سری نگر/28 اکتوبر2024ئعبوری سپیکرجموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی مُبارک گُل نے آج جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے رُکن ڈاکٹر نریندر سنگھ رینہ کو حلف دِلایا۔