جمعرات, جون ۲۶, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

چیف الیکٹورل آفیسر نے سویپ کے تحت رائے دہندگان کے عہد مہم کا آغاز کیا

پانڈورانگ کے پولے نے ووٹرز پر زور دیا کہ وہ رائے دہندگان کا عہد کریں اور ’سر ٹیفکیٹ آف کمٹمنٹ ‘ ڈاﺅن لوڈ کریں

by Srinagar Mail
16/09/2024
A A
چیف الیکٹورل آفیسر نے سویپ کے تحت رائے دہندگان کے عہد مہم کا آغاز کیا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

جموں/16ستمبر2024ئچیف الیکٹورل آفیسر ( سی اِی او) جموںوکشمیر کے دفتر نے رائے دہندگان میں ذمہ داری کے کلچر کو فروغ دینے کی سمت میں ایک اہم قد م اُٹھاتے ہوئے سنیچروار کو جموںوکشمیر اسمبلی اِنتخابات ۔2024ءسے پہلے رائے دہندگان کے عہد مہم کا آغا ز کیا ہے جس کا مقصد جموںوکشمیر یوٹی میں ووٹرٹرن آﺅٹ کو بڑھانا ہے۔یہ مہم سسٹمیٹک ووٹرز ایجوکیشن اینڈ پارٹیسی پیش( ایس وِی اِی اِی پی)کے تحت شروع کی گئی تھی جو جموں و کشمیر میں 18 ستمبر 2024ءسے شروع ہونے والے رائے دہندگان کی تعلیم اور اِنتخابات میں حصہ لینے کے لئے الیکشن اِنڈیا ( اِی سی آئی ) کا ایک فلیگ شپ پروگرام ہے۔رائے دہندگان کے عہد مہم کا مقصد جموں و کشمیر یو ٹی کے تمام شہریوں کو اس پہل کی حمایت کرنے اور آنے والے اسمبلی اِنتخابات میں فعال طور پر حصہ لینے کے لئے اَپنی حمایت کا عہد کرنے کی ترغیب دینا ہے۔وہ رائے دہندگان جو اپنا ووٹرز پلیج سر ٹیفکیٹ بنانا چاہتے ہیں وہ SVEEPjk.in لنک پر کلک کرسکتے ہیں اور’ سر ٹیفکیٹ آف کٹمنٹ ‘ ڈاو¿ن لوڈ کرنے کے لئے کچھ آسان اَقدامات پر عمل کرسکتے ہیں جس پر چیف الیکٹورل آفیسر ( سی اِی او ) پانڈورانگ کے پولے کے دستخط ہیں جس میں ووٹر کا نام ، اس کے اسمبلی حلقہ کا نام اور سر ٹیفکیٹ نمبر شامل ہے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

 دہشت گردی کو اس سطح تک دفن کر دیں گے کہ یہ دوبارہ کبھی نہیں اُٹھ سکے گا:مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ

Next Post

جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کے تحت بدھ کو ووٹ ڈالے جائیں گے

Related Posts

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

شری امر ناتھ جی یاترا  2024 سے پہلے، اے ڈی جی پی ایل اینڈ او نے پی سی آر کشمیر میں مشترکہ میٹنگ کی صدارت کی

امر ناتھ یاترا کے کئے کثیر سطحی حفاظتی انتظامات:آئی جی پی کشمیر

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

محبوب مفتی، 3 سابق ایم ایل اے کو اننت ناگ میں سرکاری کوارٹر خالی کرنے کا حکم

ایرانی عوام،فوج اور قیادت کو سلام پیش کرتی ہوں :محبوبہ مفتی

پہلگام دہشت گردانہ حملہ:26 معصوم لوگوں کے قتل کے ذمہ دار تمام دہشت گرد غیر ملکی  کوئی مقامی ملوث نہیں تھا

پہلگام دہشت گردانہ حملہ:26 معصوم لوگوں کے قتل کے ذمہ دار تمام دہشت گرد غیر ملکی  کوئی مقامی ملوث نہیں تھا

Next Post
جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کے تحت بدھ کو ووٹ ڈالے جائیں گے

جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کے تحت بدھ کو ووٹ ڈالے جائیں گے

جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کے تحت بدھ کو ووٹ ڈالے جائیں گے

جموں کشمیراسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے میں 58.85فیصد پولنگ درج

جموں کشمیراسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے میں 58.85فیصد پولنگ درج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail