بدھ, جولائی ۲, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

ویجی لنس بیداری ہفتہ کے موقعہ پر اَفسران کو دیانتداری کاعہد دِلایاگیا

by Srinagar Mail
28/10/2024
A A
ویجی لنس بیداری ہفتہ کے موقعہ پر اَفسران کو دیانتداری کاعہد دِلایاگیا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر/28 اکتوبر2024ئراج بھون میں ویجی لنس بیداری ہفتہ کے موقعہ پر افسروں کو ”دیانتداری کا عہد“دِلایا گیا۔ لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہانے دیانتداری کا عہد پڑھ کر سنایا اور افسروں کو حلف دِلایا۔ویجی لنس بیداری ہفتہ 28 اکتوبر سے 3 نومبر 2024 ءتک منایا جا رہا ہے جس کا موضوع ”ملک کی خوشحالی کے لئے دیانتداری کا کلچر“ہے۔لیفٹیننٹ گورنر نے اَپنے ایک پیغام میں کہا ہے ،” کورپشن دیرپا ترقی کی راہ میں ایک بڑی رُکاوٹ ہے کیوں کہ یہ وسائل کو ضروری خدمات اور اِقتصادی ترقی سے دور کرتی ہے۔مجموعی طور پر تنظیموں ، اِداروں اور معاشروں کے آسان، اخلاقی اور شفاف کام کو یقینی بنانے میں اہم کردار اَدا کرتی ہے۔ ٹیکنالوجی کا فائدہ اُٹھانا شفافیت کو بڑھانے اور بدعنوانی کو کم کرنے میں مددگار ہے۔ تمام شراکت داروں میںنگرانی کی آگاہی جوابدہی کے کلچر کو فروغ دیتی ہے، عوامی مفادات کا تحفظ کرتی ہے اور اس بات کو یقینی بناتی ہے کہ اِدارے مو¿ثر اور دیانتداری کے ساتھ کام کریں۔ محتاط رہ کر ہم ایک ایسے نظام کی تشکیل میں رول اَدا کرتے ہیں جو معاشرے میں اِنصاف اور ترقی کو فروغ دیتا ہے۔تمام محکموں اور اَفراد کو بدعنوانی کی رپورٹنگ اور مناسب شفاف اور جوابدہ حکمرانی میں اہم کردار ادا کرنا چاہئے۔“

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

 ویجی لنس بیداری ہفتہ 2024: سول سیکرٹریٹ سری نگرمیں پیرکی صبح11بجے حلف برداری

Next Post

عبور ی سپیکر نے ایم ایل اے ڈاکٹر نریندر رینہ کو حلف دِلایا

Related Posts

ہاوس بوٹ ایسو سی ایشن اور ڈل باشندوں کی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات دیرینہ مسائل پر توجہ دینے کا مطالبہ

ہاوس بوٹ ایسو سی ایشن اور ڈل باشندوں کی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات دیرینہ مسائل پر توجہ دینے کا مطالبہ

چیف سیکرٹری نے یاتری نواس کا دورہ کیا

چیف سیکرٹری نے یاتری نواس کا دورہ کیا

سکینہ اِیتونے سکمز کے قیام کا سہرا شیرکشمیر کو دِیا اورجموںوکشمیر کے صحت شعبے میں خدمات کو ’بے مثال ‘ قرار دیا

سکینہ اِیتونے سکمز کے قیام کا سہرا شیرکشمیر کو دِیا اورجموںوکشمیر کے صحت شعبے میں خدمات کو ’بے مثال ‘ قرار دیا

چھے ماہ کے شیرخواربچے کوضلع اسپتال کشتواڑ سے اغواکرنے والی خاتون ,پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار

کٹھوعہ میں پٹواری کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا۔

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

Next Post
عبور ی سپیکر نے ایم ایل اے ڈاکٹر نریندر رینہ کو حلف دِلایا

عبور ی سپیکر نے ایم ایل اے ڈاکٹر نریندر رینہ کو حلف دِلایا

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے دیانتداری کا عہد لیا

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے دیانتداری کا عہد لیا

کے پی ڈِی سی ایل کا صارفین کو ڈی ٹی نقصان سے بچنے کیلئے بجلی کا منصفانہ اِستعمال کر نے پر زور

کے پی ڈِی سی ایل کا صارفین کو ڈی ٹی نقصان سے بچنے کیلئے بجلی کا منصفانہ اِستعمال کر نے پر زور

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail