کپوارہ// شمالی کشمیر کے ضلع کپوارہ کے بٹہ پورہ ہائے ہامہ نامہ گاؤں میں 22 اور 23 اکتوبر کی درمیانی رات کوایک مکان سے آگ اچانک ظاہر ہوئی جس نے مزہد تین مکانات 4 گاو خانے اور 2 دکانوں کو اپنی لپیٹ میں کیا۔اس واقعے میں لاکھوں روپے کا ساز وسامان بھی راکھ کے ڈھیر میں تبدیل ہوا۔اس دوران مقامی لوگوں فائر اینڈ ایمر جنسی محکمے اور فون نے مشترکہ کوشش کے دوران آگ کو مزید پھیلنے سے روکا۔۔۔۔