جمعرات, جون ۱۲, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home ٹاپ اسٹوری

لفٹینٹ گورنر نے دہشت گردی کے خطرات کے خلاف پیشگی کارروائی کی ہدایت دی

by Srinagar Mail
28/10/2024
A A
لفٹینٹ گورنر نے دہشت گردی کے خطرات کے خلاف پیشگی کارروائی کی ہدایت دی
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سرینگر 28 اکتوبر 2024 ئ لفٹینٹ گورنرمنوج سنہا نے آج سرینگر میں کشمیر ڈویژن کے تمام اضلاع کی سیکورٹی صورتحال اور ترقیاتی پہلوو¿ں پر ایک جائیزہ میٹنگ کی صدارت کی ۔ میٹنگ میں چیف سیکرٹری مسٹراتل ڈولو ، ڈی جی پی مسٹر نلین پربھات ، پرنسپل سیکرٹری ہوم مسٹر چندرکر بھارتی ، اے ڈی جی پی ( لاءاینڈ آرڈر ) )مسٹر وجے کمار ، اے ڈی جی پی سی آئی ڈی مسٹر نتیش کمار ، لفٹینٹ گورنر کے پرنسپل سیکرٹری مسٹر مندیپ بھنڈاری ، ڈویژنل کمشنر کشمیر مسٹر وجے بیدھوری ، آئی جی کشمیر مسٹر ودھی کمار بردی ، کشمیر ڈویژن کے تمام اضلاع کے ڈی آئی جیز ، ڈی سیز اور ایس ایس پیز نے شرکت کی ۔ لفٹینٹ گورنر نے سیکورٹی گرڈ کے کام کاج کا جائیزہ لیا اور تمام متعلقہ حکام کو ہدایت دی کہ وہ دہشت گردی کے خطرات کے حوالے سے پیشگی کارروائی کریں۔ لفٹینٹ گورنر نے کہا ہمیں امن اور ترقی کی رفتار کی حفاظت کرنی چاہئیے اس کے ساتھ ساتھ دہشت گردوں اور دہشت گردوں کو مدد ، محفوظ پناہ گاہیں یا کسی قسم کی مدد فراہم کرنے والوں کے خلاف سخت ترین ممکنہ کارروائیوں کی ضرورت ہے ۔ ہمارا مقصد سماجی و اقتصادی ترقی کو یقینی بنانا اور لوگوں میں تحفظ کے حساس کو فروغ دینا ہے ۔ انہوں نے اس بات پر بھی زور دیا کہ عوام کی حفاظت اور امن و امان کو خطرہ ہے اورملک دشمن پروپیگنڈہ پھیلانے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جانی چاہئیے ۔ لفٹینٹ گورنر نے دہشت گردی کے ایکو سسٹم کو کچلنے کیلئے صفر رواداری کے نقطہ نظر اور سیکورٹی ایجنسیوں کے درمیان زیادہ چوکسی اور ہم آہنگی پر زور دیا ۔ لفٹینٹ گورنر نے کہا کہ نارکو ٹیررازم کے مسئلے سے فوری طور پر نمٹا جانا چاہئیے اور پورے نارکو ٹیرر نیٹ ورک کو ختم کرنا اولین ترجیح ہونی چاہئیے ۔ لفٹینٹ گورنر نے تیز رفتار ترقی کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے ڈپٹی کمشنروں کو ہدایت دی کہ وہ کسانوں کی فلاح و بہبود ، دیہی اور شہری ترقی ، خود روز گار اور مرکزی سیکٹر کی اسکیموں کے تحت کلیدی اقدامات کے سیچوریشن کے کام کی نگرانی کریں ۔ انہوں نے افسران کو دور دراز علاقوں میں سڑکوں اور ٹیلی کام کنیکٹیویٹی کو بہتر بنانے پر توجہ دینے کی بھی ہدایت دی ۔ لفٹینٹ گورنر نے انتخابات اور شری امر ناتھ جی یاترا کے پر امن انعقاد کیلئے جموں و کشمیر پولیس اور انتظامی آلات کی ستائش کی ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

وزیر ستیش شرما نے کھور کا تفصیلی دورہ کیا

Next Post

وزیر اعلیٰ نے محکمہ خزانہ کے کام کاج اور مالیاتی پیش رفت کا جائیزہ لیا

Related Posts

ایل جی منوج سنہاکی زیر صدارت اعلیٰ سطحی سیکورٹی اجلاس منعقد

وزیر اعظم نریندر مودی اور مرکزی وزیر دیہی ترقی کا مشکور ہوں :ایل جی جموں و کشمیر

لیفٹیننٹ گورنر نے شری ماتا ویشنودیوی درشن کیلئے ” سی سی ٹی وِی سرویلنس سسٹم اور اِنٹگریٹیڈ کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر“ کا اِفتتاح کیا

لیفٹیننٹ گورنر نے شری ماتا ویشنودیوی درشن کیلئے ” سی سی ٹی وِی سرویلنس سسٹم اور اِنٹگریٹیڈ کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر“ کا اِفتتاح کیا

دہشتگردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے: منوج سنہا

جدید ترین ٹیکنالوجی حقیقی وقت کی نگرانی اور ہجوم کے انتظام کو تحفظ فراہم کرے گی:منوج سنہا

جموں کشمیر میں عید الضحیٰ جوش و جذبہ کے ساتھ منائی گئی

جموں کشمیر میں عید الضحیٰ جوش و جذبہ کے ساتھ منائی گئی

دہشتگردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے: منوج سنہا

ادھم پور,،سری نگر،بارہمولہ ریل لنک ، یونین ٹیریٹری کے لیے ایک نئے دور کا آغاز

مولہ میں مذہبی بھائی چارہ دکھائی دیا کیونکہ مسلم میزبانوںنے پنڈت مہمانوں کاخاص خیال رکھا۔

مولہ میں مذہبی بھائی چارہ دکھائی دیا کیونکہ مسلم میزبانوںنے پنڈت مہمانوں کاخاص خیال رکھا۔

Next Post
وزیر اعلیٰ نے محکمہ خزانہ کے کام کاج اور مالیاتی پیش رفت کا جائیزہ لیا

وزیر اعلیٰ نے محکمہ خزانہ کے کام کاج اور مالیاتی پیش رفت کا جائیزہ لیا

عوام کا خادم بن کرترال کے لوگوں کی خدمت کا عہد کیا:ممبر اسمبلی ترال

عوام کا خادم بن کرترال کے لوگوں کی خدمت کا عہد کیا:ممبر اسمبلی ترال

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے قومی یوم یکجہتی کے موقعہ پر، ایس کے آئی سی سی سے ” رَن فار یونٹی “ کو ہری جھنڈی دِکھا کر روانہ کیا

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے قومی یوم یکجہتی کے موقعہ پر، ایس کے آئی سی سی سے ” رَن فار یونٹی “ کو ہری جھنڈی دِکھا کر روانہ کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail