ گورنرمنوج سِنہا نے آج سری نگرمیں محکمہ اطلاعات و تعلقات عامہ کے زیر اہتمام ’جموں و کشمیر فلم کنکلیو‘ کا اِفتتاح کیا۔اِس موقعہ پر لیفٹیننٹ گورنر نے ’جموں و کشمیر فلم پالیسی 2024 ‘کی نقاب کشائی کی اور فلم شوٹنگ کی اِجازت اور سبسڈی کے لئے سنگل وِنڈو پورٹل ، جموں و کشمیر فلم سکریننگ سیریز اور فریمز آف ٹرانسفارمیشن فوٹوگرافی مقابلے سمیت متعدد اَقدامات کا آغاز کیا۔اُنہوں نے نیا جموں وکشمیر شارٹ فلم میکنگ مقابلہ کے فاتحین کو بھی مُبارک باد دی۔لیفٹیننٹ گورنر نے اَپنے خطاب میں کنکلیو میں فلم سازوں، صنعتی پیشہ ور اَفراد اور سنیما کے شائقین کے لئے پروگراموں کی ایک سیریز کی میزبانی کے لئے محکمہ اطلاعات و تعلقات عامہ کی کوششوں کی سراہنا کی۔
اُنہوں نے کہا کہ ’جموں و کشمیر فلم پالیسی 2024 ‘آج منظر عام پر آئی ہے جو جموں وکشمیر یوٹی میں علاقائی ، قومی اور بین الاقوامی فلم پروڈکشن کو راغب ، سپوٹ اور سہولیت فراہم کرے گی۔
لیفٹیننٹ گورنر نے کہا ،” یہ پالیسی فلم سازوں کے لئے دوستانہ اور عملی ماحول فراہم کرے گی تاکہ وہ اِس بات کو محسوس کریں کہ جنت بے نظیر واقعی فلم سازوں کے لئے بھی جنت بے نظیر ہے ۔ہم جموں و کشمیر میں فلم بندی کو مزید پُرکشش بنانے کے لئے اعلیٰ اثر والے بنیادی ڈھانچے ، سورسنگ مقامات میں مدد،پیشہ ور اَفراد اور مالی مراعات فراہم کریں گے۔“
اُنہوں نے کہاکہ جموں و کشمیر فلم پالیسی مقامی زبانوں میں فلموں کے لئے اِضافی مراعات بھی فراہم کرتی ہے جس سے جموں و کشمیر کے علاقائی سنیما کو فروغ ملتا ہے۔ اُنہوں نے مزید کہا کہ یہ فلم سازوں کو مقامی ٹیلنٹ کی خدمات حاصل کرنے کی ترغیب دیتا ہے جس سے جموں و کشمیر کی مقامی آبادی کے لئے روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے۔
لیفٹیننٹ گورنر نے حکومت کی طرف سے اُٹھائے گئے نئے اَقدامات کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ نئے اَقدامات سے مضبوط اثر پڑے گا اور جموں و کشمیر کو ایک عالمی فلم پروڈکشن ہب بنانے میں اہم کردار ادا کرے گا۔ اُنہوں نے مزید کہا کہ سنگل وِنڈو پورٹل پیچیدہ رسمی کارروائیوں کو مو¿ثر ہینڈلنگ اور سبسڈی کے بغیر کسی رُکاوٹ کے اِجرا¿ کو یقینی بنائے گا۔
اُنہوںنے کہا کہ جموں و کشمیر فلم سکریننگ سیریز جیسی نئی پہل منظم اور مو¿ثر اصلاحات کا حصہ ہے تاکہ ایک متحرک اور نوجوان فلم سازی کی ثقافت کو فروغ دیا جاسکے اور اُبھرتے ہوئے تخلیق کاروں اور فلم کے شائقین کو فلمی جمالیات پر خیالات کا تبادلہ کرنے اور سائن کلب کلچر کو مضبوط بنانے کے لئے جگہ فراہم کی جاسکے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

جموں و کشمیر جلد ہی عالمی فلمی مقام بن جائے گا: لیفٹیننٹ گورنر

Next Post

کے پی ڈِی سی ایل بجلی کی فراہمی کیلئے 40ہزار ڈی ٹی میٹروں اور 1400 فیڈر میٹروں کونصب کرے گا

Related Posts

ایسے کیسز کو دوبارہ کھولیں جنہیں جان بوجھ کر دفن کیا گیا تھا :لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا

ایسے کیسز کو دوبارہ کھولیں جنہیں جان بوجھ کر دفن کیا گیا تھا :لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا

اس سال یاترا کے انتظامات پچھلے سالوں سے نمایاں طور پر بہتر ہیں: ایل جی منوج سنہا

اس سال یاترا کے انتظامات پچھلے سالوں سے نمایاں طور پر بہتر ہیں: ایل جی منوج سنہا

وزیر اعلیٰ نے ایس کے آئی سی سی میں ’ مشن یووا ‘ کا آغاز کیا

وزیر اعلیٰ نے ایس کے آئی سی سی میں ’ مشن یووا ‘ کا آغاز کیا

اگر ریاست کو بی جے پی کے وزیر اعلیٰ کی ضرورت ہے تو میں الگ ہو جاو¿ں گا۔ عمر عبداللہ

G7 سمٹ گلوبل ساؤتھ کیلئے اہم مسائل پر غور کرنے کا بہترین موقع ہے۔ مودی

آپریشن سندور نے ہندوستان کی سخت پالیسی کودنیاپر واضح کردیا

یوگا کو عالمی سطح پر مقبول بنانے کا سہرا وزیراعظم نریندر مودی کے سر:راجناتھ سنگھ

جموں و کشمیر بھر میں یوگا کا عالمی دن جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا۔

Next Post
کے پی ڈِی سی ایل بجلی کی فراہمی کیلئے 40ہزار ڈی ٹی میٹروں اور 1400 فیڈر میٹروں کونصب کرے گا

کے پی ڈِی سی ایل بجلی کی فراہمی کیلئے 40ہزار ڈی ٹی میٹروں اور 1400 فیڈر میٹروں کونصب کرے گا

وِشال شرما نے اَپنی پہلی کتاب چیف سیکرٹری کو پیش کی

وِشال شرما نے اَپنی پہلی کتاب چیف سیکرٹری کو پیش کی

سیکرٹری منصوبہ بندی نے عالمی بینک کی ٹیم کے ساتھ جے ٹی ایف آر پی منصوبوں کیلئے آگے بڑھنے کے طریقہ¿ کار پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا

سیکرٹری منصوبہ بندی نے عالمی بینک کی ٹیم کے ساتھ جے ٹی ایف آر پی منصوبوں کیلئے آگے بڑھنے کے طریقہ¿ کار پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail