بدھ, جولائی ۲, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

لیفٹیننٹ گورنر نے متحدہ ہندوستان کے سردار ولبھ بھائی پٹیل کی یوم پیدائش کے موقعہ پر ’راشٹریہ ایکتا دیوس ‘اور ’رَن فار یونٹی ‘پروگرام منانے کی تیاریوں کا جائز ہ لیا

by Srinagar Mail
27/10/2024
A A
لیفٹیننٹ گورنر نے متحدہ ہندوستان کے سردار ولبھ بھائی پٹیل کی یوم پیدائش کے موقعہ پر ’راشٹریہ ایکتا دیوس ‘اور ’رَن فار یونٹی ‘پروگرام منانے کی تیاریوں کا جائز ہ لیا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر/27 اکتوبر2024ئلیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے آج یہاں راج بھون میں ’راشٹریہ ایکتا دیوس‘، ’رن فار یونٹی ‘پروگرام اور جموں و کشمیر یو ٹی کے یوم تاسیس کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لئے ایک میٹنگ کی صدارت کی۔
میٹنگ میں چیف سیکرٹری اتک ڈولو، ڈی جی پی نلن پربھات،پرنسپل سیکرٹری محکمہ داخلہ چندراکر بھارتی، اے ڈی جی پی لا¿ اینڈ آرڈر وِجے کمار، لیفٹیننٹ گورنر کے پرنسپل سیکرٹری ڈاکٹر مندیپ کے بھنڈاری ، ضلع ترقیاتی کمشنروں ، ایس ایس پیز اور سینئر افسران نے ذاتی طور پر بذریعہ ورچیول موڈ شرکت کی۔ اَفسران نے مختلف پروگراموں کی عمل آوری کے لئے اَپنی تجاویز پیش کیں۔لیفٹیننٹ گورنر نے ضلع انتظامیہ اور متعلقہ محکموں کو ہدایت دی کہ وہ راشٹریہ ایکتا دیوس، رن فار یونٹی اور جموں و کشمیر یو ٹی کے یوم تاسیس کی تقریبات کے بغیر کسی پریشانی اوا احسن اِنعقاد کے لئے تمام اِنتظامات کو یقینی بنائیں۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

لیفٹیننٹ گورنر نے سری نگر امر اُجالا کے میدھاوی چھاتر سمان سمروہ سے خطاب کیا

Next Post

وزیر جاوید احمد رانا نے ضلع شوپیاں میں جاری کاموں اور اہم اَقدامات کا جائزہ لیا

Related Posts

ہاوس بوٹ ایسو سی ایشن اور ڈل باشندوں کی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات دیرینہ مسائل پر توجہ دینے کا مطالبہ

ہاوس بوٹ ایسو سی ایشن اور ڈل باشندوں کی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات دیرینہ مسائل پر توجہ دینے کا مطالبہ

چیف سیکرٹری نے یاتری نواس کا دورہ کیا

چیف سیکرٹری نے یاتری نواس کا دورہ کیا

سکینہ اِیتونے سکمز کے قیام کا سہرا شیرکشمیر کو دِیا اورجموںوکشمیر کے صحت شعبے میں خدمات کو ’بے مثال ‘ قرار دیا

سکینہ اِیتونے سکمز کے قیام کا سہرا شیرکشمیر کو دِیا اورجموںوکشمیر کے صحت شعبے میں خدمات کو ’بے مثال ‘ قرار دیا

چھے ماہ کے شیرخواربچے کوضلع اسپتال کشتواڑ سے اغواکرنے والی خاتون ,پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار

کٹھوعہ میں پٹواری کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا۔

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

Next Post
وزیر جاوید احمد رانا نے ضلع شوپیاں میں جاری کاموں اور اہم اَقدامات کا جائزہ لیا

وزیر جاوید احمد رانا نے ضلع شوپیاں میں جاری کاموں اور اہم اَقدامات کا جائزہ لیا

” رول ماڈل ۔ انسپائرنگ سٹوریز آف اِنڈین مسلم اچیورز“کی رسم رونمائی اَنجام دی

” رول ماڈل ۔ انسپائرنگ سٹوریز آف اِنڈین مسلم اچیورز“کی رسم رونمائی اَنجام دی

 ویجی لنس بیداری ہفتہ 2024: سول سیکرٹریٹ سری نگرمیں پیرکی صبح11بجے حلف برداری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail