جمعہ, جون ۲۷, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

ترال پرائمیر لیگ کوHCCنور پورہ رنے اپنے نام کیا

نوجوانوں کو کھیل کود کے لئے ہر طرح کی سہولیات میں مکمل تعاون دیں گے:ممبر اسمبلی ترال

by Srinagar Mail
13/10/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سید اعجاز
ترال //ترال پرائمیر لیگ ایڈیشن3کا آخری مقابلہ اتوار کے روز کرکٹ اسٹیڈیم بجونی ترال میں ایچ سی سی نور پورہ اور ارشاد الیون سرینگر کے درمیان کھیلا گیا ۔ٹورنا منٹ کو دونوں ٹیموں کے زبردست مقابلے کے بعد ایچ سی سی نور پورہ نے12رن سے اپنے نام کیا ۔ترال پرائمیر لیگ میں کل32ٹیموں نے حصہ لیا۔ٹوران منٹ کے آخری مقابلے کو دیکھنے کے یہاں عام لوگوںکے ساتھ ساتھ شائقین کھیل کی بڑی تعداد موجود تھی۔تقریب میں ممبر اسمبلی ترال رفیق احمد نائیک نے بطورمہمان خصوصی شرکت کی ۔تقریب میں ایس ایچ او ترال سبزار احمد اور سب انسپکٹراشفاق احمد کے علاوہ دیگر زی عزت شہریوں کی بڑی تعداد موجود رہے ۔اس دوران ممبر اسمبلی ترال نے کھلاڑیوں کو یقین دلایا کہ میدان کو مزید بہتر بنانے کے لئے انہیں مکمل تعاون فراہم کیا جائے گا ۔ ایم ایل اے موصوف نے بتایا کہ موجودہ دور میں نوجوانوں کو منشیات کے استعمال سے دور رکھنے کے لئے کھیل ایک ایم ذریعہ ہے جس کے لئے سنجیدہ اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

نو منتخب ممبر اسمبلی ترال کی جانب سے عوامی سہولیات کا جائزہ لینے کا سلسلہ شروع

Next Post

نیشنل کانفرنس ترال کا وفدکنگن میں ممبر پارلیمنٹ کے گھر گیا

Related Posts

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

شری امر ناتھ جی یاترا  2024 سے پہلے، اے ڈی جی پی ایل اینڈ او نے پی سی آر کشمیر میں مشترکہ میٹنگ کی صدارت کی

امر ناتھ یاترا کے کئے کثیر سطحی حفاظتی انتظامات:آئی جی پی کشمیر

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

محبوب مفتی، 3 سابق ایم ایل اے کو اننت ناگ میں سرکاری کوارٹر خالی کرنے کا حکم

ایرانی عوام،فوج اور قیادت کو سلام پیش کرتی ہوں :محبوبہ مفتی

پہلگام دہشت گردانہ حملہ:26 معصوم لوگوں کے قتل کے ذمہ دار تمام دہشت گرد غیر ملکی  کوئی مقامی ملوث نہیں تھا

پہلگام دہشت گردانہ حملہ:26 معصوم لوگوں کے قتل کے ذمہ دار تمام دہشت گرد غیر ملکی  کوئی مقامی ملوث نہیں تھا

Next Post
نیشنل کانفرنس ترال کا وفدکنگن میں ممبر پارلیمنٹ کے گھر گیا

نیشنل کانفرنس ترال کا وفدکنگن میں ممبر پارلیمنٹ کے گھر گیا

5سال45دنوں کے بعد جموں وکشمیر UTمیں پہلی منتخب حکومت سنبھالے گی کارِسرکار آج SKICCمیں تقریب حلف برداری

 نیشنل کانفرنس چھوڑنے کی خبروں میںذرہ برابر بھی حقیقت نہیں:روح اللہ

 نیشنل کانفرنس چھوڑنے کی خبروں میںذرہ برابر بھی حقیقت نہیں:روح اللہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail