جمعرات, جولائی ۳, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

چیئرمین این سی ٹی اِی کاگورنمنٹ کالج آف ایجوکیشن سری نگر کا دورہ

by Srinagar Mail
08/11/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر/08 نومبر2024ئچیئرپرسن نیشنل کونسل فار ٹیچر ایجوکیشن (این سی ٹی اِی) پروفیسر پنکج اروڑہ کی قیادت میں ایک ٹیم نے آج یہاں گورنمنٹ کالج آف ایجوکیشن ایم اے روڈ کا دورہ کیااِس دورے کا مقصد اِدارے کی طرف سے پیش کردہ اساتذہ کی تعلیمی پروگراموں کے معیارکا جائزہ اور اِدارے میں آئی ٹی اِی پی کو متعارف کرنا ہے۔
وفد میں این سی ٹی اِی کے او ایس ڈی ڈِی کے چترویدی، پروفیسر ظہور احمد گیلانی ڈین سکول آف ایجوکیشن سینٹرل یونیورسٹی آف کشمیر اورشعبہ تعلیم سینٹرل یونیورسٹی آف کشمیر ڈاکٹر فردوس احمد سوفل شامل تھے۔
کالج کی پرنسپل پروفیسر (ڈاکٹر) سیما ناز نے ٹیم کا والہانہ خیر مقدم کیا۔اُنہوں نے اس دورے پر اظہار تشکر کرتے ہوئے خطے میں اساتذہ کی تعلیم کے معیار کو بلند کرنے میں این سی ٹی اِی کے تعاون کی اہمیت پر زور دیا۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

لیبر کمشنر کی اِی۔شرم رجسٹر کرنے والوں سے ترجیحی بنیادوں پر راشن کارڈ حاصل کرنے کیلئے آگے آنے کی اپیل

Next Post

دنیا کی کوئی طاقت جموں و کشمیر میں دفعہ 370کو بحال نہیں کر سکتی:وزیر اعظم نرندرمودی

Related Posts

چیمبر آف کامرس اینڈ اِنڈسٹری جموںکے ایک وفد نے اس کے صدر ارون گپتا کی قیادت میں آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہاسے ملاقات کی

چیمبر آف کامرس اینڈ اِنڈسٹری جموںکے ایک وفد نے اس کے صدر ارون گپتا کی قیادت میں آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہاسے ملاقات کی

سکینہ اِیتو نے جی ڈِی سی پلوامہ میں نیٹ کے کامیاب طلبائ،دسویں اور بارہویں جماعت کے ہونہار طلبا¿ کو مُبارک باد دی

سکینہ اِیتو نے جی ڈِی سی پلوامہ میں نیٹ کے کامیاب طلبائ،دسویں اور بارہویں جماعت کے ہونہار طلبا¿ کو مُبارک باد دی

مرکزی وزیر راجیو رنجن اور وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے مشترکہ طور پر جموںوکشمیر میں مویشی پالن اور ماہی پروری کے شعبے کا جائزہ لیا

مرکزی وزیر راجیو رنجن اور وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے مشترکہ طور پر جموںوکشمیر میں مویشی پالن اور ماہی پروری کے شعبے کا جائزہ لیا

ہاوس بوٹ ایسو سی ایشن اور ڈل باشندوں کی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات دیرینہ مسائل پر توجہ دینے کا مطالبہ

ہاوس بوٹ ایسو سی ایشن اور ڈل باشندوں کی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات دیرینہ مسائل پر توجہ دینے کا مطالبہ

چیف سیکرٹری نے یاتری نواس کا دورہ کیا

چیف سیکرٹری نے یاتری نواس کا دورہ کیا

سکینہ اِیتونے سکمز کے قیام کا سہرا شیرکشمیر کو دِیا اورجموںوکشمیر کے صحت شعبے میں خدمات کو ’بے مثال ‘ قرار دیا

سکینہ اِیتونے سکمز کے قیام کا سہرا شیرکشمیر کو دِیا اورجموںوکشمیر کے صحت شعبے میں خدمات کو ’بے مثال ‘ قرار دیا

Next Post
پاکستان نے اپنی ماضی کی غلطیوں سے کوئی سبق نہیں سیکھا،جموں و کشمیر میں دہشت گردی اور درپردہ جنگ کو فروغ دےنے کی پالیسی جاری : وزیر اعظم نریندر مودی

دنیا کی کوئی طاقت جموں و کشمیر میں دفعہ 370کو بحال نہیں کر سکتی:وزیر اعظم نرندرمودی

بی جے پی قانون سازوں نے ’پرلل اسمبلی سجائی،شام لال شرما نے بطور اسپیکر کام کیا

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ممبر اسمبلی ترال کی صدارت ترال کا وفد وزیر زراعت سے ملاقی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail