بدھ, جولائی ۲, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

کے پی ڈِی سی ایل کا صارفین کو ڈی ٹی نقصان سے بچنے کیلئے بجلی کا منصفانہ اِستعمال کر نے پر زور

1,554 ڈی ٹی کا بفر سٹاک برقرار اور اہم مواد ذخیرہ

by Srinagar Mail
28/10/2024
A A
کے پی ڈِی سی ایل کا صارفین کو ڈی ٹی نقصان سے بچنے کیلئے بجلی کا منصفانہ اِستعمال کر نے پر زور
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر/28 اکتوبر2024ئکشمیر پاور ڈِسٹری بیوشن کارپوریشن لمیٹڈ (کے پی ڈِی سی ایل) نے اَپنے گھریلو صارفین پر زور دیا ہے کہ وہ بجلی کا منصفانہ اِستعمال کریں جس سے ڈی ٹیز (ڈومیسٹک ٹرانسفارمرز) کو خراب ہونے سے بچایا جاسکے گا جس کے نتیجے میں سردیوں میں بجلی کی بندش اور عوام کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔کے پی ڈی سی ایل کے ترجمان نے آج یہاں جاری ایک بیان میں کہا کہ موسم سرما کے آغاز کے ساتھ ہی فلیٹ ریٹ والے علاقوں میں صارفین بوائلر اور ہیٹر جیسے کروڈ ہیٹنگ گیجٹ کااِستعمال کر رہے ہیں جو ڈی ٹیز کو شدید اوور لوڈ اور نقصان پہنچاتے ہیں۔ اُنہوں نے کہا ،” میٹر والے علاقوں میں غیر مجاز طریقے سے بجلی اِستعمال کرنے کے ارادے سے صارفین کی جانب سے میٹروں کو بائی پاس کرنے اور بیئر کنڈکٹر پر ہکنگ کی روکتھام کے لئے رات کی نگرانی تیز کردی گئی ہے۔“کے پی ڈِی سی ایل نے شدید سردیوں میں ڈی ٹی نقصان کا اندازہ لگانے اور صارفین کو مدد فراہم کرنے کے لئے اس موسم سرما میں 1,554 ڈی ٹی کا بفر اسٹاک برقرار رکھا ہے۔ اُنہوں نے مزید کہا کہ برفباری کی صورت میں 2030 سٹیل کے کھمبوں، 600 کلومیٹر کنڈکٹر اور 128 بیرل ٹرانسفارمر آئل کا ذخیرہ بھی فوری مرمت اور بحالی کے کاموں کے لئے ذخیرہ بھی کیا گیا ہے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے دیانتداری کا عہد لیا

Next Post

وزیر ستیش شرما نے کھور کا تفصیلی دورہ کیا

Related Posts

ہاوس بوٹ ایسو سی ایشن اور ڈل باشندوں کی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات دیرینہ مسائل پر توجہ دینے کا مطالبہ

ہاوس بوٹ ایسو سی ایشن اور ڈل باشندوں کی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات دیرینہ مسائل پر توجہ دینے کا مطالبہ

چیف سیکرٹری نے یاتری نواس کا دورہ کیا

چیف سیکرٹری نے یاتری نواس کا دورہ کیا

سکینہ اِیتونے سکمز کے قیام کا سہرا شیرکشمیر کو دِیا اورجموںوکشمیر کے صحت شعبے میں خدمات کو ’بے مثال ‘ قرار دیا

سکینہ اِیتونے سکمز کے قیام کا سہرا شیرکشمیر کو دِیا اورجموںوکشمیر کے صحت شعبے میں خدمات کو ’بے مثال ‘ قرار دیا

چھے ماہ کے شیرخواربچے کوضلع اسپتال کشتواڑ سے اغواکرنے والی خاتون ,پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار

کٹھوعہ میں پٹواری کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا۔

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

Next Post
وزیر ستیش شرما نے کھور کا تفصیلی دورہ کیا

وزیر ستیش شرما نے کھور کا تفصیلی دورہ کیا

لفٹینٹ گورنر نے دہشت گردی کے خطرات کے خلاف پیشگی کارروائی کی ہدایت دی

لفٹینٹ گورنر نے دہشت گردی کے خطرات کے خلاف پیشگی کارروائی کی ہدایت دی

وزیر اعلیٰ نے محکمہ خزانہ کے کام کاج اور مالیاتی پیش رفت کا جائیزہ لیا

وزیر اعلیٰ نے محکمہ خزانہ کے کام کاج اور مالیاتی پیش رفت کا جائیزہ لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail