بدھ, جولائی ۲, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

وزیر ستیش شرما نے کھور کا تفصیلی دورہ کیا

بدھوال سے گگریال تک سڑک کی تعمیر کا اِفتتاح کیا

by Srinagar Mail
28/10/2024
A A
وزیر ستیش شرما نے کھور کا تفصیلی دورہ کیا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

جموں/28 اکتوبر2024ئوزیر برائے خوراک، شہری رسدات امورِ صارفین، ٹرانسپورٹ، اَمورِ نوجوان و کھیل کود،سائنس اینڈ ٹیکنالوجی ، آئی ٹی اور اے آر آئی اینڈ ٹریننگزستیش شرما نے آج کھور کا ایک تفصیلی دورہ کیا اور اُنہوں نے وہاں ہنومان چوک ، مائرہ جوریاں اور تروتی سمیت مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے لوگوں کے ایک بڑے اِجتماع سے خطاب کیا۔ وزیر نے اِجتماع سے خطاب کرتے ہوئے عوام کی حمایت کو سراہتے ہوئے کہا کہ وہ خطے میں ترقی اور خوشحالی لانے کے لئے انتہائی جوش و جذبے اور جانفشانی کے ساتھ کام کریں گے۔ اُنہوں نے کہا کہ عوام کی مساوی ترقی اور فلاح و بہبود موجودہ حکومت کی اوّلین ترجیح ہے اور تمام عوامی شکایات اورمسائل کو فوری طور پر اَزالہ کیا جائے گا۔
دورے کے دوران متعدد وفود نے وزیر موصوف سے ملاقات کی اور اُنہیں لنک سڑکوں کی تعمیر، بجلی کے بلوں، راشن کارڈوں، بے قاعدہ بجلی اور پانی کی فراہمی سمیت اپنے مسائل سے آگاہ کیا۔وزیر ستیش شرما نے وفود کو یقین دِلایا کہ ان کی جانب سے اُٹھائے گئے مختلف مسائل کو متعلقہ حکام کے ساتھ اُٹھایا جائے گا اور کم سے کم وقت میں ا ن کا ازالہ کیا جائے گا۔اُنہوں نے لائن ڈیپارٹمنٹ کے سیکٹورل افسران کے ساتھ بھی ایک میٹنگ منعقد کی اور اُنہیں ہم آہنگی کے ساتھ کام کرنے کی ہدایت دی تاکہ لوگوں کو کسی بھی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ اُنہوں نے افسران سے کہا کہ وہ اپنے متعلقہ محکموں سے متعلق تمام ترقیاتی کاموں کی بروقت تکمیل کو یقینی بنائیں۔ اُنہوں نے اُنہیں ان اہم کاموں کی تکمیل میں کسی بھی غیر ضروری تاخیر کے خلاف بھی متنبہ کیا۔وزیرستیش شرما نے بدھوال سے گگریال تک 750 میٹر لمبی سڑک کو بلیک ٹاپ کرنے سے متعلق کام کا بھی اِفتتاح کیا جو 10 لاکھ روپے کی تخمینہ لاگت سے مکمل کیا جائے گا۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

کے پی ڈِی سی ایل کا صارفین کو ڈی ٹی نقصان سے بچنے کیلئے بجلی کا منصفانہ اِستعمال کر نے پر زور

Next Post

لفٹینٹ گورنر نے دہشت گردی کے خطرات کے خلاف پیشگی کارروائی کی ہدایت دی

Related Posts

ہاوس بوٹ ایسو سی ایشن اور ڈل باشندوں کی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات دیرینہ مسائل پر توجہ دینے کا مطالبہ

ہاوس بوٹ ایسو سی ایشن اور ڈل باشندوں کی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات دیرینہ مسائل پر توجہ دینے کا مطالبہ

چیف سیکرٹری نے یاتری نواس کا دورہ کیا

چیف سیکرٹری نے یاتری نواس کا دورہ کیا

سکینہ اِیتونے سکمز کے قیام کا سہرا شیرکشمیر کو دِیا اورجموںوکشمیر کے صحت شعبے میں خدمات کو ’بے مثال ‘ قرار دیا

سکینہ اِیتونے سکمز کے قیام کا سہرا شیرکشمیر کو دِیا اورجموںوکشمیر کے صحت شعبے میں خدمات کو ’بے مثال ‘ قرار دیا

چھے ماہ کے شیرخواربچے کوضلع اسپتال کشتواڑ سے اغواکرنے والی خاتون ,پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار

کٹھوعہ میں پٹواری کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا۔

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

Next Post
لفٹینٹ گورنر نے دہشت گردی کے خطرات کے خلاف پیشگی کارروائی کی ہدایت دی

لفٹینٹ گورنر نے دہشت گردی کے خطرات کے خلاف پیشگی کارروائی کی ہدایت دی

وزیر اعلیٰ نے محکمہ خزانہ کے کام کاج اور مالیاتی پیش رفت کا جائیزہ لیا

وزیر اعلیٰ نے محکمہ خزانہ کے کام کاج اور مالیاتی پیش رفت کا جائیزہ لیا

عوام کا خادم بن کرترال کے لوگوں کی خدمت کا عہد کیا:ممبر اسمبلی ترال

عوام کا خادم بن کرترال کے لوگوں کی خدمت کا عہد کیا:ممبر اسمبلی ترال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail