جمعہ, دسمبر ۲۶, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے دیانتداری کا عہد لیا

by Srinagar Mail
28/10/2024
A A
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے دیانتداری کا عہد لیا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر/28 اکتوبر2024ئوزیرا علیٰ عمر عبداللہ نے’ ویجی لنس بیداری ہفتہ 2024 ‘کے آغاز پر آج جموں و کشمیر حکومت کے عوامی خدمت میں دیانتداری اور شفافیت کے عزم کو تقویت دیتے ہوئے دیانتداری کا عہد لیا۔حلف برداری کی تقریب صبح 11 بجے سری نگر میں سول سیکرٹریٹ کی تیسری منزل پر واقع میٹنگ ہال میں منعقد ہوئی جس میں تمام محکموں کے افسران کے ساتھ اِنتظامی سیکرٹریوںنے شرکت کی۔جموں میں تعینات افسران نے سول سیکرٹریٹ جموں سے بذریعہ ویڈیو کانفرنس شمولیت اِختیار کی جبکہ صوبائی کمشنروں ، ضلع ترقیاتی کمشنر ، ڈپٹی کمشنروں ، محکموں کے سربراہان اورسینکڑوںسکولوں نے اَپنے ضلعی صدر مقامات سے حصہ لیا۔محکموں نے اَپنے ملازمین کے لئے بھی اِسی طرح کی حلف برداری کی تقریبات کا اہتمام کیا جو عوامی خدمت کی تمام سطحوں پر دیانتداری کو برقرار رکھنے کے اَپنے عزم کی عکاسی کرتے ہیں۔وزیر اعلیٰ نے اَپنے خطاب میں کہا کہ 28 اکتوبر سے 3 نومبر تک ’ویجی لنس بیداری ہفتہ‘ منایا جا رہا ہے، مجھے کورپشن سے پاک جموں و کشمیر کے لئے اَپنے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے بہت فخر محسوس ہوتا ہے۔ کورپشن کا خاتمہ اوّلین ترجیح ہے۔ یہ ایک ایسا مشن ہے جو ہمیں جرا¿ت مندانہ اِصلاحات متعارف کرنے، نگرانی کو مضبوط بنانے اور شہریوں کو بااِختیار بنانے کی ترغیب دیتا ہے

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

عبور ی سپیکر نے ایم ایل اے ڈاکٹر نریندر رینہ کو حلف دِلایا

Next Post

کے پی ڈِی سی ایل کا صارفین کو ڈی ٹی نقصان سے بچنے کیلئے بجلی کا منصفانہ اِستعمال کر نے پر زور

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
کے پی ڈِی سی ایل کا صارفین کو ڈی ٹی نقصان سے بچنے کیلئے بجلی کا منصفانہ اِستعمال کر نے پر زور

کے پی ڈِی سی ایل کا صارفین کو ڈی ٹی نقصان سے بچنے کیلئے بجلی کا منصفانہ اِستعمال کر نے پر زور

وزیر ستیش شرما نے کھور کا تفصیلی دورہ کیا

وزیر ستیش شرما نے کھور کا تفصیلی دورہ کیا

لفٹینٹ گورنر نے دہشت گردی کے خطرات کے خلاف پیشگی کارروائی کی ہدایت دی

لفٹینٹ گورنر نے دہشت گردی کے خطرات کے خلاف پیشگی کارروائی کی ہدایت دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail